یوٹیوب

یوٹیوب ایک وڈیو پیش کرنے والا ایک ویب سائٹ ہے جہاں صارفین اپنی ویڈیو شامل اور پیش کر سکتے ہیں۔ پے پال کے تین سابق ملازمین نے میں یوٹیوب قائم کی۔ میں گوگل انکارپوریٹڈ نے 1.65 ارب ڈالر کے عوض یوٹیوب کو خرید لیا اور اب یہ گوگل کے ماتحت ادارے کے طور پر کام کر رہا ہے۔ ادارے کے صدر دفاتر سان برونو، کیلیفورنیا، امریکہ میں واقع ہیں۔ یوٹیوب صارف کے وڈیو مواد کو دکھانے کے لیے ایڈوبی کی فلیش وڈیو ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے۔ یوٹیوب پر پیش کردہ بیشتر مواد انفرادی طور پر اس کے صارفین کی جانب سے پیش کیا جاتا ہے البتہ سی بی ایس، بی بی سی، یو ایم جی اور دیگر ابلاغی ادارے بھی یوٹیوب شراکت منصوبے کے تحت اپنا کچھ مواد پیش کرتے ہیں۔

شیخ ریحان شاہد
یوٹیوب
یوٹیوب
کاروبار کی قسمذیلی کمپنی
سائٹ کی قسم
ویڈیو ہوسٹنگ سروس
قیامفروری 14، 2005؛ 19 سال قبل (2005-02-14)
صدر دفتر،
علاقہ خدمتدنیا (ماسوائے بلاک شدہ ممالک)
مالکایلفابیٹ انکارپوریٹڈ
مؤسس
سی ای اوسوسن وجسيكی
صنعتانٹرنیٹ
ویڈیو ہوسٹنگ سروس
اصل کمپنیگوگل (2006–تاحال)
ویب سائٹYouTube.com
(دیکھیے مقامی ڈومین ناموں کی فہرست)
الیکسا درجہSteady 2 (عالمی, اگست 2018)
اشتہاراتگوگل ایڈسینس
آغازاپریل 24، 2000؛ 23 سال قبل (2000-04-24)
موجودہ حیثیتفعال
مواد لائسنس
اپ لوڈر کو حق اشاعت کا حامل (معیاری لائسنس); تخلیقی العام منتخب کیا جا سکتا ہے.
تخلیقی زبانپائیتھن (کور/اے پی آئی), سی (بذریعہ سی پائتھون), سی++، جاوا (بذریعہ Guice پلیٹ فارم), گو، جاوا اسکرپٹ (یو آئی)

غیر مندرج صارفین یوٹیوب پر وڈیو دیکھ سکتے ہیں جبکہ مندرج صارفین کو لامحدود وڈیو پیش کرنے کی اجازت ہے۔ ممکنہ طور پر ناپسندیدہ مواد 18 سال سے زائد عمر کے مندرج صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ یوٹیوب کی شرائط کے تحت رسوائی کا باعث بننے والا، فحش، حقوق دانش کی خلاف ورزی کرنے والا اور جرائم پر ابھارنے والا مواد پیش نہیں کیا جا سکتا۔ مندرج صارفین کے کھاتے "چینلز" کہلاتے ہیں۔

یوٹیوب انگریزی کے علاوہ 16 سے زائد زبانوں میں سہولیات فراہم کرتی ہے جن میں اردو، ہسپانوی، ولندیزی، چینی اور دیگر شامل ہیں۔

بندش

ستمبر,2012ء میں توہینِ رسالت پر مبنی فلم یوٹیوب پر زپر اثقال ہونے کی وجہ سے مختلف اسلامی ممالک نے یوٹیوب کی بندش کر دی تھی۔ یوٹیوب،پاکستان میں کئی سال بند رہی پھر سال 2015ء کے آواخر میں اسے کھول دیا گیا۔

Tags:

امریکی ڈالرایڈوبیبرطانوی نشریاتی ادارہریاستہائے متحدہ امریکاسی بی ایسموقعِ حبالہپے پالکیلی فورنیاگوگل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیدریائے سندھدہریترومانوی تحریکاسلامی عقیدہزرتشتیتعبدالرحمن بن عوفمریم نوازدار العلوم وقف دیوبندکریئیٹیو کامنز اجازت نامہشاہ ولی اللہعمر بن خطابکشتی نوحشکوہعید الاضحیجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادابن حزم اندلسیعید فسحموطأ امام مالکابن حجر عسقلانیفحش فلمحکومت پاکستانکارل مارکسآخرتارسطومرزا غلام احمدمتضاد الفاظفعل لازم اور فعل متعدیخیبر پختونخوااورنگزیب عالمگیرپریم چندمسیلمہ کذابسنتقلعہ لاہورابن تیمیہجعفر صادقیہودیتٹیپو سلطانخطبہ حجۃ الوداعپیر کامل (ناول)فتح مکہرتن ناتھ سرشارمتحدہ عرب امارات کی اماراتبھارتمنطقاحمدیہفسانۂ عجائبالانفالوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)جناح کے چودہ نکاتمتحدہ عرب اماراتغزوہ خیبرعقیقپاکستان کی آب و ہوافہرست وزرائے اعظم پاکستانپاکستان کے خارجہ تعلقاتاشتہاراتمسئلہ کشمیرخانہ کعبہقرون وسطیمشت زنی اور اسلاممدینہ منورہتھیلیسیمیاہارون الرشیداسلام آبادنظام شمسیبنگلہ دیشقرآنجماعزید بن ثابتاسلامی قانون وراثتمشت زنیقطب الدین بختیار کاکیامہات المؤمنینمہیناشیطانعبد الرحمٰن السدیس🡆 More