بھارت رتن (انگریزی: Bharat Ratna) جس کے معنی ہیں بھارت کا جواہر ) حکومت بھارت کی جانب سے دیا جانے والا ایک انمول اعزاز ہے۔ اس اعزاز کو فنون، ادب اور علمی میدانوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بھارتی شہریوں کو دیا جاتا ہے۔ اور عوامی خدمات کے لیے بھی دیا جاتا ہے۔
بھارت رتن | ||
معلوماتِ اعزاز | ||
---|---|---|
قسم | شہری | |
زمرہ | قومی | |
تفصیل | ایک پیپل کے برگ میں سورج کی تصویر کے ساتھ الفاظ بھارت رتن لکھے ہیں | |
آغاز | 1954ء | |
آخر | 2008ء | |
کل | 41 | |
اعزاز دہندہ | حکومتِ ہند | |
پہلا اعزاز یافتہ | سی راجگوپال آچاری, ایس رادھاکرشنن, سی وی رمن | |
آخری اعزاز یافتہ | بھیم سین جوشی | |
ترتیبِ اعزاز | ||
کوئی اعزاز نہیں کے بعد بھارت رتن کے بعد پدم وبھوشن |
This article uses material from the Wikipedia اردو article بھارت رتن, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.