ریمبرانٹ ہالینڈ کا عظیم مصور تھا۔ ایک پن چکی چلانے والے کے گھر پیداہوا۔ لائیڈن یونیورسٹی میں داخلہ لیا، لیکن مصوری میں ایسا منہمک ہوا کہ تعلیم ترک کر دی۔ چھ سو رنگین تصویریں، دو ہزار ڈرائینگ اور تین سو ایچنگ تصویریں یادگار چھوڑی ہیں۔ یہ تصاویر برطانیہ کے عجائب گھر اور نیشنل گیلری میں محفوظ ہیں۔
ریمبرانٹ | |
---|---|
(ڈچ میں: Rembrandt Harmenszoon van Rijn) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ڈچ میں: Rembrandt Harmenszoon van Rijn) |
پیدائش | 15 جولائی 1606ء لائڈن |
وفات | 4 اکتوبر 1669ء (63 سال) ایمسٹرڈیم |
شہریت | ڈچ جمہوریہ |
نسل | ڈچ لوگ |
مذہب | کالوینیت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لیڈن (1620–1621) |
تخصص تعلیم | فنیات |
پیشہ | مصور ، پرنٹ میکر ، آرٹ کولکٹر ، جمع کار |
پیشہ ورانہ زبان | ولندیزی زبان |
شعبۂ عمل | نقاشی |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر ریمبرانٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ریمبرانٹ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.