اتر پردیش: بھارت کی ریاست

اترپردیش (ہندی: उत्तर प्रदेश‎) بلحاظ آبادی، بھارت کی سب سے بڑی اور رقبے کے اعتبار سے پانچویں بڑی ریاست ہے۔

 

اتر پردیش
(ہندی میں: उत्तर प्रदेश)
(اردو میں: اتر پردیش ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اتر پردیش: تاریخ, حوالہ جات, بیرونی روابط
 

اتر پردیش
اتر پردیش
نشان

منسوب بنام شمال   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 26 جنوری 1950  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اتر پردیش: تاریخ, حوالہ جات, بیرونی روابط
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک اتر پردیش: تاریخ, حوالہ جات, بیرونی روابط بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت لکھنؤ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 26°51′N 80°55′E / 26.85°N 80.91°E / 26.85; 80.91   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
آبادی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
مزید معلومات
سرکاری زبان ہندی ،  اردو   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
UP  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 IN-UP  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1253626  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اترپردیش دریائے گنگا کے انتہائی زرخیز اور گنجان آباد میدانوں پر پھیلی ہوئی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں نیپال کے علاوہ بھارت کی ریاستوں اتر انچل، ہماچل پردیش، ہریانہ، دہلی، راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، جھاڑکھنڈ اور بہار سے ملتی ہیں۔

اترپردیش کا انتظامی و قانونی دار الحکومت لکھنؤ ہے جبکہ اعلیٰ عدالت الہ آباد میں قائم ہے۔

اترپردیش قدیم اور قرون وسطی بھارت کی طاقتور سلطنتوں کا گھر تھا۔ ریاست کے دو بڑے دریاؤں، گنگا اور دریائے جمنا، الٰہ آباد میں ملتے ہیں اور پھر گنگا مشرق کی طرف مڑ جاتا ہے۔ ریاست میں کئی تاریخی، قدرتی اور مذہبی سیاحتی مقامات ہیں، جیسا کہ، آگرہ، وارانسی، رائے بریلی، کوسامبی، کانپور، بلیا، شراوستی ضلع، گورکھپور، اناؤ، چوری چورا میں واقع گورکھپور، کشی نگر، لکھنؤ، جھانسی، الٰہ آباد، بدایوں، میرٹھ، متھرا، جونپور، اترپردیش اور مظفر نگر۔

تاریخ

ماقبل تاریخ

جدید انسان شکاری ہجوم کی صورت اترپردیش میں رہے ہیں یہ تقریباً 85 اور 73 ہزار سال پہلے یہاں رہے۔ اس کے علاوہ اترپردیش سے ماقبل تاریخ کے درمیانے اور اعلا قدیم حجری دور کے 21–31 ہزار سال پہلے کے اور وسطی حجری دور/خرد حجری دور hunter-gatherer کی آبادکاری کے نشانات، پرتاپگڑھ کے قریب ملے ہیں، جو 10550–9550 قبل مسیح قدیم ہیں۔ آثار میں ایسے گاؤں بھی ملے ہیں جن میں پالتو مویشی، بھیڑیں اور بکریاں اور زراعت کا ثبوت ملتا ہے جو 6000 قبل مسیح سے شروع ہو کر آہستہ آہستہ 4000 تا 1500 قبل مسیح  میں ویدک دور کی وادیٔ سندھ کی تہذیب اور ہڑپہ تہذیب کے آغاز تک جاتا ہے ; جو لوہے کے زمانے کی توسیع ہے۔

زراعت

اترپردیش بھارت کے شعبہ زراعت میں ایک اہم مقام رکھتا ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت میں ہر پانچ فروخت ہونے والے ٹریکٹروں میں سے ایک اس ریاست میں بکتا ہے۔ 2010-11 میں اترپردیش میں ہر وقت سے زیادہ یعنی 47.55 میٹریک ٹن غلے کی پیداوار درج کی جو پچھلے سال سے 10 فی صد اضافہ تھا۔ 2010-11 میں ریاست میں پورے ملک کے غلے کا پانچواں حصہ اگا تھا۔ ریاست میں ملک کے کل چاول کا 13 فی صد، گیہوں کا 35 فی صد، دالوں کا 13 فی صد اور موٹے اناج کا 8 فی صد اگا تھا۔ ۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

اتر پردیش: تاریخ, حوالہ جات, بیرونی روابط  Uttar Pradesh سفری راہنما منجانب ویکی سفر

سانچہ:Hydrography of Uttar Pradesh

Tags:

اتر پردیش تاریخاتر پردیش حوالہ جاتاتر پردیش بیرونی روابطاتر پردیشبھارتہندی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

كاتبين وحیبرلنمہیناذرائع ابلاغروئیداد خاندعائے قنوتنکاحجامعہ عثمانیہحدیث جبریلای سی ایلغزوہ احدگھوڑاکلمہمیثاق مدینہایجاب و قبولشیخ ابو سعیددریائے سندھاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستمسند (اصطلاح حدیث)عید فسحعرب قبل از اسلامعلی ابن ابی طالبعمر بن عبد العزیزعلم بیانبنو امیہ کا نظام حکومتآئین پاکستانابو عبیدہ بن جراحنظم معراصلیبی جنگیںعلم بدیعمحمد فاتحغزوہ خیبرمثنویایف سکس تھری(F-6/3) اسلام آبادقصیدہثقافتاردو ادب کا دکنی دورڈراماصحیح (اصطلاح حدیث)معتزلہروزہ (اسلام)سقراطایمان بالملائکہپاکستان کے اضلاعیہودخطبہ حجۃ الوداعنوری جام تماچیتہران میں اہل سنت کی مساجدپاک بھارت جنگیںمیر انیسڈپٹی نذیر احمدبینظیر انکم سپورٹ پروگرامیعقوب (اسلام)اسلام میں خواتینصحابہ کی فہرستایشیا میں ٹیلی فون نمبرجغرافیہپشتو زبانراحت فتح علی خانمالک بن انسعبد الرحمٰن جامیجنگ یمامہواقعہ افکاولاد محمدسب رسمامون الرشیدضرب المثلہائیکووادی سندھ کی مہریںابن حجر عسقلانیتعویذمجموعہ تعزیرات پاکستانبچوں کی نشوونمافلسطینریتیفورٹ ولیم کالجعلم تجویدمومن خان مومن🡆 More