آئزک ایسیموو

آئزک ایسیموو (انگریزی: آئزک ایسیموو؛ روسی: Исаак Юдович Озимов) ایک امریکی مصنف اور بوسٹن یونیورسٹی میں حیاتی کیمیاء کے پروفیسر تھے۔ اِن کی گنتی دنیا کے نامور سائنس فکشن میں ہوتی ہے۔ اِن کا شمار انگریزی زبان کے کامیاب ترین مصنفوں میں بھی ہوتا ہے اور اِن کی تحریروں میں 500 سے زائد کتابیں اور تقریباً 90,000 خطوط شامل ہیں۔

آئزک ایسیموو
(انگریزی میں: Isaac Asimov ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئزک ایسیموو
ایسیموو 1965 میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Исаáк Ази́мов ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 4 اکتوبر 1919 اور 2 جنوری 1920 کے دوران میں کسی ایک دن؛
پیتروویچی، روسی سوویت یونین
وفات 6 اپریل 1992 (عمر 72 سال)
نیو یارک، امریکا
وجہ وفات گردے فیل ،  عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بروکلن، نیویارک (1923–1942)
بوسٹن (1949–1970)
مینہیٹن (1970–1992)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت امریکی
نسل یہودی   ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ناستک
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم کولمبیا یونیورسٹی سے حیاتی کیمیاء میں پی ایچ ڈی
مادر علمی جامعہ کولمبیا (–1939)
بوائز اینڈ گرلز ہائی اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف
مادری زبان یدیش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  یدیش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حیاتی کیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ بوسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:Foundation’s Edge ) (1983)
یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:The Gods Themselves ) (1973)
لوقس اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:The Gods Themselves ) (1973)
نیبولا اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:The Gods Themselves ) (1972)
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
آئزک ایسیموو
ویب سائٹ
ویب سائٹ http://www.asimovonline.com/
آئزک ایسیموو
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رابرٹ ہاینلین اور آرتھر سی کلارک کے ہمراہ، اِن کا شمار دنیا کے تین بڑے سائنس فکشن نگاروں میں ہوتا ہے۔ ایسیموو کو شہرت اِن کے لکھے دو سائنسی سلسلوں سے مِلی، جن میں سلسلہِ سلطنتِ کہکشاںی اور سلسلہِ روبالہ کے ناول شامل ہیں ؛ یہ کُل مِلا کر بعد میں ایک سلسلہ میں سمیٹ لیے گئے جس کا نام ایسیموو نے بنیادی سلسلہ رکھ ڈالا۔ سائنسی قصص کے علاوہ بھی ایسیموو نے بے شمار غیر افسانی ادب میں تحریریں لکھیں جن میں تاریخ سے لے کر علم المقبول کے موضوعات بھی شامل ہیں۔

سوانح حیات

ابتدائی زندگی

ایسیموو، سابقہ روسی سوویت یونین میں پیتروویچی نامی ایک گاؤں میں 4 اکتوبر 1919 اور 2 جنوری 1920 کے دوران میں کسی ایک دن پیدا ہوئے۔ پیدائش کے وقت اِن کا نام ایساک یودوویچ آوزموو رکھا گیا تھا۔ اِن کے والد کا نام یہودا ایسیموو اور والدہ کا نام آنا ریچل برمن تھا۔ یہ دونوں یہودی تھے اور ان کا خاندان ایک مقامی چکی پر پُشتوں سے کام کرتا آیا تھا۔

حوالہ جات

Tags:

ru:А́йзек Ази́мовانگریزیبوسٹن یونیورسٹیحیاتی کیمیاءروسی زبانسائنس فکشن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایرانجنسی دخولپشتو زبانبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنینواب وقار الملکفتح مکہمکالمہصدر ایراناصطلاحیاتجلال الدین رومیداؤد (اسلام)بہادر شاہ ظفرمترادفجنگ پلاسینماز سفربحرینروح اللہ خمینیشعب ابی طالبحیاتیاتغزوات نبویسب رسافلاطونہوداسم نکرہصحابہ کی فہرستابو جعفر المنصورپریم چند کی افسانہ نگارینماز جنازہجلال الدین سیوطیعبدالرحمن بن عوفدرس نظامیطاعونعبد اللہ بن مسعودقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستانس بن مالکاردومردانہ کمزوریابو طالب بن عبد المطلببائبلاخوت فاؤنڈیشندرود ابراہیمیپاکستان کا پرچممجید امجدفقہایہام گوئیاردو نظمتفسیر جلالینعراقآئین پاکستان میں آٹھویں ترمیمایف سکس تھری(F-6/3) اسلام آبادکنز الدقائقبچوں کی نشوونماموسیٰ اور خضرسورہ طٰہٰاجتہادغزوہ احدخطبہ الہ آبادمیراجیجامعہ عثمانیہچی گویراسلطنت غزنویہابو الاعلی مودودیمیثاق مدینہپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءتوحیدسعدی شیرازیصلاح الدین ایوبیایجاب و قبولاویس قرنیاشتراکیتاندلسکلو میٹرواجببنو امیہوالدین کے حقوقغزوہ بدردہریتدار العلوم وقف دیوبند🡆 More