کینیا

کینیا کا سرکاری نام جمہوریہ کینیا ہے۔ یہ مشرقی افریقہ میں خط استوا پر واقع ہے۔ اس کے جنوب مشرق میں بحر ہند جنوب میں تنزانیہ، مغرب میں یوگینڈا، شمال مغرب میں جنوبی سوڈان، شمال میں ایتھوپیا اور شمال مشرق میں صومالیہ ہے۔ ملک کا نام کینیا پہاڑ کے نام پر رکھا گیا ہے جو کینیا کا سب سے بڑا اور افریقا کا دوسرا بڑا پہاڑ ہے۔ نیروبی ملک کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ مومباسا، ناکورو، کسومو اور میرو دوسرے بڑے شہر ہیں۔

 

کینیا
کینیا
کینیا
پرچم

کینیا
 

شعار
(انگریزی میں: Magical Kenya ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 0°06′N 38°00′E / 0.1°N 38°E / 0.1; 38   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلند مقام کوہ کینیا   ویکی ڈیٹا پر (P610) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت نیروبی   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان سواحلی زبان ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1963  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت بائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم ke.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 KE  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +254  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کھیل

کینیا میں کرکٹ، فٹ بال، باکسنگ مشہور ہیں مگر کھیلوں میں اس ملک کی وجہ شہرت ایتھلیٹکس ہے۔ 1960ء اور 1970ء کی دہائی میں کینیا کی فیلڈ ہاکی ٹیم کا شمار دنیا کی اچھی ٹیموں میں ہوتا تھا.

فہرست متعلقہ مضامین کینیا

Tags:

افریقاایتھوپیابحر ہندتنزانیہجنوبی سوڈانخط استوادار الحکومتصومالیہمشرقی افریقہناکورونیروبییوگنڈا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صحابہ کی فہرستجنگلعشرلاشعوركاتبين وحیمرزا فرحت اللہ بیگزید بن علیضمیرجعفریمير تقی میردیوبندی مکتب فکرعبد الستار ایدھیدرخواستپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستجلال الدین رومیرجمقانون اسلامی کے مآخذغزلاحمد بن حنبلگرو نانکسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتظہاریہودی تاریخاردو زبان کے مصنفین کی فہرستجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آباداشتراکیتایکڑمجید امجدمحمد بن اسماعیل بخاریحرب الفجارغزالیمتحدہ عرب اماراتہم جنس پرست مردغالب کی شاعریحج میں عورتوں کے احکاممحمد فاتحائمہ اربعہیوٹیوباسماعیلییوم تکبیرابو ذر غفاریغزوہ بدرچی گویراذو القرنیناسم معرفہابو داؤدتاریخ اعوانسورہ الرحمٰناجماع (فقہی اصطلاح)عراقلعل شہباز قلندرنشان حیدرقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستالتوبہآریاامہات المؤمنینصحافتخالد بن ولیدگناہنماز جمعہابو الحسن علی حسنی ندویمسیلمہ کذابفضل الرحمٰن (سیاست دان)اہل بیتآئین پاکستان 1956ءابن شہاب زہریگجرات ٹائٹنزسیرت نبویعلم غیب (اسلام)غار ثورجنوبی ایشیاپیر محمد کرم شاہغزوہ موتہمسجد ضرارپشتو حروف تہجینیرنگ خیالالیٹا اوشنارکان اسلامصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیب🡆 More