2000ء: سال

1 جنوری - دنیا بھر میں نئی صدی اور نئی ہزاری کی آمد پر جشن منائے گئے۔

اہم واقعات

1 جنوری - وائے 2 کے ماہرین کی رائے کے برخلاف کسی قسم کے بڑے حادثے کے بغیر گذر گیا۔

6 فروری - تاریا ہالونن فنلینڈ کی پھلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔

7 ‍فروری - سٹائپ میسیچ کروئیشیا کے صدر منتخب ہو گئے۔

17 فروری - مائیکوسافٹ نے ونڈوز 2000 ریلیس کر دی۔

18 مارچ - چین شوئی بیان جمہوریہ چین (تائیوان) کے صدر منتخب ہو گئے۔

21 مارچ - جان پال دوم نے کسی بھی پاپائے روم کے اسرائیل کے پہلا سرکاری دورے کا آغاز کیا۔

26 مارچ - ولادیمیر پوٹن کو روس کا صدر منتخب کر لیا گیا۔

5 اپریل - یوشیرو موری جاپان کے وزیر اعظم بن گئے۔

25 مئی - اسرائیل نے جنوبی لبنان سے اپبی افواج 22 سال کے بعد واپس اپنی سرحدوں میں بلا لیں۔

2 جلائی - وینسینٹ فاکس، داہنے بازو کے رکن کے طور پر، میکسیکو کے صدر منتخب ہو گئے۔

10 جلائی - شام میں ایک ملک گیر رائے شماری میں صرد بشر الاسد کی صدارت کی تصدیق کر دی گئی۔

11 جلائی سے 25 جلائی - اسرائیل کے وزیر اعظم ایہود باراک اور پی ایل او کے صدر یاثر عرفات کی کیمپ ڈیوڈ میں ملاقات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔

30 جلائی - وینیزویلا کے صرد ہیوگو شاویز 59٪ ووٹ لے کر دوبارہ منتخب۔

5 ستمبر - تووالو اقوام متحدہ کا رکن بن گیا۔

14 ستمبر - ممتاز عالم دین محمد انعام اللہ السیفی کی اوکاڑہ میں پیدائش ہوئی

5 اکتوبر - ملک گیر مظاہروں اور روسی امداد کے ختم ہونے کی وجہ سے سربیا کے صدر سلوبودان ملاسوچ مستعفی۔

7 نومبر - امریکا کے صدارتی انتخابات میں رپبلکن امیدوار جارج بش منتخب ہو گئے۔

15 نومبر - بھارت کے صوبے بہار کی تقسیم کر دی گئی اور بہار کے جنوبی علاقوں میں جھارکھنڈ صوبہ بنا دیا گیا۔

17 نومبر - پیرو میں ایلبرٹو فوجیموری کو صدارت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

27 نومبر - کینیڈا میں ژان شیغیتاں دوسری بار وزیر اعظم منتخب۔

6 دسمبر - بين الاقوامی شہرت يافتہ پاکستانی فنکار عزیز میاں قوال کی وفات۔

اموات

19 مارچ - شفیق الرحمن، پاکستانی ادیب

6 اپریل - حبیب بورغیبہ، تیونس کے صدر

10 جون - حافظ الاسد، شام کے صدر

28 ستمبر - پیئیر ٹروڑو، کینیڈا کے وزیر اعظم

23 دسمبر - ملکۂ ترنم نور جہاں، پاکستانی فنکارہ اور گلوکارہ

نوبل پرائز

طبیعیات - زوريز ایوانووچ الفیروف، ہربرٹ کرومر، جیک کلبی

کیمیا - ایلن ہیگر، ایلن میک ڑیارمڑ، ہیڈیکی شیراکاوا

طب - اروڈ کارلسسن، پال گرینگارڈ، ایرک کانڈل

ادب - گائو شینجیانگ

امن - کم ڈے جونگ

معاشیات - جیمز ہیکمن، ڈانیل مک فیڈن

پیرامیٹر 1=سال درکار ہے!

Tags:

1 جنوری

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اعرابسورہ الانبیاءقلعہ لاہورشیر شاہ سوریابولولو فیروزوہابیتمعراجسیرت النبی (کتاب)قرآن میں انبیاءپنجاب کی زمینی پیمائشپاکستانی روپیہولی دکنیاسلام اور یہودیتاردو زبان کے مصنفین کی فہرستنصیر الدین محمد ہمایوںابن سینامیقاتاردو افسانہ نگاروں کی فہرستانجمن پنجابدریائے سندھنلگونڈا ایکس روڈزساحل عدیمروزہ (اسلام)اسرائیل-فلسطینی تنازعمسجد نبویاجتہادزینب بنت محمدفعل معروف اور فعل مجہولنیرنگ خیالقرون وسطیعقیقہمیثاق مدینہعمرانیاتشعب ابی طالبجمہوریتموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )لوک سبھادنیاحلف الفضولپاکستان قومی کرکٹ ٹیمشمس تبریزیمصنف ابن ابی شیبہاسلام بلحاظ ملکاسم نکرہچاندوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)فیصل مسجدتفسیر قرآنزکریا علیہ السلامتفسیر جلالینسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتعبد اللہ بن مبارکارفع کریمعثمان بن عفانمعارف القرآن (عثمانی)اخلاق رسول8 شوالسنتعبد اللہ بن عباستاریخ اعوانعشرہ مبشرہانار کلی (ڈراما)اقبال کا مرد مومنغزالیحماسغلام عباس (افسانہ نگار)پی پی-147 (لاہور-3)محمد حسن عسکریمصوتے اور مصمتےخیبر پختونخواحلقہ ارباب ذوقختم نبوتاخوت فاؤنڈیشنالہدایہایشیاآیت مباہلہاردنحسن بصری🡆 More