ایمسٹرڈیم

ایمسٹرڈیم نیدرلینڈز کا دار الحکومت ہے۔ یہ نام ایمسٹل ڈیم سے اخز کیا گیا ہے جو اس شہر کی ابتدا کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ ایمسٹر ڈیم دراصل ایمسٹل دریا کے کنارے بنائے جانے والے ایک بند (ڈیم) کے قریب بسنا شروع ہوا تھا۔ ایمسٹرڈیم اپنی ایک تاریخی بندرگاہ کی وجہ سے بھی شہرت رکھتاہے جس کا نام ریکسمیوزیم ہے۔ ایمسٹرڈیم کے بازار حسن، کیفے اور نہریں بھی اس کی شہرت کا سبب ہیں۔ بالخصوص یہاں کی نہروں کی وجہ سے ایمسٹرڈیم کو شمال کا وینس بھی کہا گیا۔ اپنے سنہری دور میں ایمسٹرڈیم دنیا کے اہم ترین بندرگاہوں میں سے ایک کا درجہ رکھتا تھا۔ اس زمانے میں کاروبار میں جدت نے ایمسٹرڈیم کو فنانس اور ہیروں کے کاروبار کا مرکز بنا دیا تھا۔ 12ویں صدی میں ایمسٹرڈیم ایک مچھیروں کی بستی تھی جو بڑی ہوتے ہوتے نیدرلینڈز کا سب سے بڑا شہر بن گئی۔ یہاں پر 172 قوموں کے تقریبا” ساڑھے سات لاکھ افراد رہتے ہیں۔ نواحی علاقوں کو شامل کر لیا جائے تو یہاں کی آبادی22 لاکھ ہوجاتی ہے۔

City and municipality
ایمسٹرڈیم
ایمسٹرڈیم
ایمسٹرڈیم
ایمسٹرڈیم
ایمسٹرڈیم
ایمسٹرڈیم
ایمسٹرڈیم
ایمسٹرڈیم
Images, from top down, left to right: the Rijksmuseum,
canals of Amsterdam, Royal Palace at Dam Square,
Royal Concertgebouw, National Maritime Museum,
a cannabis coffee shop, De Wallen red-light district,
Zuidas business district by night
ایمسٹرڈیم - Amsterdam
پرچم
ایمسٹرڈیم - Amsterdam
قومی نشان
عرفیت: Mokum, Damsko
نعرہ: Heldhaftig, Vastberaden, Barmhartig (Valiant, Steadfast, Compassionate)
Highlighted position of Amsterdam in a municipal map of North Holland
Location in North Holland
ملکنیدرلینڈز
Provinceشمالی ہولانت
بورو (انتظامیہ)
8 districts
  • Centrum
  • Noord
  • West
  • Nieuw-West
  • Zuid
  • Oost
  • Zuidoost
  • Westpoort
حکومت
 • مجلسMunicipal council
 • MayorEberhard van der Laan (PvdA)
رقبہ
 • Municipality219.32 کلومیٹر2 (84.68 میل مربع)
 • زمینی165.76 کلومیٹر2 (64 میل مربع)
 • آبی53.56 کلومیٹر2 (20.68 میل مربع)
 • Randstad3,043 کلومیٹر2 (1,175 میل مربع)
بلندی2 میل (7 فٹ)
آبادی (municipality, March 2015 (CBS); urban and metro, March 2015 (CBS); Randstad, 2011)
 • Municipality825,080
 • کثافت4,908/کلومیٹر2 (12,710/میل مربع)
 • شہری1,317,663
 • میٹرو1,590,520
 • Metropolitan region2,431,000
 • Randstad6,979,500
نام آبادیAmsterdammer
منطقۂ وقتCET (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)CEST (UTC+2)
Postcode1000–1109
Area code020
ویب سائٹwww.amsterdam.nl

موسمیات

آب ہوا معلومات برائے ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 13.9
(57)
16.6
(61.9)
21.1
(70)
27.0
(80.6)
31.5
(88.7)
33.2
(91.8)
32.3
(90.1)
34.5
(94.1)
29.4
(84.9)
25.0
(77)
17.5
(63.5)
15.5
(59.9)
34.5
(94.1)
اوسط بلند °س (°ف) 5.8
(42.4)
6.3
(43.3)
9.6
(49.3)
13.5
(56.3)
17.4
(63.3)
19.7
(67.5)
22.0
(71.6)
22.1
(71.8)
18.8
(65.8)
14.5
(58.1)
9.7
(49.5)
6.4
(43.5)
13.82
(56.87)
یومیہ اوسط °س (°ف) 3.4
(38.1)
3.5
(38.3)
6.1
(43)
9.1
(48.4)
12.9
(55.2)
15.4
(59.7)
17.6
(63.7)
17.5
(63.5)
14.7
(58.5)
11.0
(51.8)
7.1
(44.8)
4.0
(39.2)
10.19
(50.35)
اوسط کم °س (°ف) 0.8
(33.4)
0.5
(32.9)
2.6
(36.7)
4.6
(40.3)
8.2
(46.8)
10.8
(51.4)
12.0
(53.6)
11.8
(53.2)
10.6
(51.1)
7.5
(45.5)
4.2
(39.6)
1.5
(34.7)
6.26
(43.27)
ریکارڈ کم °س (°ف) −15.4
(4.3)
−15.0
(5)
−11.1
(12)
−4.7
(23.5)
−1.1
(30)
2.3
(36.1)
5.0
(41)
5.0
(41)
2.0
(35.6)
−3.4
(25.9)
−6.9
(19.6)
−14.8
(5.4)
−15.4
(4.3)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 66.6
(2.622)
50.6
(1.992)
60.6
(2.386)
40.9
(1.61)
55.6
(2.189)
66.0
(2.598)
76.5
(3.012)
85.9
(3.382)
82.4
(3.244)
89.6
(3.528)
87.2
(3.433)
76.3
(3.004)
838.2
(33)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 1 mm) 12 10 11 9 10 10 10 10 12 13 13 13 133
اوسط برفباری ایام 6 6 4 2 0 0 0 0 0 0 3 5 26
اوسط اضافی رطوبت (%) 88 86 83 78 76 78 79 80 83 86 89 90 83
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 63.2 87.5 126.3 182.7 221.9 205.7 217.0 197.0 139.4 109.1 61.7 50.5 1,662
ماخذ#1: Royal Netherlands Meteorological Institute (1981–2010 normals, snowy days normals for 1971–2000)
ماخذ #2: Royal Netherlands Meteorological Institute (1971–2000 extremes)

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

نیدرلینڈزوینس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان مسلم لیگ (ن)احمد ندیم قاسمیفعل معروف اور فعل مجہولجنگ آزادی ہند 1857ءپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولشیعہ کتب کی فہرستفعل لازم اور فعل متعدیمسیحیتجذامگھوڑاتفسیر ابن کثیرعزیز میاںچی گویرانفس امارہعلی گڑھ تحریکصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبغزوہ بنی قریظہشبلی نعمانیکترینہ کیفنیرنگ خیالن م راشداحتلامبرصغیرمیں مسلم فتحلسانیاتعید الاضحیحسن بصریاسماعیل ہانیہسلیمان (اسلام)فلسطینی قومبھارتیاجوج اور ماجوجطلحہ بن عبید اللہمجموعہ تعزیرات پاکستاناصحاب کہفعلی ہجویریانا لله و انا الیه راجعونابو داؤدپاک بھارت جنگ 1965ءفضل الرحمٰن (سیاست دان)بایزید بسطامیخلیج فارس کا سیلاب 2024ءگلگت بلتستانفردوس بریں کا مطالعہمسلمانایمان (اسلامی تصور)اسلام میں مذاہب اور شاخیںمتواتر (اصطلاح حدیث)برصغیر اعدادی نظاممسدس حالیابو سفیان بن حربریختہقرآنی رموز اوقافمرزا غالبجنگ قادسیہبدھ متنمرودمعارف القرآن (عثمانی)درخواستشملہ وفدتصوفخواجہ سرااجزائے جملہملا وجہیدنیاجنگ صفینپشاوربشریٰ انصاریشعیبنیاز فتح پوریگجرات ٹائٹنزحروف کی اقسامخدا کی بستی (ناول)احمد رضا خانوالدہ مرحومہ کی یاد میںجنگ جملاسماء اللہ الحسنیٰحمزہ بن عبد المطلب🡆 More