کولمبیا

کولمبیا (/kəˈlʌmbiə/ kə-LUM-biəیا /kəˈlɒmbiə/ kə-LOM-biə) کا سرکاری نام جمہوریہ کولمبیا (ہسپانوی: República de Colombia)‏ ) ہے۔ یہ براعظم جنوبی امریکا کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ شمال مغربی سمت میں اس کی سرحد پانامہ، شمال میں بحیرہ کیریبین، مشرق میں وینزویلا اور برازیل، جنوب میں ایکواڈور اور پیرو سے ملتی ہیں اور مغرب میں بحر الکاہل واقع ہیں۔ تیخو کھیل کولمبیا کا قومی کھیل ہے۔

  

کولمبیا
کولمبیا
کولمبیا
پرچم
کولمبیا
کولمبیا
نشان

کولمبیا
 

شعار
(ہسپانوی میں: Libertad y Orden ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 4°00′N 73°15′W / 4°N 73.25°W / 4; -73.25   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلند مقام کرسٹوبال کولون چوٹی   ویکی ڈیٹا پر (P610) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پست مقام
رقبہ
سطح سمندر
سے بلندی
دارالحکومت بوگوتا   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1810  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسی کولمبین پیسو   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−05:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم co.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 CO  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +57  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تاریخ

عہد قدیم

موجودہ کولومبیا عہد قدیم سے وسط امریکا، کیریبین سے ایمیزون طاس اور انڈیز تک انسانی تہذیبوں کے لیے راہدای تھا۔

یورپی مہم جوئی اور کولومبیا

1499 عیسوی میں الونسو دے اوخیدا نے کرسٹوفر کولمبس کے ساتھ جزیرہ نما گواخیرا کا سفر کیا ۔ کیریبین کے ساحلی علاقے کے مختلف علاقے دریاف کیے جن میں کولومبیا شامل تھا۔ علاقائی آبادیوں کو فتح کرنے کے بعد ہسپانوی جنگجووں نے ان علاقوں کو ہسپانوی سلطنت کے زیر تسلط کر لیا۔ لیما کا اپنا دار الحکومت بناتے ہوئے پیرو میں نیابت سلطنت قائم کی۔

آزادی

کولمبیا پر ہسپانوی قبضے کی ابتدا سے ہی آزادی کی تحریک شروع ہو گئی تھی ہسپانوی سلطنت کو مختلف آزادی پسند تحریکوں اور مسلح جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا لیکن یہ تحریکیں کامیاب نہ ہوسکیں ۔ آخر کار 1810 عیسوی کولومبیا کو ہسپانوی سلطنت سے آزادی ملی اور 20 جولائی کو یوم آزادی قرار دیا گیا۔

بیسویں صدی عیسوی

ریاست ہائے متحدہ امریکا نے اپنے اثر ورسوخ کے بڑھاتے ہوئے نہر پاناما کی تعمیر اور تھامسن اروٹیا معاہدہ کے تحت کولمبیا کو پاناما کی آزادی کے لیے 1921 عیسوی میں دو کروڑ پچاس لاکھ ڈالر ازالے کے طور پر اداء کیے۔ اس معاہدے کے بعد کولمبیا نے پانامہ کی کولمبیا سے علیحدگی اور آزادگی کو قبول کر لیا۔ پیرو کولمبا کے مابین ایمیزون طاس کے کچھ علاقے پر جنگ ہوئی جو جمیعت اقوام کی مداخلت سے 1934 میں اختتام پزیر ہوئی اور متنازع علاقہ کولمبیا کے حوالے کر دیا گیا۔ 1948 سے 1958 تک کولمبیا میں خانہ جنگی ہوئی جس نے ایک لاکھ اسی ہزار شہریوں کی جان لے لی۔

اکیسویں صدی عیسوی

2002 سے 2010 کے دورانیہ میں کولومبئن صدر البارو اوریبے کی دہشت گردی اور فسادات کے خلاف اقدامات نے معاشی ترقی کی راہ ہموار کی۔ صدر خوان مانوئل سانتوس کو ان کی کیوبا کے ساتھ تنازعات کے حل کی کوششوں کے اعتراف میں 2016 میں نوبل انعام سے نوازا گیا۔ کولومبیا کے ہمسایہ ملک وینزویلا کے ساتھ تعلقات کشیدہ رہے ہیں۔ 19 فروری 2019 کو وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے کولمبیا سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا تھا چونکہ اس وقت کے کولمبین صدر نے وینزویلا کی حکومت کی بجائے حزب اختلاف کے سربراہ خوآن گوائیڈو کو انسانی امداد دینے کا فیصلہ کیا۔ کولمبیا حزب اختلاف کے سربراہ خوآن گوائیڈو کو وینزویلا کا قانونی صدر تسلیم کرتا ہے۔

آئین، حکومت و سیاست

انتظامی تقسیم

کولمبیا 32 یونٹس اور ضلع بوگوٹا پر مشتمل ہے، ضلع بوگوٹا دار الحکومت اور کولمبیا کا سب سے بڑا شہر ہے۔

افواج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے

ملک کی انتظامہ ملک کے دفاع کی ذمہ دار ہے۔ صدر جمہوریہ تمام افواج کا سپہ سالارِ اعلیٰ ہوتا ہے۔

بین الاقوامی تعلقات

کولومبیا کے ہمسایہ ملک وینزویلا کے ساتھ تعلقات کشیدہ رہے ہیں۔ 19 فروری 2019 کو وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے کولمبیا سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا تھا چونکہ اس وقت کے کولمبین صدر نے وینزویلا کی حکومت کی بجائے حزب اختلاف کے سربراہ خوآن گوائیڈو کو انسانی امداد دینے کا فیصلہ کیا۔ کولمبیا حزب اختلاف کے سربراہ خوآن گوائیڈو کو وینزویلا کا قانونی صدر تسلیم کرتا ہے۔

معیشت

کولمبیا ایک ابھرتی ہوئی معیشت اور خطے میں ایک اقتصادی طاقت ہے۔

آبادیات

بڑے شہر اور قصبے

بوگوٹا کولمبیا کا سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے اس کے علاوہ میڈیئن، کالی ، بارانکیلا اور کارتاخینا بڑے شہروں میں شمار ہوتے ہیں۔

آبادی

کولمبیا کی آبادی 50 ملین یعنی 5 کروڑ ہے

زبانیں

کولمبیا میں ہسپانوی زبان کے ساتھ ساتھ مختلف زبانیں بولی جاتی ہے کولمبیائی دستور ۱۹۹۱ کے مطابق ہسپانوی زبان ملک کی سرکاری زبان شمار کی گئی ہے۔

مذہب

پیو ریسرچ سینٹر کے 2010 کے سروے کے مطابق کولمبیا میں 5۔92 فیصد آبادی عیسائی مذہب کی پیروکار ہے۔ جن میں 89 فیصد کیتھولک 8۔10 فیصد پروٹسٹنٹ اور 2۔0 فیصد دیگر عیسائی فرقے شامل ہیں جبکہ ٹوٹل آبادی میں میں 6۔6 فیصد آبادی لا دین ہیں

صحت

کولمبیا عالمی صحت کی نگہداشت کے لحاظ سے لاطینی امریکا میں سب سے پہلے نمبر پر ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کولمبیا عالمی صحت کے لحاظ سے دنیا کے 191 ممالک میں 22 نمبر پر ہے۔

ثقافت

کولمبیا کی ثقافت ہسپانوی قبضے سے قبل موجود مقامی ثقافتوں ، ہسپانیوں کی آمد کے بعد درآمد کی گئی یورپی اور افریقی ثقافتوں کے مجموعے کا نام ہے جس کے مظاہر مذہب، رقص ، موسیقی اور زبان میں بخوبی دیکھے جا سکتے ہیں۔

Tags:

کولمبیا تاریخکولمبیا آئین، حکومت و سیاستکولمبیا معیشتکولمبیا آبادیاتکولمبیا ثقافتکولمبیاen:WP:IPA for Spanishایکواڈوربحر الکاہلبحیرہ کیریبینبرازیلبراعظمتیخو کھیلجنوبی امریکامعاونت:Pronunciation respelling keyمعاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے انگریزیوینزویلاپانامہپیرو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورہ بقرہطاعونانتخابات 1945-1946زراعترتن ناتھ سرشاردبستان دہلیپاکستان کی یونین کونسلیںرومانوی تحریکغزوہ حنینلیبیاعقیقصل اللہ علیہ وآلہ وسلماردو شاعرینسب محمد بن عبد اللہسعد بن عبادہہندو متتوحیدروح اللہ خمینیاسم ضمیر اور اس کی اقسامقطعہغبار خاطرعشرزمینگلگت بلتستان کے شہرفلسطینداؤد (اسلام)بابر اعظمآیت الکرسیبلاغتمحبتعلم الناسخ والمنسوخاسلامی نظریاتی کونسلدرس نظامیسندھ طاس معاہدہدو قومی نظریہامر سنگھ چمکیلاکتب احادیث کی فہرستعمرہراحت فتح علی خانتنظیم تعاون اسلامیپنجاب کی زمینی پیمائشنظیر اکبر آبادیفیصل آبادمذکر اور مونثمحمد قاسم نانوتویعلی ہجویریقیامتمتحدہ عرب اماراتسیدجین متجنگ جملپاکستان قومی کرکٹ ٹیمکراچیحنفیمنگولنیممسجد قباءمدینہ منورہحیواناتآمنہ بنت وہبتاریخ ہندنفس کی اقساممالک بن انسموہن جو دڑویوم اقبالبواسیرمصوتے اور مصمتےاسم مصدرلغوی معنیثمودکلیلہ و دمنہمکہوحدت الوجودخلافت عباسیہاسماء اصحاب و شہداء بدرایہام گوئیبائبلضلع باجوڑ🡆 More