سال نو

سال نو، نیا سال یا نئے سال کا دن (انگریزی: New Year) اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن کسی تقویم یا کیلنڈر میں نئے سال کا آغاز ہوتا ہے۔ چونکہ عصر حاضر میں گریگوری کیلنڈر یا انگریزی کیلنڈر بہت عام ہو چکے ہیں، اس لیے یہ یکم جنوری کو منایا جاتا ہے۔ تاہم کئی اور کیلنڈر میں الگ الگ نئے سال بھی منائے جاتے ہیں۔ اہل ایران اور پارسی اپنی تقویم کے حساب اس دن کو نو روز کے نام سے مناتے ہیں۔ اہلِ چین بھی اسی طرح اپنا نیا سال مناتے ہیں۔ بھارت میں تقریباً ہر ریاست کے لوگ اپنا علاحدہ نیا سال مناتے ہیں، مثلاً تیلگو افراد اگادی اور آسامی بیہو مناتے ہیں۔

سال نو
آسٹریلیا میں سنہ 2006ء کے آغاز کے موقع پر سال نو کی خوشی میں آتش بازی۔

نئے سال کو لوگ اس مید میں مناتے ہیں کہ اس کے آنے والے دن اچھے گزریں گے۔ اس موقع پر لوگ مبارک باد دیتے، گلے ملنے، خوشی کا اظہار کرنے اور دوسرے لوگوں کو بھی اسی متوقع بہتری کے لیے مبارک باد دینا ایک عام بات ہے۔ اس مناسبت سے کچھ جگہوں پر رقص و سرود اور گلوکاری کا بھی اہتمام ہوتا ہے۔ کئی ہوٹلوں میں ڈسکو یا کسی رقص کا انتظام ہوتا ہے۔ بعض مقامات پر محفل کی مناسبت سے صرف جوڑوں کو آنے کی اجارت ہوتی ہے۔ تنہا مرد یا عورت کا آنا ممنوع ہوتا ہے۔

اسلامی نیا سال

محرم الحرام اسلامی کیلنڈر کا نیا سال ہے۔ اسلامی کیلنڈر مکمل طور پر قمری کیلنڈر ہے جس کی وجہ سے اس کا بارہ ماہ کا چکر 33 سال میں ایک بار شمسی کیلنڈر کو گھومتا ہے۔ اس کی وجہ سے موجودہ گریگورین کیلنڈر میں نیا سال مختلف مہینوں میں آتا ہے۔

مغربی نیا سال

بابل میں نئے سال کی تقریبات چار ہزار سال پہلے سے منائی جا رہی ہیں۔ لیکن اس وقت نئے سال کا یہ تہوار 21 مارچ کو منایا جاتا تھا جسے موسم بہار کی آمد کی تاریخ بھی سمجھا جاتا تھا۔ قدیم روم کو بھی نئے سال کے جشن کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ جب روم کے حکمران جولیس سیزر نے 45 ویں سال قبل مسیح میں جولین کیلنڈر قائم کیا تو دنیا میں پہلی بار نیا سال یکم جنوری کو منایا گیا۔ ایسا کرنے کے لیے جولیس سیزر کو گذشتہ سال یعنی 46 قبل مسیح میں 445 دن گزارنے پڑے تھے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

سال نو اسلامی نیا سالسال نو مغربی نیا سالسال نو مزید دیکھیےسال نو حوالہ جاتسال نوآسامانگریزیاگادیایرانبھارتتیلگونو روزپارسیچینگریگوری کیلنڈر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہارڈس ویلونجدول گنتیمدلس (اصطلاح حدیث)قتل عثمان بن عفانپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتخلافت راشدہغزوہ تبوکشملہ معاہدہنظیر اکبر آبادیفقہجنت البقیعدار العلوم دیوبندہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءابن عربیعبد اللہ بن عباسنحووزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)بیلسٹک میزائلمنیر احمد مغلسعد بن ابی وقاصدبستان دہلیدریائے فراتبنو امیہبنی اسرائیلانجمن ترقی اردووزیر تعلیم (پاکستان)حلقہ ارباب ذوقعشرہ مبشرہاصناف ادبمعاشرہعمران خانبابا فرید الدین گنج شکرغالب کے خطوطاہل بیتآرائش معشوقالجامعۃ الاشرفیہمترادفاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)عام انتخاباتسید علی خامنہ ایفورٹ ولیم کالجاسماء اصحاب و شہداء بدراردو ادب کا دکنی دورعبد الحلیم شررحنفیبیعت عقبہ اولیاشتراکیتمحمد علی جوہردو قومی نظریہاقسام حجقصیدہڈرامااسرائیل-فلسطینی تنازعپشاوراندلسمسئلۂ فیثا غورثمثنوی سحرالبیانروح اللہ خمینیخاکہ نگاریموسیٰ اور خضراخوت فاؤنڈیشنابو عبیدہ بن جراحمسیحیتسفر نامہپاکستانمریم نوازاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستمرزا غالبضمنی انتخاباتمکہپنجاب کے اضلاع (پاکستان)بہادر شاہ ظفرغالب کی شاعریاجزائے جملہوادیٔ سندھ کی تہذیبذوالفقار علی بھٹوغزوہ خیبرپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستاردو صحافت کی تاریخ🡆 More