1 جولائی

29 جون 30 جون 1 جولائی 2 جولائی 3 جولائی

واقعات

  • 2023ء - بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں ایک خوفناک بس حادثے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 1867ء - برٹش نارتھ امیریکن ایکٹ، 1867ء کینیڈا کے آئین کے طور پر نافذ العمل ہو گیا جس سے کینیڈین فیڈریشن وجود میں آئی۔ جان اے میکڈونلڈ نے اس کے پہلے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
  • 1961ء - راولپنڈی کو پاکستان کا دار الحکومت بنا کر کراچی کو صوبہ سندھ میں شامل کر دیا گیا۔
  • 1997ء چین دوبارہ ہانگ کانگ کا حصہ بنا
  • 1994ء پی ایل او لیڈر یاسر عرفات کی ستائیس سالہ جلا وطنی کے بعد پہلی بار غزہ آمد
  • 1978ء پاکستان مسلم لیگ نے جنرل ضیاء الحق کی مجوزہ حکومت میں شمولیت کا فیصلہ کیا
  • 1975ء سعودی عرب کے بادشاہ خالد نے سعودی پاک بینک کے قیام کی منظوری دی
  • 1970ء صدریحیی خان نے ون یونٹ تحلیل کرکے صوبوں کی سابقہ حیثیت بحال کردی
  • 1966ء پہلی رنگین ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز کینیڈا سے ہوا
  • 1965ء مغربی پاکستان اسمبلی نے اعظم فاروقی کی پیش کش کردہ شراب نوشی پر پابندی کی قرارداد منظور کی
  • 1948ء قائد اعظم نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کرتے ہوئے اسے مالیاتی خود مختاری کی علامت قرار دیا
  • 1935ء امریکن تحقیقاتی بیورو (اے بی آئی) کو تحقیقی فیڈرل بیورو (ایف بی آئی) کا نام دے دیا گیا
  • 1916ء جنگ عظیم اول: روم میں پہلے دن کی محاذ آرائی میں بیس ہزاربرطانوی فوجی ہلاک اور چالیس ہزار زخمی ہوئے
  • 1881ء امریکا اور کینیڈا کے مابین پہلی بین الاقوامی فون کال سروس کا آغاز
  • 1798ء کو نپولین بونا پارٹ نے مصر کے شہر اسکندریہ کو فتح کیا ۔
  • 1858ء کو مشہور برطانوی سائنس دان چارلیس ڈارون نے لندن ایک اجتماع میں اپنا وہ تاریخ مقالہ پیش کیا جس میں انسانی ارتقا کا نظریہ پیش کیا گیا ۔
  • 1929ء کو مشہور کارٹون کردار " پوپائے دی سیلر " پہلی بار امریکا میں منظر عام پر آیا ۔
  • 1941ء کو ٹیلی وژن پر پہلا اشتہار دکھایا گیا۔ نیو یارک کے ڈبلیو این بی ٹی چینل پر دکھایا جانے والا یہ اشتہار بلووا نامی گھڑی کا تھا

ولادت

وفات

  • 2023ء - 1 جولائی  - قادری ابوبکر ، 70 سال، فلسطینی سیاست دان، زیر حراست امور کے وزیر (2018 سے) اور ایم پی (2018 سے)، ٹریفک تصادم۔
  • 1 جولائی  - 2004ء - مارلن برانڈو، امریکی اداکار (پیدائیش: 1924ء)
    • 1 جولائی  - 2011 - محمد نورالھدیٰ نورؔ ذبیحی بنارسی، سرزمین بنارس سے تعلق رکھنے والے معروف ترین شاعر
  • 2020ء - سر ایورٹن ویکس ، کرکٹ کھلاڑی ویسٹ انڈیز

تعطیلات و تہوار

  • 1960ء صومالیہ نے آزادی حاصل کی
  • 1868ء 1 جولائی  کینیڈا:کینیڈا کا قومی دن (سابق ڈومینین ڈے)
  • * نیوفنڈلینڈ اینڈ لیبریڈور: میموریئل ڈے
  • * کیوبیک: موونگ ڈے
  • 1 جولائی  گھانا یوم جمہوریہ
  • 1949ء ویت نام نے فرانس سے آزادی حاصل کی

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

موہن داس گاندھیعشرعمر بن محمد بن زید عمریرانا سکندرحیاتکریئیٹیو کامنز اجازت نامہ8 شوالاصحاب صفہاولاد محمدنعتاصناف ادبسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستبسم اللہ الرحمٰن الرحیمفلسطینقرآنی سورتوں کی فہرستابو عیسیٰ محمد ترمذیراجپوتختم نبوتآئین پاکستان 1956ءیعقوب (اسلام)اردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتنیاز فتح پوریزمینمسیحیتمسجد ضراركاتبين وحیکارل مارکسقانون اسلامی کے مآخذمحمد بن ادریس شافعیعقیقہتنقیدانس بن مالکبحیرہ احمرتہران میں اہل سنت کی مساجدحکیم لقمانغزوہ بنی قینقاعجنگ جملجہادگرو نانکنسخ (قرآن)عید الفطرفقیر ایپیبرصغیرقرارداد پاکستانپیر کامل (ناول)انا لله و انا الیه راجعونجذامابو الحسن اشعریعباس بن علیعید فسحخلافت عباسیہمختصر القدوریاحمد بن شعیب نسائیاسمائے نبی محمدحسرت موہانی کی شاعریدرس نظامیطارق جمیلاجزائے جملہذوالفقار علی بھٹوعزیز میاںصبراسمبانگ درااحمد ندیم قاسمیببر شیرعلم حدیثکشور ناہیدراجستھان کے اضلاع کی فہرستحمزہ بن عبد المطلبعمرانیاتڈرامااسرائیلمہرنمازمروان بن حکمصلیبی جنگیںسفر نامہبرصغیر اعدادی نظاممردانہ کمزوریہجرت حبشہ🡆 More