جزیرہ

خشکی کا ایسا ٹکڑا جو چاروں جانب سے پانی سے گھرا ہوا ہو۔ بہت چھوٹے جزائر جیسا کہ پانی میں ابھرتے ہوئے زمینی خدوخال کو مرجانی جزیرہ (Atoll) یا ٹاپو (Islet) کہتے ہیں۔ جزائر کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک بر اعظمی جزائر اور دوسرے سمندری جزائر۔

جزیرہ
فجی کے قریب ایک چھوٹا جزیرہ

بر اعظمی جزائر وہ جزیرے ہوتے ہیں جو بر اعظمی تختے (Continental Shelf) پر واقع ہوں، مثال کے طور پر گرین لینڈ، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، برطانیہ، آئرستان اور صقلیہ، سماٹرا، بورنیو اور جاوا اور نیو گنی و تسمانیہ وغیرہ۔

سمندری جزائر وہ جزیرے ہوتے ہیں جو کسی بر اعظمی تختے پر واقع نہيں ہوتے۔ ان میں آتش فشانی جزائر اکثریت کے حامل ہیں۔

زمین پر مصنوعی جزائر بھی پائے جاتے ہیں۔ جزائر کے مجموعے کو مجموعہ الجزائر (Archipelago) کہتے ہیں۔

ان کے علاوہ زمین پر منطقۂ حارہ کے جزائر (Tropical Islands) بھی ہوتے ہیں جن میں مالدیپ، ٹونگا، ناؤرو اور پولینیشیا وغیرہ معروف ہیں۔

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

Tags:

ٹاپو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہابیل و قابیلٹیپو سلطانعصمت چغتائیرمضانقرآنی سورتوں کی فہرستدرودردیفجنتصحافتطنز و مزاحعطاء المصطفی اعظمیمحمد علی جوہرابو الکلام آزادرانا سکندرحیاتاسلام میں طلاقواقعہ افکتفسیر جلالینعبداللہ اول بن حسینخیبر پختونخواجنگ صفینواٹس ایپمثنویامتیاز علی تاجامیر تیموراسم ضمیرنقل و حملافسانہالطاف حسین حالیعربی زبانسینٹ جارج کالج، قلمیستین طلاقامیر خسروعباس بن علیجنگ قادسیہامام باڑانظریہ پاکستانقرآنی معلوماتجنسی دخولالتوبہالسلام علیکمغار حرایہودیتخطیب تبریزیروزنامہ جنگرجمتاریخ اعوانپاکستان کے اضلاععمر خیامجمہوریتارسطوعلم تجویداسلام میں مذاہب اور شاخیںشیعہ کتب کی فہرستحق نواز جھنگویعام الفیلبنو امیہمہرفسانۂ آزاد (ناول)علم حدیثفحش فلمفسانۂ عجائبتقسیم بنگالچاندبہادر شاہ ظفرپنجاب، پاکستانوطنیت و قومیتپی پی-147 (لاہور-3)مير تقی میرنماز جمعہتدوین حدیثرام نومیغزوہ بنی قریظہسکندر اعظمغلام عباس (افسانہ نگار)گناہبیت المقدسانا لله و انا الیه راجعونمتحدہ عرب امارات🡆 More