الیکسا انٹرنیٹ

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیکسا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمیزون کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن
Alexa Internet, Inc.
الیکسا انٹرنیٹ
الیکسا انٹرنیٹ
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ
کاروبار کی قسممکمل ملکیت ذیلی کمپنی
سائٹ کی قسم
Web traffic اور درجہ بندی
دستیابانگریزی
قیاماپریل 1996؛ 28 برس قبل (1996-04)
صدر دفاتر
متناسقات37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565
مالکامیزون (1999 میں خریدی)
صدراینڈریو رام
کلیدی لوگڈیوشیر فیسی (نائب صدر)
صنعتانٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر
مصنوعاتAlexa Web Search (2008میں منقطع)
الیگزا toolbar
ویب سائٹwww.alexa.com
الیکسا درجہ2,133 (نومبر 2015)
اندراجانتخاب
موجودہ حیثیتفعال

اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیکسا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ الیکسا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب گاہ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

ایمیزون (کمپنی)کیلیفورنیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

الہدایہعلم کلامنظریہ پاکستانسندھی زبانمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستملکہ سباسورہ الطلاقمحمد علی مرزاقومی اسمبلی پاکستانہیر رانجھامسجد نبویدار العلوم ندوۃ العلماءعلم عروضفہرست ممالک بلحاظ رقبہفاطمہ جناحفیثاغورثرموز اوقافخیبر پختونخوازید بن حارثہحقوق العبادترکیب نحوی اور اصولعلم اسماء الرجالہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءجنسی دخولپریم چند کی افسانہ نگاریوجددولت فلسطیندریائے راویبرصغیرمیں مسلم فتحزبانلوہامحمد تقی عثمانیفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈرافضیاحسانصحیح بخاریداستان گوئیفقہاسرار احمدمنافقعلم الناسخ والمنسوخماچھیبنی اسرائیلآل انڈیا مسلم لیگالفوز الکبیر فی اصول التفسیرکلمہ کی اقساممعراجتحریک پاکستانزرتشتیتکنعانپاکستانی ثقافتبی بی پاکدامناشفاق احمدولیم شیکسپیئرمعجزات نبویوحدت الوجودفہرست وزرائے اعظم پاکستانوزیر خزانہ پاکستانیعقوب (اسلام)پشتون قبائلاسمعربی زبانگندمبرصغیر میں تعلیم کی تاریخابن عربیشعیبرشید احمد صدیقیفضل الرحمٰن (سیاست دان)کریئیٹیو کامنز اجازت نامہاشاعت اسلامبلال ابن رباحغزوہ حنینپہلی جنگ عظیممسیلمہ کذاب🡆 More