سافٹ ویئر: کمپیوٹر موبائل وغیرہ کا غیر مادی جزو

سافٹ وئیر یا سافٹ ویئر (Software) سے مراد کمپیوٹر کا وہ حصہ ہے جس سے یہ ہارڈ وئیر کو مخصوص ہدایات دیتا ہے مثلاً ورڈ پراسیسنگ ایک سافٹ وئیر ہے اس کی مدد سے ہم آسانی سے ٹیکسٹ لکھ سکتے ہیں اور اس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔مائیکروسافٹ اور گوگل دو بڑے ادارے ہیں۔

شمارندی مُصنّع لطیف کی مثالیں

  • اطلاقی مَصنُوعِ لطیف (application software) میں شمارندی صارف الآخر اطلاقیات (end-user applications) جیسا کہ لفظ نگارات (word processors) یا منظری لعبہ جات (video games) وغیرہ شامل ہیں۔
  • وسط مصنع (middleware) توزیعی نظامات (distributed systems) کی تضبیط اور تنسیق کرتا ہے۔
  • برنامہ کاری لسانات (programming languages) شمارندی پروگرام جات کی نحو (syntax) اور معنیات (semantics) وضع کرتے ہیں۔
  • نظامی مَصنُوعِ لطیف (system software) میں تشغیلی نظامات (operating systems) شامل ہیں جو شمارندی وسائل کو بروئے کار لاتے ہیں۔
  • ازمائش مصنع (testware) ایک ایسا سافٹ ویئر جو مصنوع کثیف یا کسی مصنوع لطیفی بستہ (software package) کو آزمانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
  • مصنوع ثابت (firmware) ایک ادنیٰ درجہ (low-level) کا مصنوعِ لطیف جو برقیاً قابلِ برنامہ کاری یاداشتی اختراعات (electronically programmable memory devices) پر ذخیرہ شدہ ہوتا ہے۔ اِس کو یہ نام اِس لیے دیا گیا ہے کیونکہ اِسے مصنوعِ کثیف مانا جاتا ہے اور دوسرے مصنوع لطیفی برنامہ جات کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔
  • اختراعی قیادکارات (device drivers) کچھ شمارندی حصّے مثلاً قرص کثیفی قیادات (CD drives)، طابعات، قرص قیادات (disk drives) اور شمارندی مراقبات (computer monitors) وغیرہ کی تضبیط کرتے ہیں۔

مزید دیکھیے

Tags:

مائیکروسافٹگوگل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسیحیتبیعت عقبہمراد ثانیچی گویراتقسیم بنگالبنو امیہایرانی یہودحروف کی اقسامعطاء المصطفی اعظمینظریہ پاکستانظہارغار ثورصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبقیاسساحل عدیمدبئیحرب الفجارموہن جو دڑونماز جنازہنماز اشراقپاکستانی ثقافتجون ایلیاابو یوسفاجتہادبایزید بسطامینلگونڈا ایکس روڈزمروان بن حکمریختہاسماء اصحاب و شہداء بدرحدیث جبریلجنسی دخولانا لله و انا الیه راجعونتصوفحرفماشاءاللہموہن داس گاندھیالیٹا اوشناقسام حجخلفائے راشدینسیدآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمبچوں کی نشوونماہند آریائی زبانیںاولاد محمدعبد الحلیم شررحلف الفضولپستانی جماععام الفیلحدیث ثقلینجنگ صفینمیراجیزید بن علیٹویٹرآسمانی بجلیشمس تبریزیاورخان اولمحمد اسحاق مدنیرومالہدایہغزوہ بدرڈپٹی نذیر احمداہل سنتطارق جمیلبلھے شاہاردو زبان کے مصنفین کی فہرستانشاء اللہ خان انشاقرۃ العين حيدراندلسمکتوب نگارییزید بن معاویہانجمن پنجابمصنف ابن ابی شیبہدرخواستتحریک خلافتمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستعلم حدیثختم نبوتجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادجناح کے چودہ نکات🡆 More