ناورو

ناورو (Nauru) جنوبی بحر الکاہل کی سب سے چھوٹی اور ویٹیکن سٹی، موناکو کے بعد دنیا کی تیسری سب سے چھوٹی آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع کلومیٹر (8.1 مربع میل) ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 جنوری 1968ء کو آسٹریلیا، برطانیہ اور نیوزی لینڈ سے آزاد ہوئی۔

  

ناورو
ناورو
ناورو
پرچم
ناورو
ناورو
نشان

ناورو
 

شعار
(انگریزی میں: God's will first ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 0°31′39″S 166°56′06″E / 0.5275°S 166.935°E / -0.5275; 166.935   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت یارن   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان ناوروی زبان ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 31 جنوری 1968  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
کرنسی آسٹریلوی ڈالر   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+12:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت بائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم nr.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 NR  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +674  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناورو
جمہوریہ کی مصنوعی سیارے سے تصویر

بحرالکاہل کے جزائر کے رہنے والے لوگ اس کے اصل باشندے تھے۔ اسے سب سے پہلے 1798ء میں پہلے یورپی جان فیرن نے دریافت کیا۔ پھر یہ جرمنی کی نوآبادی بنی۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد یہ آسٹریلیا نیوزیلینڈ اور برطانیہ کے پاس چلی گئی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اس پر جاپان کا قبضہ ہوا۔ اس کا دالحکومت یارن ہے۔

معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔

ناورو
ناورو نقشے پر

فہرست متعلقہ مضامین ناورو

فہرست متعلقہ مضامین ناورو

Tags:

آسٹریلیاالف پیمابحر الکاہلبرطانیہجنوریدنیاموناکومیلنیوزی لینڈویٹیکن سٹی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتثمودمدینہ منورہنکاح مسیارمعجزات نبویسکندر اعظمپطرس بخاریجناح کے چودہ نکاتمرزا محمد رفیع سودامہربنو امیہبدرفارابیبدھ متدرس نظامیاورنگزیب عالمگیرجنسی دخولیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستسنن ابی داؤدانسانی حقوقآل انڈیا مسلم لیگریڈکلف لائنمثنویاسلام میں مذاہب اور شاخیںمشرق وسطیقومی اسمبلی پاکستانكاتبين وحیمیری انطونیابنگلہ دیشداستاننشان حیدرعید فسحمتواتر (اصطلاح حدیث)فسانۂ آزاد (ناول)سلمان فارسیبلاغتاسماء اللہ الحسنیٰاشرف علی تھانویکترینہ کیفاجماع (فقہی اصطلاح)سید علی خامنہ ایمسیلمہ کذابمریم بنت عمرانروح اللہ خمینیسندھلیاقت علی خانصہیونیترفع الیدینرافضیبازنطینی سلطنتریاض احمد گوھر شاہیمنطقشاعریقیامتنکاح متعہعلم الناسخ والمنسوخصلیبی جنگیںنمازلغوی معنیبحیرہ احمرحدیث جبریلایران میں مذہبخدا کی بستی (ناول)مسلماننماز اشراقپشتونمذہبہیر رانجھاحمزہ بن عبد المطلببیعت الرضوانفلسطینی قومغسل (اسلام)جابر بن حیانفقہ حنفی کی کتابیںسود (ربا)خاکہ نگاریآیت مباہلہ🡆 More