اسٹینڈ بائے می دورائےمون

اسٹینڈ بائے می دورائے مون 2014ء میں بنے والی ایک جاپانی فلم ہے۔

اسٹینڈ بائے می دورائےمون
(جاپانی میں: STAND BY ME ドラえもん ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف مہم جوئی فکشن  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماخوذ از ڈورے مون  ویکی ڈیٹا پر (P144) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ
زبان جاپانی  ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک اسٹینڈ بائے می دورائےمون جاپان  ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باکس آفس
تاریخ نمائش 8 اگست 2014  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آل مووی v610180  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹینڈ بائے می دورائےمون
tt3331846  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹینڈ بائے می دورائےمون
Japanese theatrical release poster

کہانی

نوبیتا ایک کم عمر لڑکا ہے جو پڑھائی میں کم نمبر لیتا ہے اور اکثر ہم جماعت اسے تنگ کرتے ہیں۔ اس کی مستقبل کی اولاد میں سے ایک نے دورائے مون کو وقت میں واپس بھیجا تاکہ وہ جا کر نوبیتا کے مسائل حل کرے تاکہ مستقبل میں اس کے بچوں کو مسائل کا شکار نہ ہونا پڑے۔ دورائے مون کی ایک جیب ایسی ہے کہ بوقتِ ضرورت وہ کھلونے، آلات، ادویات وغیرہ کو مستقبل سے لا سکتا ہے۔ ان میں بیمبو کاپٹر ہے جو سر پر پہن کر اڑا جا سکتا ہے اور اینی ویئر ڈور بھی جو دروازے کھولنے والے کو اس کی من پسند جگہ لے جاتا ہے۔ نوبیتا کی عزیز ترین دوست اور اس کی محبت شیزوکا میناموتو ہے۔ نوبیتا کو زیادہ تر تاکیشی گوڈا اور مغرور سونیو ہونیکاوا تنگ کرتے ہیں۔ عموماً ہر کہانی میں دورائے مون اپنے مستقبل کی چیزوں کی مدد سے نوبیتا کی مدد کرنے کی کوشش کرتا ہے مگر اکثر مسائل حل کرنے کی بجائے مزید مسائل کھڑے کر دیتا ہے۔

کردار

  • ڈورے مون
  • نوبیتا نوبی
  • شیزوکا میناموٹو
  • ٹکیشی "گیاں" گوڈا
  • سنیو ہونیکاوہ
  • ڈورامی
  • جیکو
  • ڈیکیسگی
  • سیواشی
  • نوبیسوکے نوبی
  • تماکو کوتاوکا / تمکو نوبی
  • نوبیرو نوبی
  • تماو کوتاوکا
  • نوبیتا کے دادا جان
  • نوبیتا کی دادی جان
  • نوبیتا کے نانا جان
  • نوبیتا کی نانی جان
  • یوشیو میناموٹو
  • شیزوکا کی والدہ
  • سنیو کے والد
  • سنیو کی والدہ
  • ٹکیشی کے والد
  • ٹکیشی کی والدہ

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

اسٹینڈ بائے می دورائےمون کہانیاسٹینڈ بائے می دورائےمون کرداراسٹینڈ بائے می دورائےمون حوالہ جاتاسٹینڈ بائے می دورائےمون بیرونی روابطاسٹینڈ بائے می دورائےمونجاپانی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)واقعہ افکمرکب یا کلامعبد القادر جیلانیعبدالحمید ثانیالاعرافمعاہدہ لوزاننسب محمد بن عبد اللہخط نستعلیقحدیث جبریلمعاشرہحیا (اسلام)پاکستان میں سیاحتشملہ وفدقتل عثمان بن عفانمدینہ منورہکرشن چندرحقوق اللہہلاکو خانزینب بنت خزیمہنقوش (جریدہ)استعارہایمان بالملائکہعکرمہ بن ابوجہلیحیی بن زکریاپنجاب، پاکستانسلطنت عثمانیہجائڈن جائمساردو زبان کے شعرا کی فہرستخمیرہ گاؤ زباں عنبریجنگ صفینپیر نصیر الدین نصیرتقویپطرس بخاریآلودگیادبارکان نماز - واجبات اور سنتیںاستحسان (فقہی اصطلاح)انڈین نیشنل کانگریس کے صدور کی فہرستعدتAفرعونDلفظسورہموطأ امام مالکبرصغیر اعدادی نظامسیاستاردو حروف تہجیعائشہ بنت ابی بکرتفسیر ابن کثیرعلاء الدین خلجیزین العابدینفقہ جعفریتعزیرملکہ سباعبد المطلباصحاب الاخدودعراقYراجپوتعیسی ابن مریممعضل (اصطلاح حدیث)جابر بن حیاناردومیثاق مدینہانگریزی زبانمحمد مکہ میںسلمان فارسیابن کثیرہندوستانغزوہ تبوکمیر امنہند آریائی زبانیںمسند (اصطلاح حدیث)M🡆 More