علم تاریخ میں اگر کسی زمانے کے تعین میں دن، ماہ و سال بالکل درست اندازہ نہ ہو یا یہ کہ کسی ایک تاریخ پر اتفاق نہ پایا جاتا ہو یا اس کی تصدیق کا کوئی دستاویزی ثبوت میسر نہ ہو تو ایسی صورت میں اس تاریخ کے ساتھ تقریباً یا قریباً کا لفظ لکھا جاتا ہے اور اس ویکیپیڈیا پر ایسی صورت حال کے لیے ت کا اختصار اختیار کیا گیا ہے۔ انگریزی میں اس کے لیے Circa کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے اور اس کو c.
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article تقریباً (تاریخ), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.