ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

منتخب مضمون

خبروں میں

پیٹر ہگس
پیٹر ہگس

کیا آپ جانتے ہیں؟

محمد علی جوہر
محمد علی جوہر

 • …کہ سلطنت عثمانیہ کے ساتویں سلطان محمد فاتح نے 54 دن کے محاصرے کے بعد 29 مئی 1453ء کو قسطنطنیہ فتح کیا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خواہش کو پورا کر دکھایا؟
 • …کہ مولانا محمد علی جوہر (تصویر میں) ہندوستان میں تحریک خلافت کے بانی تھے؟
 • …کہ ہندوستان کے آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر میانمار کے شہر رنگون میں دفن ہیں؟
 • …کہ مہران کریمی ناصری ایک ایرانی پناہ گزین تھا جو 1988ء سے 2006ء تک فرانس کے چارلس ڈیگال ہوائی اڈے پر 18 سال تک رہا؟
 • …کہ افغانستان کے روح‌الله نیکپا پہلے اور واحد افغان کھلاڑی ہیں جو اولمپکس میں تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوئے؟

اقتباس

انگریزی سے نابلد اور اردو پڑھنے اور سمجھنے والوں کے لیے جدید معلومات کا حصول ممکن بنائیے!
ویکی اقتباسات · فہرست اقوال و اقتباسات

آج کا لفظ

2
عموماً کہا جاتا ہے: اس لفظ کی املا غلط ہے
لیکن درست جملہ یوں ہوگا: اس لفظ کا املا غلط ہے
اس لیے کہ: اردو میں لفظ املا کو مونث نہیں، مذکر استعمال کیا جاتا ہے۔ (بحوالہ نور اللغات)

کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟

اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 204,960 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔


منتخب فہرست

گرمائی اولمپکس 1896ء ، جدید دور کے پہلے اولمپکس تھے۔ جو 6 تا 15 اپریل 1896ء کو ایتھنز، مملکت یونان میں منعقد ہوئے۔ کل 241 کھلاڑی 14 ممالک سے 9 کھیلوں کے 43 مقابلوں میں شریک ہوئے۔ شریک چودہ ممالک میں سے دس نے تمغے حاصل کیے، مخلوط ٹیموں (یعنی متعدد ممالک کے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیمیں) کے تین تمغے اس کے سوا تھے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکا نے سب سے زیادہ 11 طلائی تمغے جیتے، امریکا کے صرف 14 کھلاڑیوں نے 3 کھیلوں میں حصہ لیا تھا، جب کہ میزبان ملک، یونان کے 169 کھلاڑیوں نے 9 کھیلوں میں حصہ لیا اور مجموعی طور پر سب سے زیادہ 46 تمغے جیتے، یونان سب سے زیادہ چاندی کے17 اور کانسی کے 19 تمغے جیتنے والا ملک تھا، اس کا امریکا سے صرف ایک طلائی تمغا کم تھا، جب کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا سے اس کے 155 کھلاڑی زیادہ تھے۔

تاریخ

آج: پير، 15 اپریل 2024 عیسوی بمطابق 5 شوال 1445 ہجری (م ع و)

    واقعات
    ولادت
    وفات

ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں!

ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 204,960 مضامین موجود ہیں۔

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن ویکیپیڈیا پر موجود مواد کی صحت کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ہر ترمیم کنندہ خود اپنی ترمیم کا ذمہ دار ہے۔
ہم سے رابطہ کریں مدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں!
دیگر زبانیں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حواصلح حسن و معاویہہاروت و ماروتپیر کامل (ناول)قیاسابو ہریرہاہل بیتسلسلہ نقشبندیہفورٹ ولیم کالجن م راشدآجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادایوان بالا پاکستاناردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستصرف و نحوملتانسکھیحیی بن زکریاحدیث جبریلگولی (دوا)بایزید بسطامیقرآن اور جدید سائنسپنجاب کنگزآزاد کشمیرزرتشتیتارم (شداد کی جنت)بھٹی (ذات)حسن رضا خانجامعہ بیت السلام تلہ گنگاحرامآرتھرخراسانمسند احمد بن حنبلتفسیر قرآنمذاہب و عقائد کی فہرستمشرق وسطیعشرہ مبشرہسندھاسمائے نبی محمدعدیم ہاشمیجلال الدین محمد اکبرغار حرااحمدیہقطب الدین بختیار کاکینشاۃ ثانیہعبد العزیز بن عبد اللہ بن خالدحب عنبر مومیائیجلال الدین سرخ پوش بخاریلوئس کیرلدھنکسورج گرہن، 8 اپریل 2024عبد اللہ بن عبد المطلبموسی ابن عمرانادریسبارشجادوایرانبھارتی روپیہدار العلوم دیوبنددرودمصعب بن عمیرقصیدہعلم بدیعنوشکیبنگلہ دیشامیر تیمورسورہ فاتحہاسلامی قانون وراثتوہابیتسورہ الحجراتمسجد اقصٰیسکندر اعظمکلو میٹرابراہیم (اسلام)اردو ادبفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈ🡆 More