والٹ ڈزنی

والٹ ڈزنی فلمی کارٹونوں کا موجد تھا۔ وہ شکاگو میں پیدا ہوا۔ اسکول سے فارغ ہونے کے بعد شکاگو میں فنون لطیفہ کی اکادمی میں تعلیم حاصل کی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں فرانس میں ریڈکراس کا ایمبولنس ڈرائیور تھا۔ 1918ء میں شہر کینساس میں کمرشل آرٹس کی دکان کھول لی۔ بعد ازاں ایک فرم نے اسے سینما ہاوس میں دکھانے کے لیے اشتہاری سلائڈ بنانے کے کام پر ملازم رکھ لیا۔ 1922ء میں ہالی وڈ میں مزاحیہ فلمیں بنانی شروع کیں اور سرمایہ اکھٹا کرنے کے لیے نیویارک گیا لیکن ناکام رہا۔ مگر اس نے ہمت نہ ہاری اور مکی ماوس کارٹون فلمیں بنانے کا سلسلہ شروع کیا جو دنیا بھر میں بہت مقبول ہوا۔ آج والٹ ڈزنی کارٹون کمپنی دنیا کی بڑی کارٹون فلمیں بنانے والی کمپنی ہے۔

والٹ ڈزنی
(انگریزی میں: Walt Disney ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والٹ ڈزنی
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Walter Elias Disney ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 5 دسمبر 1901ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکاگو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 دسمبر 1966ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بربینک، کیلیفورنیا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دوران خود نقاہت  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قبرستان فارسٹ لان میموریل پارک  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کنساس شہر، مسوری (1910–1923)
لاس اینجلس (1923–)
شکاگو (1901–1906)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت والٹ ڈزنی ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی (1940–)
ڈیموکریٹک پارٹی (–1940)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبی کیفیت پھیپھڑوں کا سرطان
پڑھنے کی اہلیت میں کمی  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار،  فلم ساز،  اینی میٹر،  ٹیلی ویژن میزبان،  صوتی اداکار،  مصنف،  پروڈیوسر،  مصور،  موجد،  منظر نویس،  فلم اداکار،  الیس ٹریٹر،  ہدایت کار،  اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان امریکی انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  امریکی انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مکی ماؤس  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کیلیفورنیا ہال آف فیم (2006)
گرامی ٹریسٹی اعزاز (1989)
والٹ ڈزنی آسکر اعزاز برائے بہترین دستاویزی فلم (برائے:The Alaskan Eskimo) (1952)
اکیڈمی اعزازی ایوارڈ  (برائے:مکی ماؤس) (1932)
کانگریشنل گولڈ میڈل
ایمی اعزاز 
والٹ ڈزنی لیجن آف آنر
والٹ ڈزنی آسکر اعزاز برائے بہترین دستاویزی فلم (برائے:Men Against the Arctic)
والٹ ڈزنی صدارتی تمغا آزادی 
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
والٹ ڈزنی
 
ویب سائٹ
والٹ ڈزنی
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Newman Laugh-O-Gram (1921)

حوالہ جات

Tags:

شکاگوفرانسفنون لطیفہپہلی جنگ عظیمہالی وڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تحریک ختم نبوت 1974ءسندھی ادبحسن ابن علیمعین الدین چشتیمالک بن انسپاکستان میں 2024ءآئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2009ءمسجد ضرارحد قذفحیاتیاتسرد جنگوحدت الوجودصاعمستنصر حسين تارڑسلطنت دہلیمعتزلہاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیعراقابو طالب بن عبد المطلبنعتترکیہابیل و قابیلاسم ضمیرقرآنی معلوماتدعوت ذو العشیرہسفر طائفتوحیدشیر شاہ سوریمعاویہ بن ابو سفیانسجدہ تلاوتسجدہ تلاوت مطابق امام شافعیصلح حدیبیہمحفوظرموز اوقافوزیر اعلیٰ خیبر پختونخواصلاۃ التسبیحاکبر الہ آبادیمحمد بن قاسمبیت المقدسروزہ (اسلام)موسیٰ اور خضرفہرست وزرائے اعظم پاکستانتاریخ فلسطیناعجاز القرآنخیبر پختونخوازینب بنت محمداسلام اور یہودیتہارون الرشیدنظیر اکبر آبادیقرآن میں مذکور نام اور شخصیات کی فہرستتصویرعبد المطلبحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںحیدر علی آتشمیثاق لکھنؤصحیح بخاریمسجد نبویبیعت عقبہالخدمت فاؤنڈیشنویکی مینیاگھوڑااسلام اور حیواناتہیکل سلیمانیاجزائے جملہمیا خلیفہاردو حروف تہجیایوان بالا پاکستاننجکاریدرخواستصلح حسن و معاویہقوم عادانٹر سروسز انٹلیجنسموسی ابن عمرانعید الفطرابولہبعثمان اولآزاد کشمیرسیرت نبوی🡆 More