ہینڈ جاب

ہینڈ جاب یا ہینڈ جوب (انگریزی: Handjob) ایک انگریزی اصطلاح ہے جو انگریزی زبان استعمال کرنے والے ممالک میں فحش نگاری کے ساتھ ساتھ روز مرہ کی بول چال میں بھی مستعمل ہے۔ اس سے مراد کسی دوسرے مرد یا عورت کا کسی مرد پر مشت زنی کا عمل کرنا ہے۔ اگر کوئی مرد اپنے اوپر مشت زنی کا عمل کرے تو وہ ہینڈ جاب نہیں کہلائے گا۔

کسی عورت کا مرد پر ہینڈ جاب کا عمل جماع سے قبل بوس و کنار کا حصہ بھی ہو سکتا ہے اور جماع کا نعم البدل بھی۔ اس عمل کو جماع سے قبل مردانہ ‎عضو تناسل کو تحریک دینے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس صورت میں بھی کہ جب عورت فطری جماع نہ کرنا چاہتی ہو لیکن مرد کی تشفی مقصود ہو۔

مزید دیکھیے

Tags:

مشت زنی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قانونفحش فلممسند (اصطلاح حدیث)سورہ النورغزوہ موتہشبلی نعمانیولی دکنیسلسلہ نقشبندیہامر سنگھ چمکیلاہندو متتحریک ختم نبوت 1974ءعمر خیاممرثیہمغلیہ سلطنتحریم شاہجون ایلیاخدا کے نامتراجم قرآن کی فہرستبائبلاحمد قدوریمرفوع (اصطلاح حدیث)تقسیم بنگالکیبنٹ مشن پلان، 1946ءپابند نظمدین و مذہبمعراجنظیر اکبر آبادیالانعامکمپیوٹرنواقض اسلامفعلزینب بنت محمدیوروہائیکوشیعہ اثنا عشریہابو طالب بن عبد المطلبمحاورہمحمد علی جناحجنگ پلاسیپیر کامل (ناول)عرب قبل از اسلامخبر واحد (اصطلاح حدیث)رفع الیدینبانگ دراپاکستان کی انتظامی تقسیمجنگ یمامہعلم بدیعروح اللہ خمینیناولابو الاعلی مودودیجنگ جمللفظ کی اقسامصالحریتیبرطانوی ہند کی تاریخمذاہب و عقائد کی فہرستنسخ (قرآن)قواعدعباسی خلفا کی فہرستوہابیتبہادر شاہ ظفروالدین کے حقوقآب و ہوا کی درجہ بندیصلح حدیبیہعمانوحیابو ذر غفاریکابینہ پاکستانافلاطونتعلیمہارون الرشیدكتب اربعہبادشاہی مسجدآمنہ بنت وہبسیرت النبی (کتاب)لوک سبھا کے انتخابی حلقوں کی فہرستخدیجہ مستورتوحید🡆 More