فرشتہ

فرشتہ فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں بھی اپنے اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ مستعمل ہے۔ خدا تعالٰے کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے۔ عربی میں فرشتوں کو ملائکہ کہا جاتا ہے، جس کامادہ (کسی چیز کی اصل)الک ہے، الک کا مطلب ہے پیغام پہنچانا، ملائکہ جمع ہے اس کا واحد ملک ہے۔ مسلمان، مسیحی، یہودی اور دیگر کئی مذاہب بھی ایک اسی مخلوق کا تصور رکھتے ہیں جو لطیف جسم رکھتی ہو۔ نظر نہ آتی ہو اور معصوم ہو۔ جن بھی لطیف مخلوق ہیں لیکن ان کو کسی مذہب میں معصوم یا نیک نہیں سمجھا جاتا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

اردواسمایمان بالملائکہجنعربیفارسیمادہمطلبمقدسنور

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مذہبعبد المطلبختم نبوتجنگ صفینخدا کے نامپاکستان میں بنیادی حقوقبادشاہی مسجدخلافت امویہیعقوب (اسلام)دولت فلسطینفلسطینصحاح ستہحروف تہجیسرعت انزالپشتو زبانٹیپو سلطاندریائے جہلماسلام آبادسلطنت دہلیداستان گوئیگجرطبیعیاتاردو شاعریجامعہ بیت السلام تلہ گنگاستشراقہیکل سلیمانیخلافت راشدہایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)جغرافیہ پاکستانضرب المثلابولہبفہمیدہ ریاضوحدت الوجودلسانیاتفیض احمد فیضصلح حدیبیہکرپس مشنمسیلمہ کذابشاہ عبد اللطیف بھٹائیکابینہ پاکستانمشت زنییہودیتمیثاق مدینہجبرائیلیوم ارضاردو افسانہ نگاروں کی فہرستنور الایضاحشبلی نعمانییزید بن معاویہالحادعید الفطرسورہ النورشوالپطرس بخاریحدیث ثقلیننریندر مودیطاعونمشکوۃ المصابیحبرصغیرمسئلہ کشمیرحسن بصرینظام شمسیاحمد رضا خانپاکستانی روپیہاویس قرنیعبد القدیر خانقرآنی سورتوں کی فہرستبرصغیرمیں مسلم فتحفسانۂ آزاد (ناول)یوسف (اسلام)زمزمسعودی عربحنظلہ بن ابی عامرسورہ الطلاققتل علی ابن ابی طالبجانوروں کے ناموں کی فہرستعائشہ بنت ابی بکرآیت الکرسیادب🡆 More