پوپ

بطریق اعظم یا پاپائے اعظم یا پوپ یا بطریق، (انگریزی زبان میں : Pope) کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ رومن کیتھولک کلیسیا کا سب سے بڑا پادری جسے یسوع مسیح کے رسول مقدس پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش روم کے وسط میں واقع ایک خود مختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام ویٹیکن سٹی ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں پاپائیت کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے صدور یا کردنال 18 دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔

روم کا اسقف تعلقہ
اسقف تعلقہ
کیتھولک
پوپ
پوپ
عہدہ سنبھالا:
فرانسس
13 مارچ 2013ء سے
عنوانتقدس مآب
صوبہصوبہ کلیسیائی روم
اسقف تعلقہروم کا اسقف تعلقہ
کیتھیڈرلآرچ باسلیکا سینٹ جان لیٹران
پہلا عہدہ دارمقدس پطرس، بمطابق کیتھولک عقائد
قیامپہلی صدی
ویب سائٹمقدس باپ

مزید پڑھیے

Tags:

انگریزی زبانرسول (مسیحیت)رومرومن کیتھولکویٹیکن سٹیپادریپاپائیتپطرسکارڈینلیسوع مسیح

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عراققیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتبچوں کی نشوونماخلافت امویہ کے زوال کے اسباباسرار احمدپولیوقرآنی معلوماتاویس قرنیمرزا محمد رفیع سوداجادوآئین پاکستانانگریزی زبانگھوڑافہرست ممالک بلحاظ آبادیسفر نامہمومن خان مومنخیبر پختونخواموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )موبائل فونفعلعلم حدیثقوم عادجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمذکر اور مونثمردانہ کمزوریمحمد بن ادریس شافعیسعد بن ابی وقاصاورخان اولپاک چین تعلقاتنظام الدین الشاشىدجالسنن ابی داؤدآمنہ بنت وہبنواب وقار الملکقرآنی سورتوں کی فہرستسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتتفسیر قرطبیبرصغیرمیں مسلم فتححیا (اسلام)پطرس بخاریمعاذہ عدویہایمان بالرسالتدیوبندی مکتب فکربیعت عقبہفعل معروف اور فعل مجہولشیطانموہن داس گاندھیحجآدم (اسلام)عائشہ بنت ابی بکراسرائیل-فلسطینی تنازعمتحدہ عرب امارات کی اماراتعمران خاناسم ضمیرتوراتترکیب نحوی اور اصولہجرت حبشہاسمروزنامہ جنگمرکب یا کلامہجرت مدینہعلی ہجویریعبد القدیر خانمہراحمد سرہندیحیاتیاتمير تقی میرچی گویرامحمد باقراخوان المسلمینمیر انیسمحمد بن قاسمکاغذی کرنسیسائبر سیکسلفظ کی اقسامایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)🡆 More