1999ء: سال

== جون == کرکٹ ورلڈ کپ 16 جون کو ہوا جس میں پاکستان کو آسٹریلیا نے فانیل میں شکست دی

جنوری

  • 1 جنوری - یورپی یونین کے کئی ممالک میں نیا سکہ "یورو" آج سے نافذ ہو گیا۔

فروری

  • 7 فروری 1999ء کو اردن کے شاہ حسین بن طلال کو موت کینسر کی وجہ ہو گئی اور انگریز بیوی کے بطن سے پیدا بیٹے عبد اللہ دوم کو اس کے بعد ولی عہد بنا دیا گیا۔
  • 27 فروری - الوسیگون اوباسانجو 1983 کے بعد نائیجیریا کے پہلے منتخب صدر بن گئے۔

مارچ

  • 12 مارچ - ہنگری، پولینڈ اور چیک جمہوریہ نیٹو کے رکن ممالک بن گئے۔
  • 20 مارچ - سربوں نے کوسووو کے خلاف چڑھائی کر دی۔
  • 21 مارچ - برٹرنڈ پکارڈ اور برائن جونز دنیا کے سب سے پہلے لوگ بنے جنھوں نے ایک گرم ہوا کے بلون میں رکے بغیر دنیا کا چکر لگایا۔
  • 23 مارچ - مسلح افراد کے حملے میں پیراگوائے کے نائب صدر لوئی ماریا ارگانا جاں بحق ہو گئے۔
  • 24 مارچ - یوگوسلاویہ کے امن معاہدے کو منظور نہ کرنے کے نتیجے میں نیٹو نے یوغوسلاویا کے خلاف فضائی حملے شروع کر دیے۔

مئی

اموات

بیسویں صدی کی آخری دہائی
1991ء | 1992ء | 1993ء | 1994ء | 1995ء | 1996ء | 1997ء | 1998ء | 1999ء | 2000ء

Tags:

1999ء جنوری1999ء فروری1999ء مارچ1999ء مئی1999ء اموات1999ء

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو شاعریعبد اللہ بن مبارکاصول الشاشیمرزا محمد رفیع سوداکشمیرپاکستان قومی کرکٹ ٹیمایمان (اسلامی تصور)محمد بن عبد اللہیونسنسخ (قرآن)انہدام قبرستان بقیعاخوت فاؤنڈیشنقرآنی رموز اوقافاردوشعرثمودفسانۂ آزاد (ناول)حسرت موہانی کی شاعریپاکستان کی انتظامی تقسیمنماز جمعہجناح کے چودہ نکاتسکندر اعظمعلی ابن ابی طالبمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامامہات المؤمنینسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستپاک بھارت جنگ 1965ءامر سنگھ چمکیلاٹیپو سلطانمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیابولہبوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)میراجیہضمفقہ حنفی کی کتابیںعلم عروضفعل معروف اور فعل مجہولبینظیر انکم سپورٹ پروگراملفظپہلی جنگ عظیمحلقہ ارباب ذوقکارل مارکسعلی بن عاصم واسطیبحر اوقیانوسراجپوتلوک سبھاریاض احمد گوھر شاہیقرارداد پاکستانلغوی معنیصلاح الدین ایوبیاسلام آبادخیبر پختونخواخلافت امویہمحمد بن عبد الوہابسقراطخانہ کعبہدو قومی نظریہمذاہب و عقائد کی فہرستاسرار احمدیعقوب (اسلام)نفس امارہسعد بن ابی وقاصرومی سلطنتعشرہ مبشرہوزیراعظم پاکستانمعراجپیر محمد کرم شاہصحابہ کی فہرستعمرو بن مرزوقموسیٰاسمائے نبی محمدنواز شریفحیدر علی آتش کی شاعریسفر نامہقافیہام سلمہجنگ یمامہ🡆 More