تعریف

علم منطق کے موضوعات میں ایک اہم موضوع تعریف کا موضوع ہے۔ تعریف یعنی ذہن میں موجود معلومات کے ذریعے ایک مجہول اور غیر معلوم مفہوم تک رسائی حاصل کرنا۔

تعریف کے فوائد

کسی بھی کلمہ کی تعریف اس کلمہ کے مفہوم کو دوسرے کلمہ کے مفہوم ومعنی کے ساتھ غلط ہونے سے بچاتی ہے۔ اگر کلمات اور الفاظ کی تعریفات واضح اور روشن نہ ہوں تو انسانی ذہن انتشار اور حیرانی کا شکار رہتا ہے۔ تعریف کو منطق کی اصطلاح میں حد بھی کہتے ہیں چونکہ الفاظ کی تعریف سے ان کی حد بندی ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے ان کا مفہوم ایک دوسرے سے جدا رہتا ہے۔

Tags:

منطق

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہندوستان میں مسلم حکمرانیسورہ الاحزابختم نبوتیوم تکبیراسم ضمیر اور اس کی اقسامپاکستان کے خارجہ تعلقاتبھارتی انتخاباتطلحہ بن عبید اللہپیر کامل (ناول)یوم ارضپشتونمترادفدرود ابراہیمیدرختٹویٹررام نومیاسلامی عقیدہاویس قرنیتاج محلافغانستانمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردومعاشیاتیہودی آبادی بلحاظ ملکجلال الدین رومیحماساسلام میں مذاہب اور شاخیںانجمن پنجابہیر رانجھاعطاء المصطفی اعظمیآئین پاکستان 1956ءیحیی بن زکریاپطرس بخاریآزاد نظممحمد فاتحاخلاق رسولاستحسان (فقہی اصطلاح)فلسطینعائشہ بنت ابی بکرجغرافیہ پاکستانقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستمحمد علی جناحپاکستان کے شہرمشرق وسطیزکاتقانون اسلامی کے مآخذخواجہ سرامراد ثانیخاکہ نگاریعشرحیاتیاتہم جنس پرست مردفاطمہ زہراگلگت بلتستانمکالمہجامعہ بیت السلام تلہ گنگاسماعیل ہانیہاردو زبان کے شعرا کی فہرستپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستمباہلہآل عمرانارسطوپنجاب کے اضلاع (پاکستان)اسلام اور یہودیتمقدمہ شعروشاعریعبد القادر جیلانیناول کے اجزائے ترکیبیاجتہادسلمان رشدیجدول گنتیوزیراعظم پاکستانسائنسحریم شاہآریاامتیاز علی تاجبواسیرمہرجعفر زٹلیلوک سبھاشیر شاہ سوری🡆 More