رگبی

اس کھیل میں دونوں طرف پندرہ پندرہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔ گیند بیضوی شکل کی ہوتی ہے اور جب وہ لڑھک رہی ہو یا اچھل رہی ہو تو کھلاڑیوں کو اسے ہاتھ سے اٹھانے کی اجازت ہوتی ہے۔ کھلاڑی گیند ہاتھ میں اٹھائے ہوئے بھاگتا ہے۔ فریق مخالف کا کھلاڑی اس کا پیچھا کرے تو وہ گیند اپنے کسی ساتھی کی طرف پھینک دیتا ہے۔ ابط وہ گیند لیے ہوئے دوڑ جاری رکھتا ہے اوراسے ٹھکرا کر مخالف کے گول میں پہنچانے کی کوشش کرتا ہے۔ گول کی بلیاں 11 فٹ اونچی ہوتی ہیں۔ جب کسی قاعدے کی خلاف ورزی یا فاول ہوتا ہے تو اسکرم بنایا جاتا ہے جس میں دونوں طرف کے آٹھ آٹھ فارورڈ آمنے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں اور اپنے سروں کو جھکا لیتے ہیں۔ اب گیند دونوں قطاروں کے درمیان پھینکی جاتی ہے اوراس پر قبضہ کرنے کے لیے جنگ شروع ہو جاتی ہے۔ جو کھلاڑی مخالف کے گول کے اندر والے رقبے میں سب سے پہلے زمین پر گیند کو چھولے وہ پہلی کوشش کا حقدار ہو جاتا ہے اور اسے تین پوائنٹ ملتے ہیں۔ پوائنٹ کے شمار کرنے کا طریق کار مختلف ملکوں میں مختلف ہے۔

رگبی
رگبی
1934 میں کراچی رگبی ٹیم

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پنجاب کے اضلاع (پاکستان)مصعب بن عمیرفاطمہ زہرافورٹ ولیم کالجسکھ متفقیہطلاق بائنمحمد بن دینار طاحیغزوہ خیبرکرکٹقافیہایرانی یہودفاطمہ جناحبرصغیراردو صحافت کی تاریخنظیر اکبر آبادیاقبال اور مغربی تہذیبآزاد کشمیرحسن ابن علیلغوی معنیلفظ کی اقساماردو ادب کا دکنی دورمنشیاتمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستعیسی ابن مریمسلطان باہوادبپاک بھارت جنگ 1971ءاسماعیل میرٹھیصہیونیتحسن بن صباحتاریخ ہندپاکستان میں معدنیاتآئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2024ءنمروداسلام میں حیضضرب المثلقانون توہین رسالت (پاکستان)مير تقی میرروساوقات نمازمتضاد الفاظخلافت راشدہبنو امیہہسپانیہراجپوتحسین بن علیمحمد قاسم نانوتویعید الفطروالدین کے حقوقجین متاخوت فاؤنڈیشنجنگ قادسیہدعائے قنوتفرعونیحیی بن زکریاتاریخ اسلامسلسلہ چشتیہخیبر پختونخوااسلام اور یہودیتداؤد (اسلام)موسی ابن عمراناسلامی تقویمقدیم یونانصلح حدیبیہخدیجہ بنت خویلدجمع (قواعد)سورہ یوسفامر سنگھ چمکیلابسم اللہ الرحمٰن الرحیمغزوہ بدرحلف الفضولتاتاریگلگت بلتستانوزیر خارجہ پاکستاناسم علمبلاغتقرآنی سورتوں کی فہرستضمنی انتخابات🡆 More