عمومی اظہار لاتعلقی

آپ آزاد ہیں

ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا

  • اپنی ذمہ داری پر ویکیپیڈیا استعمال کریں۔
  • ویکیپیڈیا میں ہدایتیں اور نصیحتیں نہیں ہوتیں۔
  • ویکیپیڈیا کے مشمولات غیر موضوعی اور غیر مصدقہ ہو سکتے ہیں۔
  • یہاں جو آراء نظر آئیں انہیں تحریر کرنے والے کے خیالات سمجھیں جائیں نہ کہ ویکیپیڈیا کے۔
  • آزادی کے ساتھ جو چاہیں تحریر کریں، لیکن خیال رہے کہ اس سے دوسروں کو فائدہ پہنچے نہ کہ نقصان۔
  • دوران تحریر سچائی کا دامن نہ چھوڑیں اور حسن نیت کے ساتھ قلمبند کریں۔
  • اپنی تحریروں میں مصداقیت کو مجروح نہ کریں اور ان میں مقصدیت کی روح کارفرما ہو۔

تجارتی نشانات

ویکیپیڈیا کو تجارتی غرض سے استعمال میں نہ لائیں، نہ اس تعلق سے کوئی رائے یا مشورہ تحریر کریں اور نہ ہی کوئی اشتہار دیں، اگر کسی مضمون یا صفحہ سے یا مکمل ویکیپیڈیا کے کسی بھی اقتباس سے از خود کسی تجارتی اشیاء کی تعریف یا خوبیاں بیان ہوتی نظر آتی ہو تو انھیں مثال بنا کر پیش نہ کریں اور نہ ہی تنقید کا نشانہ بنائیں، بلکہ اس کی اصلاح کی کوشش کریں۔

شخصیت کی حقوق

ویکیپیڈیا پر ایسا مواد موجود ہوسکتاہے جو کسی زندہ یا حال ہی میں فوت شدہ شخصیت کے بارے میں ہو۔ زندہ یا حال ہی میں فوت شدہ شخصیات کی تصاویر کا استعمال ان کے حقوق نشر و اشاعت سے قطع نظر بعض ممالک میں قانون حقوق شخصیت کے تحت محدود و پابند ہو سکتا ہے۔

دائرہ کار اور مواد کی قانونی حیثیت

پیشہ ورانہ مشورے نہیں ہیں

اگر آپ کو مخصوص مشورے کی ضرورت ہے (جیسے طبی، قانونی، مالی یا پر خطر انتظامی) تو متعلقہ شعبے کے کسی سند یافتہ ماہر سے رابطہ کریں۔

  • ویکیپیڈیا میں مالی، قانونی آراء اور طبی مشورے نہیں دیے جاتے۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تاریخ ایرانعبد الستار ایدھیفعل مضارعزرتشتیتنکاحعلم غیب (اسلام)ابو الحسن علی حسنی ندویعباسی خلفا کی فہرستعرب قبل از اسلامحقوق العبادشہاب الدین غوریہم جنس پرستیہائیکوہابیل و قابیلوہابیتمعجزہ (اسلام)مریم بنت عمرانریاست ہائے متحدہجامعہ عثمانیہرتن ناتھ سرشارخاموش فلمحدیثہوداحمد بن حنبلسنتدرس نظامیقریشکشتی نوحجنگ یرموکعلم کلامخانہ کعبہشاعریابو جعفر طحاویفاطمہ حسنالمائدہآزاد کشمیرعمر بن خطابانسانی غذا کے اجزالسانیاتآریاابو جعفر المنصوراذانرومانیتاسرائیلیروشلمزچگیتحریک ختم نبوت 1974ءعبد اللہ بن عباسغالب کے خطوطانجمن پنجاببنگلہ دیشمنطقالسلام علیکماصناف ادبمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماشرف علی تھانویاستفہامیہ یا سوالیہ جملےمحمد بن قاسمغلام عباس (افسانہ نگار)فعلمحمد بن عبد اللہراحت فتح علی خانمومن خان مومننعتپاکستان میں ضمنی انتخاباتعلم حدیثزمین کی حرکت اور قرآن کریمقرارداد پاکستانعبدالرحمن بن عوفسورہ الاحزابروئیداد خاناسلامی اقتصادی نظاماسمائے نبی محمدصالحایرانی یہودمیثاق لکھنؤ🡆 More