آثاریات

علم الآثار (انگریزی: Archaeology) انسانی تاریخ اور ثقافت کا مطالعہ جو آثارِ قدیمہ کی صورت میں کہیں کسی شکل میں محفوظ رہ جانے والی باقیات (remnants) کی بازیافت جیسے دستاویزات، صنعی وقیعہ، حیاتی وقیعہ اور قدیم عمارات وغیرہ کی مدد سے سامنے آتا ہے۔ امریکہ میں علم الآثار علم انسان شناسی کی شاخ سمجھا جاتا ہے، جبکہ یورپ میں اسے علاحدہ شعبہ علم خیال کیا جاتا ہے۔ کتابت کے آغاز سے قبل قدیم حجری دور میں جو معاشرے دنیا میں موجود تھے، ان کی تاریخ و ثقافت سے آگاہی حاصل کرنے کا ایک ہی ذریعہ آثاری تلاش ہے۔ علم الآثار بہت وسیع المقاصد شعبہ علم ہے جس میں انسانی ارتقا سے لے کر تہذیبی ارتقا اور معاشرہ انسانی کی تہذیبی تاریخ کی افہام و تفہیم بھی شامل ہے۔

آثاریات
2008ء میں گران ڈولینا, اتاپرکا پہاڑوں, ہسپانیہ کے مقام پر کھدائی کا ایک منظر

Tags:

انسانانگریزیباقیاتتاریخثقافتدستاویزریاستہائے متحدہ امریکاعمارتقدیم زمانہ پتھرکتابتیورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حیاتیاتمحمد علی جوہرمحمد ضیاء الحقفہمیدہ ریاضدار العلوم ندوۃ العلماءمسجد اقصٰیفلسطینکوسعثمان بن عفانرباعیجنگ آزادی ہند 1857ءابن رشدابن تیمیہبادشاہی مسجدایمان بالرسالتبلوچستاناسلامی عقیدہاسرائیل (لقب)احسانفراق گورکھپوریتحقیقسندھ طاس معاہدہابو یوسفبیعت الرضواننظریہآدم (اسلام)گجرحدیثدریائے جہلمسورہ النوركاتبين وحیخیبر پختونخوانظممحمد اسحاق مدنیکراچیمثنویکنایہشاہ عبد اللطیف بھٹائیخانہ کعبہترقی پسند افسانہاذانخلافت راشدہمواخاتموبائلصحیح مسلمبرصغیرمیں مسلم فتحارطغرلعلم حدیثلفظروسابن حجر عسقلانیجون ایلیایوم آزادی پاکستانیزید بن معاویہمصرمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاتشبیہعالمی یوم کتابجابر بن حیانمعن بن عیسیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستتفسیر بالماثورکالم نگاراردو صحافت کی تاریخمذہبزرتشتخودی (اقبال)اسلام اور یہودیتحنظلہ بن ابی عامرمشت زنینظام شمسیاحمد ندیم قاسمیحروف کی اقسامصدام حسیندریائے فراتعمران خانشاعریرافضیوادیٔ سندھ کی تہذیب🡆 More