چانکیہ

چانکیہ : (تلفظ (معاونت·معلومات)؛ 370 – 283 قبل مسیح) چندر گپت موریا کا اتالیق اور وزیر اعظم تھا۔ اس کا اصلی نام وشنو گپت تھا۔ بڑا دانا تھا اس لیے عوام اور راجا اسے چانکیہ کے نام سے پکارتے تھے۔ اور نہایت ہی کُٹِل (حاسد) تھا اس لیے کوٹلیہ کے نام سے مشہور ہو گیا۔ بہت بڑا مدبر اور اعلی سیاست دان تصور کیا جاتا ہے۔ ذات کا برہمن تھا۔ اس کے دو نام اور بھی تھے۔ کوٹلیہ اور وشنو گپت۔ اس نے چندر گپت کی بہت مدد کی۔ اس کے مشورے سے چندر گپت نے پنجاب فتح کیا اور پھر مگدھ کے نند بادشاہ کو تخت سے اتار کر خود اس پر قبضہ جمایا۔ چانکیہ دھن کا پکا اور اول درجے کا ذہین زیرک اور سازشی ذہن رکھنے والا تھا۔ لیکن اس میں ایک بڑی خوبی یہ تھی کہ باوجود عیش و عشرت کے تمام سامان مہیا ہونے کے حددرجہ سادہ زندگی بسر کرتا تھا۔ شاہی محل کے نزدیک ایک جھونپڑی میں اس کی رہائش تھی۔ اس نے سیاست پر ایک کتاب ’’ارتھ شاستر‘‘ لکھی جس میں چندرگپت کے حالات کو بہت خوبی سے قلمبند کیا ہے۔

چانکیہ
چانکیہ
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سنسکرت میں: Kauṭilya or Vishnu Gupta)،  (كورنیہ میں: Kauṭilya)،  (كورنیہ میں: Vishnu Gupta ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 375 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹیکسلا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 283 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹنہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت موريا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص چندر گپت موریا ،  بندو سار   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  فلسفی ،  ماہر معاشیات ،  معلم ،  منجم ،  مشیر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ارتھ شاستر   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

Chanakya.oggارتھ شاستراس آواز سے متعلقبرہمنخطۂ پنجابفائل:Chanakya.oggمگدھچندر گپت موریاکوٹلیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسئلہ کشمیرفضل الرحمٰن (سیاست دان)فقہقیامت کی علاماتچیناجزائے جملہداغ دہلویاکبر الہ آبادیمعاذہ عدویہمہدیحدیث قدسیتاریخ ہندبریلوی مکتب فکرپاکستانمہراذانزینب بنت محمداسلامباغ و بہار (کتاب)انجمن پنجابصالحبنگلہ دیشعلم کلامسمتمنافقعبد المطلباسرائیلسلجوقی سلطنتصل اللہ علیہ وآلہ وسلماصول الشاشیتوازنیوم پاکستانصحیح (اصطلاح حدیث)علم غیب (اسلام)مستنصر حسين تارڑمواخاتجنگالمائدہیوسفزئیاسملیاقت علی خاندریائے فراتحیات جاویدمير تقی میرپاک بھارت جنگ 1965ءکیمیاجماعسلسلہ کوہ ہمالیہاخوان المسلمینشیخ ابو سعیدقتل عثمان بن عفانعقیقہمیثاق لکھنؤعالمی یوم مزدوراسم معرفہخدیجہ مستوربہادر شاہ ظفرمرفوع (اصطلاح حدیث)میر انیساعلامیہ تاشقندنہرو رپورٹغزلحکومت پاکستانوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)عائشہ بنت ابی بکرلوط (اسلام)بیعت عقبہحیاتخالد بن ولیدآرائیںمیر امناقبال کا تصور عقل و عشقناول کے اجزائے ترکیبیہندی زبانولی دکنی کی شاعریاندلسدبستان دہلیخانہ کعبہغزوہ خیبر🡆 More