ہنومان (Hanuman) (ہندی: हनुमान) جسے مہاویر اور بجرنگ بلی بھی کہا جاتا ہے ایک ہندو بھگوان اور بھگوان رام کا بھگت ہے۔ یہ رامائن کے مرکزی کرداروں میں سے ایک ہے۔ اس کا ذکر مہا بھارت، کئی پرانوں اور جین مت کے کچھ متون میں بھی ملتا ہے۔ ہنومان نے شیطان بادشاہ راون کے خلاف جنگ میں حصہ لے کر رام کی مدد کی۔
ہنومان हनुमान | |
---|---|
ہنومان | |
دیوناگری | हनुमान् |
سنسکرت نقل حرفی | Hanumān |
متون | راماین، شری رام چرتمناس،ہنومان چالیسا،بجرنگ بان |
ذاتی معلومات | |
والدین |
|
ویکی ذخائر پر ہنومان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ہنومان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.