دار الحکومتوں کی فہرست

اس وقت 192 تسلیم شدہ ممالک ہیں جن میں سے اقوام متحدہ کے 192 رکن ہیں اور ایک (ویٹیکن سٹی) رکن نہیں ہے۔ ان کے دار الحکومت نیچے دیے گئے ہیں۔ ویٹیکین سٹی کو دیگر ممالک کے ساتھ رکھا گیا ہے اگرچہ وہ ایک تسلیم شدہ ملک ہے۔

دار الحکومت

دار الحکومت یا دار الخلافہ کسی ملک کا ایسا شہر ہوتا ہے جسے مرکزی حیثیت حاصل ہو۔ یہ حیثیت انتظامی، آئینی، کاروباری یا پارلیمانی ہو سکتی ہے۔ عموماً ممالک کا ایک ہی دار الحکومت ہوتا ہے۔ مگر کچھ ممالک ایسے ہیں جن کے باضابطہ، انتظامی یا پارلیمانی دار الحکومت علاحدہ ہوتے ہیں۔ زیادہ تر ممالک کے دار الحکومت آبادی کے لحاظ سے ان کے سب سے بڑے شہر بھی ہوتے ہیں۔ قاہرہ، ٹوکیو، ماسکو، میکسیکو سٹی، ویلنگٹن اور بوگوتا آبادی کے لحاظ سے بڑے دارالحکومتوں میں شمار ہوتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت

نیچے دی گئی فہرست کو اردو حروف تہجی کے حساب سے ترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اردو نام کے حساب سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار والا خانہ استعمال کیا جائے تاکہ اردو حروف کی درست ترتیب کے مطابق جدول کو مرتب کیا جا سکے۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت
شمار
بحساب اردو حروفِ تہجی
ملک دار الحکومت
1 دار الحکومتوں کی فہرست  آذربائیجان باکو
2 دار الحکومتوں کی فہرست  آرمینیا یریوان
3 دار الحکومتوں کی فہرست  آسٹریا ویانا
4 دار الحکومتوں کی فہرست  آسٹریلیا کینبرا
5 دار الحکومتوں کی فہرست  جمہوریہ آئرلینڈ ڈبلن
6 دار الحکومتوں کی فہرست  آئس لینڈ ریکیاوک
7 دار الحکومتوں کی فہرست  اتحاد القمری مورونی
8 دار الحکومتوں کی فہرست  ارجنٹائن بیونس آئرس
9 دار الحکومتوں کی فہرست  اردن عمان (شہر)
10 دار الحکومتوں کی فہرست  ازبکستان تاشقند
11 دار الحکومتوں کی فہرست  استوائی گنی ملابو
12 دار الحکومتوں کی فہرست  اسرائیل یروشلم
13 دار الحکومتوں کی فہرست  اطالیہ روم
14 دار الحکومتوں کی فہرست  افغانستان کابل
15 دار الحکومتوں کی فہرست  البانیا تیرانا
16 دار الحکومتوں کی فہرست  الجزائر الجزیرہ
17 دار الحکومتوں کی فہرست  انڈورا انڈورا لا ویلا
18 دار الحکومتوں کی فہرست  انڈونیشیا جکارتہ
19 دار الحکومتوں کی فہرست  انگولا لواندا
20 دار الحکومتوں کی فہرست  ایتھوپیا ادیس ابابا
21 دار الحکومتوں کی فہرست  ایران تہران
22 دار الحکومتوں کی فہرست  ایکواڈور کوئٹو
23 دار الحکومتوں کی فہرست  ایل سیلواڈور سان سلواڈور
24 دار الحکومتوں کی فہرست  بارباڈوس برج ٹاؤن
25 دار الحکومتوں کی فہرست  بحرین منامہ
26 دار الحکومتوں کی فہرست  برازیل براسیلیا
27 دار الحکومتوں کی فہرست  مملکت متحدہ لندن
28 دار الحکومتوں کی فہرست  برکینا فاسو اواگادوگو
29 دار الحکومتوں کی فہرست  برونائی دارالسلام بندر سری بگاوان
30 دار الحکومتوں کی فہرست  برونڈی گیتیگا
31 دار الحکومتوں کی فہرست  بلغاریہ صوفیہ
32 دار الحکومتوں کی فہرست  بنگلادیش ڈھاکہ
33 دار الحکومتوں کی فہرست  بوسنیا و ہرزیگووینا سرائیوو
34 دار الحکومتوں کی فہرست  بولیویا لا پاز (انتظامی)ِ سکرے (آئینی و عدالتی)
35 دار الحکومتوں کی فہرست  بوٹسوانا گبرون
36 دار الحکومتوں کی فہرست  بھارت نئی دہلی
37 دار الحکومتوں کی فہرست  بھوٹان تھمپو
38 دار الحکومتوں کی فہرست  بہاماس نساؤ
39 دار الحکومتوں کی فہرست  بیلاروس منسک
40 دار الحکومتوں کی فہرست  بیلیز بلموپان
41 دار الحکومتوں کی فہرست  بینن پورٹو نووو
42 دار الحکومتوں کی فہرست  پاپوا نیو گنی پورٹ مورسبی
43 دار الحکومتوں کی فہرست  پاکستان اسلام آباد
44 دار الحکومتوں کی فہرست  پلاؤ میلیکیوک
45 دار الحکومتوں کی فہرست  پاناما پاناما شہر
46 دار الحکومتوں کی فہرست  پرتگال لزبن
47 دار الحکومتوں کی فہرست  پولینڈ وارسا
48 دار الحکومتوں کی فہرست  پیراگوئے اسونسیون
49 دار الحکومتوں کی فہرست  پیرو لیما
50 دار الحکومتوں کی فہرست  تاجکستان دوشنبہ
51 دار الحکومتوں کی فہرست  ترکمانستان اشک آباد
52 دار الحکومتوں کی فہرست  ترکیہ انقرہ
53 دار الحکومتوں کی فہرست  تنزانیہ دارالسلام (انتظامی)، ڈوڈوما (باضابطہ)
54 دار الحکومتوں کی فہرست  تووالو فونافوتی
55 دار الحکومتوں کی فہرست  تھائی لینڈ بینکاک
56 دار الحکومتوں کی فہرست  تونس تونس
57 دار الحکومتوں کی فہرست  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پورٹ آف اسپین
58 دار الحکومتوں کی فہرست  ٹوگو لومے
59 دار الحکومتوں کی فہرست  ٹونگا نوکوالوفا
60 دار الحکومتوں کی فہرست  جاپان ٹوکیو
61 دار الحکومتوں کی فہرست  جارجیا تبلیسی
62 دار الحکومتوں کی فہرست  جبوتی جبوتی (شہر)
63 دار الحکومتوں کی فہرست  جرمنی برلن
64 دار الحکومتوں کی فہرست  جزائر سلیمان ہونیارا
65 دار الحکومتوں کی فہرست  جزائر مارشل ماجورو
66 دار الحکومتوں کی فہرست  چیک جمہوریہ پراگ
67 دار الحکومتوں کی فہرست  جمیکا کنگسٹن
68 دار الحکومتوں کی فہرست  جنوبی افریقا پریٹوریا (باضابطہ و پارلیمانی)، بلومفونٹین (عدالتی) کیپ ٹاؤن (قانونی)
193 دار الحکومتوں کی فہرست  جنوبی سوڈان جوبا
69 دار الحکومتوں کی فہرست  جنوبی کوریا سیول
70 دار الحکومتوں کی فہرست  چاڈ اینجامینا
71 دار الحکومتوں کی فہرست  چلی سینٹیاگو (باضابطہ) ولپارائسو (پارلیمانی)
72 دار الحکومتوں کی فہرست  چین بیجنگ
73 دار الحکومتوں کی فہرست  ڈنمارک کوپن ہیگن
74 دار الحکومتوں کی فہرست  ڈومینیکا روسو
75 دار الحکومتوں کی فہرست  روانڈا کیگالی
76 دار الحکومتوں کی فہرست  روس ماسکو
77 دار الحکومتوں کی فہرست  رومانیہ بخارسٹ
78 دار الحکومتوں کی فہرست  ریاستہائے متحدہ واشنگٹن ڈی سی
79 دار الحکومتوں کی فہرست  زمبابوے ہرارے
80 دار الحکومتوں کی فہرست  زیمبیا لوساکا
81 دار الحکومتوں کی فہرست  ساؤٹوم ساؤ ٹوم
82 دار الحکومتوں کی فہرست  سان مارینو سان مارینو شہر
83 دار الحکومتوں کی فہرست  سربیا بلغراد
84 دار الحکومتوں کی فہرست  سری لنکا سری جے وردھنے پورا کوٹے (پارلیمانی)
85 دار الحکومتوں کی فہرست  سرینام پاراماریبو
86 دار الحکومتوں کی فہرست  سعودی عرب ریاض
87 دار الحکومتوں کی فہرست  سلوواکیہ براتیسلاوا
88 دار الحکومتوں کی فہرست  سلووینیا لیوبلیانا
89 دار الحکومتوں کی فہرست  سنگاپور سنگاپور
90 دار الحکومتوں کی فہرست  سوازی لینڈ مبابان (باضابطہ و انتظامی)، لوبامبا (شاہی و پارلیمانی)
91 دار الحکومتوں کی فہرست  سوڈان خرطوم
92 دار الحکومتوں کی فہرست  سویٹزرلینڈ برن
93 دار الحکومتوں کی فہرست  سویڈن اسٹاک ہوم
94 دار الحکومتوں کی فہرست  سیشیلز وکٹوریا
95 دار الحکومتوں کی فہرست  سیرالیون فری ٹاؤن
96 دار الحکومتوں کی فہرست  سینٹ کیٹز و ناویس باسیتیر
97 دار الحکومتوں کی فہرست  سینٹ لوسیا کاستریس
98 دار الحکومتوں کی فہرست  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کنگز ٹاؤن
99 دار الحکومتوں کی فہرست  سینیگال ڈاکار
100 دار الحکومتوں کی فہرست  سوریہ دمشق
101 دار الحکومتوں کی فہرست  شمالی کوریا پیانگ یانگ
102 دار الحکومتوں کی فہرست  صومالیہ موغادیشو
103 دار الحکومتوں کی فہرست  عراق بغداد
104 دار الحکومتوں کی فہرست  سلطنت عمان مسقط
105 دار الحکومتوں کی فہرست  فجی سووا
106 دار الحکومتوں کی فہرست  فرانس پیرس
107 دار الحکومتوں کی فہرست  فلپائن منیلا
108 دار الحکومتوں کی فہرست  فن لینڈ ہلسنکی
109 دار الحکومتوں کی فہرست  قازقستان آستانہ
110 دار الحکومتوں کی فہرست  قبرص نکوسیا
111 دار الحکومتوں کی فہرست  قطر دوحہ
112 دار الحکومتوں کی فہرست  جمہوریہ کانگو برازاویل
113 دار الحکومتوں کی فہرست  جمہوری جمہوریہ کانگو کنشاسا
114 دار الحکومتوں کی فہرست  کرغیزستان بشکیک
115 دار الحکومتوں کی فہرست  کرویئشا زغرب
116 دار الحکومتوں کی فہرست  کمبوڈیا پنوم پن
117 دار الحکومتوں کی فہرست  آئیوری کوسٹ یاموسوکرو (باضابطہ)، آبیدجان (انتظامی)
118 دار الحکومتوں کی فہرست  کوسٹاریکا سان ہوزے
119 دار الحکومتوں کی فہرست  کولمبیا بوگوتا
120 دار الحکومتوں کی فہرست  کویت کویت شہر
121 دار الحکومتوں کی فہرست  کیپ ورڈی پرائیا
122 دار الحکومتوں کی فہرست  کیریباتی تاراوا
123 دار الحکومتوں کی فہرست  کیمرون یاؤندے
124 دار الحکومتوں کی فہرست  کینیا نیروبی
125 دار الحکومتوں کی فہرست  کینیڈا اٹاوہ
126 دار الحکومتوں کی فہرست  کیوبا ہوانا
127 دار الحکومتوں کی فہرست  گریناڈا سینٹ جارجز
128 دار الحکومتوں کی فہرست  جمہوریہ گنی کوناکری
129 دار الحکومتوں کی فہرست  گنی بساؤ بساؤ
130 دار الحکومتوں کی فہرست  گواتیمالا گوئٹے مالا شہر
131 دار الحکومتوں کی فہرست  گھانا اکرا
132 دار الحکومتوں کی فہرست  گیانا جارج ٹاؤن
133 دار الحکومتوں کی فہرست  گیبون لبریویل
134 دار الحکومتوں کی فہرست  گیمبیا بانجول
135 دار الحکومتوں کی فہرست  لاؤس وینتیان
136 دار الحکومتوں کی فہرست  لائبیریا مونروویا
137 دار الحکومتوں کی فہرست  لبنان بیروت
138 دار الحکومتوں کی فہرست  لتھووینیا ولنیس
139 دار الحکومتوں کی فہرست  لٹویا ریگا
140 دار الحکومتوں کی فہرست  لکسمبرگ لکسمبرگ (شہر)
141 دار الحکومتوں کی فہرست  لیبیا طرابلس
142 دار الحکومتوں کی فہرست  لیختینستائن واڈوز
143 دار الحکومتوں کی فہرست  لیسوتھو ماسیرو
144 دار الحکومتوں کی فہرست  مالدیپ مالے
145 دار الحکومتوں کی فہرست  مالٹا والیٹا
146 دار الحکومتوں کی فہرست  مالدووا کیشیناو
147 دار الحکومتوں کی فہرست  مالی بماکو
148 دار الحکومتوں کی فہرست  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا پالیکیر
149 دار الحکومتوں کی فہرست  متحدہ عرب امارات ابو ظہبی
150 دار الحکومتوں کی فہرست  مڈغاسکر اینٹانانیریو
151 دار الحکومتوں کی فہرست  المغرب رباط
152 دار الحکومتوں کی فہرست  مشرقی تیمور دیلی
153 دار الحکومتوں کی فہرست  مصر قاہرہ
154 دار الحکومتوں کی فہرست  جمہوریہ مقدونیہ اسکوپیہ
155 دار الحکومتوں کی فہرست  ملائیشیا پتراجایا (انتظامی)، کوالالمپور (باضابطہ)
156 دار الحکومتوں کی فہرست  ملاوی لیلونگوے
157 دار الحکومتوں کی فہرست  موناکو موناکو
158 دار الحکومتوں کی فہرست  منگولیا اولان باتور
159 دار الحکومتوں کی فہرست  موریشس پورٹ لوئس
160 دار الحکومتوں کی فہرست  موزمبیق موناکو
161 دار الحکومتوں کی فہرست  مونٹینیگرو پوڈگوریکا
162 دار الحکومتوں کی فہرست  میانمار نیپیداو
163 دار الحکومتوں کی فہرست  میکسیکو میکسیکو سٹی
164 دار الحکومتوں کی فہرست  ناروے اوسلو
165 دار الحکومتوں کی فہرست  ناورو یارن
166 دار الحکومتوں کی فہرست  نائجر نیامی
167 دار الحکومتوں کی فہرست  نائجیریا ابوجا
168 دار الحکومتوں کی فہرست  نکاراگوا ماناگوا
169 دار الحکومتوں کی فہرست  نمیبیا ونڈہوک
170 دار الحکومتوں کی فہرست  نیپال کھٹمنڈو
171 دار الحکومتوں کی فہرست  نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم (باضابطہ)، ہیگ ( انتظامی و پارلیمانی)
172 دار الحکومتوں کی فہرست  نیوزی لینڈ ویلنگٹن
173 دار الحکومتوں کی فہرست  وانواٹو پورٹ ولا
174 دار الحکومتوں کی فہرست  وسطی افریقی جمہوریہ بانگوئی
175 دار الحکومتوں کی فہرست  ویت نام ہنوئی
176 دار الحکومتوں کی فہرست  وینیزویلا کراکس
177 دار الحکومتوں کی فہرست  ہسپانیہ میڈرڈ
178 دار الحکومتوں کی فہرست  مجارستان بوداپست
179 دار الحکومتوں کی فہرست  ہونڈوراس ٹیگوسیگلپا
180 دار الحکومتوں کی فہرست  ہیٹی پورٹ او پرنس
181 دار الحکومتوں کی فہرست  یمن صنعا
182 دار الحکومتوں کی فہرست  یوراگوئے مونٹیویڈیو
183 دار الحکومتوں کی فہرست  یوکرین کیف
184 دار الحکومتوں کی فہرست  یونان ایتھنز
185 دار الحکومتوں کی فہرست  اریتریا اسمارا
186 دار الحکومتوں کی فہرست  استونیا تالن
187 دار الحکومتوں کی فہرست  اینٹیگوا و باربوڈا سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا)
188 دار الحکومتوں کی فہرست  بلجئیم برسلز
189 دار الحکومتوں کی فہرست  جمہوریہ ڈومینیکن سانتو دومنگو
190 دار الحکومتوں کی فہرست  سامووا آپیا
191 دار الحکومتوں کی فہرست  موریتانیہ نواکشوت
192 دار الحکومتوں کی فہرست  یوگنڈا کمپالا

دیگر ممالک کے دار الحکومت

نیچے ان ممالک کی فہرست ہے جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں۔ ان میں سے ویٹیکن سٹی تسلیم شدہ ہے اور باقی یا ابھی آزادی کے دورانیہ میں ہیں یا انھیں تسلیم نہیں کیا گیا۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت
شمار ملک دار الحکومت
1 دار الحکومتوں کی فہرست  فلسطین رملہ یا رام اللہ (موجودہ انتظامی)، القدس (آزادی کے بعد)
2 دار الحکومتوں کی فہرست  کوسووہ پریستینا
3 دار الحکومتوں کی فہرست  ویٹیکن سٹی (تسلیم شدہ) ویٹیکن سٹی یک شہری حکومت ہے

متعلقہ مضامین

Tags:

دار الحکومتوں کی فہرست دار الحکومتدار الحکومتوں کی فہرست اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومتدار الحکومتوں کی فہرست دیگر ممالک کے دار الحکومتدار الحکومتوں کی فہرست متعلقہ مضامیندار الحکومتوں کی فہرست

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

متحدہ عرب امارات کی اماراتبنی اسرائیلجنگ یمامہماشاءاللہچاندابو الاعلی مودودیلیلیٰ مجنوںعید الاضحیمحمد بن ادریس شافعیذرائع ابلاغزبوریہودیتنظام شمسیسعید مقبریدجالخواجہ غلام فریدافلاطونسید علی خامنہ ایاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیلسانیاتاردو ہندی تنازعشاہ ولی اللہمختصر القدوریمحمد حسین آزادجمع (قواعد)اسم صفتاسلام میں خواتیناسم معرفہصدور پاکستان کی فہرستدیوبندی مکتب فکرحسرت موہانی کی شاعریاردو نظمپہلی جنگ عظیمضمنی انتخاباتخطبہ الہ آبادعبدالرحمن بن عوفمحمد ضیاء الحقغلام عباس (افسانہ نگار)حسن ابن علیبانگ درازین العابدینعالمی یوم کتابانتظار حسینرومانوی تحریکفاطمہ زہرااورنگزیب عالمگیراورخان اولعباسی خلفا کی فہرستعبد المطلبایوان بالا پاکستانصحیح (اصطلاح حدیث)ذوالفقار علی بھٹواسلام میں طلاقدار العلوم وقف دیوبندمحمد علی جناحسورہ مریمحدیثشبلی نعمانیمصوتے اور مصمتےغزوہ تبوکانا لله و انا الیه راجعونابن تیمیہفتح مکہتاریخ فلسطیناصول الشاشیقانون اسلامی کے مآخذاموی معاشرہاستشراقایشیا میں ٹیلی فون نمبرعیسی ابن مریمفعل معروف اور فعل مجہولانجمن ترقی اردواحمدیہتوراتموبائل فونتراجم قرآن کی فہرستفضل الرحمٰن (سیاست دان)🡆 More