امریکی فضائیہ

امریکی فضائیہ (انگریزی: american air force) ریاستہائے متحدہ امریکا کی فضائی افواج جو امریکی فوج کا ایک حصہ ہے اور سات متحدہ امریکی خدمات میں سے ایک ہے۔ قومی تحفظ ایکٹ کے تحت 18 ستمبر 1947 میں امریکی فضائیہ کی تشکیل عمل میں آئی جو امریکی فوج کی سب سے آخری تقسیم تھی۔ امریکی فضائیہ موجودہ دنیا کی سب سے بڑی اور تکنیکی اعتبار سے مالامال فضائیہ ہے۔ جس میں 5،573 طیارے، 2130 کروز صواریخ، 450 بین بر اعظمی قذائفی صاروخ شامل ہیں۔ نیز 330،159 افراد مستقل حاضر جبکہ 68،872 منتخب انفرادی محفوظ دستہ میں موجود ہیں۔ اور 94،753 قومی فضائی پاسبان میں مصروف عمل ہیں۔ مختلف قسم کے طیارے مثلاً ایف 16 بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔

امریکی فضائیہ
امریکی فضائیہ
مہر امریکی فضائیہ
فعال18 ستمبر 1947 – تاحال
ملکامریکی فضائیہ ریاستہائے متحدہ
قسمAir force
حجم329٫638 active personnel
68٫872 reserve personnel
94٫597 air guard personnel
61٫383 Auxiliaries
5٫573 aircraft
450 ICBMs
32 satellites
حصہDepartment of the Air Force
صدرمراکزپینٹا گون
نصب العین"Aim High … Fly-Fight-Win'also '"Above All" and "No One Comes Close"
Ultramarine Blue and Air Force Yellow   
معرکےکوریا جنگ
Vietnam War
Iranian Hostage Rescue
Invasion of Grenada
Bombing of Libya
Invasion of Panama
جنگ خلیج
Somali Civil War
Bosnian War
Kosovo War
War in Afghanistan
عراق جنگ
Bombing of Libya (2011)
کمان دار
SecretaryHon. Michael B. Donley
Chief of StaffGen Mark A. Welsh III
Vice Chief of StaffGen Larry Spencer
Chief Master SergeantCMSAF James A. Roy
طغرا
United States Air Force Symbolامریکی فضائیہ
USAF "Hap" Arnold Symbolامریکی فضائیہ
Roundelامریکی فضائیہ
U.S. Air Force Pipe Band Tartanامریکی فضائیہ
Fin Flashامریکی فضائیہ
Aircraft flown
حملہA-10، AC-130
BomberB-52H، B-1B، B-2
Electronic
warfare
E-3، E-8، EC-130
FighterF-15C، F-15E، F-16، F-22
HelicopterUH-1N، HH-60
Cargo helicopterCV-22
ReconnaissanceU-2، RC-135، RQ/MQ-1، RQ-4، RQ-170
TrainerT-6، T-38، T-1، TG-10
TransportC-130، C-135، KC-135، C-5، C-9، KC-10، C-17، VC-25، C-32، C-37، C-21، C-12، C-40۔

حوالہ جات

Tags:

امریکی فوجانگریزیایف-16ریاستہائے متحدہ امریکاستمبرصاروخطیارہمتحدہ امریکی خدماتٹیکنالوجی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سوکناسرائیل پاکستان تعلقاتکیکایمان بالرسالتلاہوراسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)ابولہبدنیاجنگ جملبدھ مت کی تاریخیہودیتصفحۂ اولاسلام میں بیوی کے حقوقمسیحیتپس ساختیاتجنسی دخولپاکستان کی زبانیںدولت فاطمیہداؤد (اسلام)عبد اللہ دوملوط (اسلام)علی ہجویریعشرہ مبشرہحدیث قدسیکنایہپاکستانی روپیہیوسفزئیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتتابوت سکینہاسلام آبادفاطمہ جناحلبنانفہرست ممالک بلحاظ مسلم اکثریتببر شیرابوبکر صدیقغلام احمد پرویزقیامتمحمد بن عبد اللہحدیثمسجد ضرارعبد الستار ایدھیبدرفقہطائفبہادر شاہ ظفرالہدایہامہات المؤمنینتاریخ ہنداسلاماسمعبدالوہاب ثقفیانسانی عضو تناسلمير تقی میرمکہتاریخ پاکستانروزہ (اسلام)اسم موصولسماجٹویٹرخدیجہ بنت خویلدمعجزات نبویآل عمرانقراء سبعہناول کے اجزائے ترکیبیجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادگنتیبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامہندوستانتصوفشاہ حسین بن طلالایران عراق جنگاردو زبان کے شعرا کی فہرستابن جریر طبرینفسکمپیوٹرصحیح بخاریعبد الرحمٰن جامی🡆 More