یوکرین پر روسی حملہ 2022ء: روس-یوکرائنی جنگ کی بڑی شدت

یوکرائن پر روسی حملہ روس کی طرف سے یوکرائن پر جاری حملہ ہے، جو 24 فروری 2022ء کو روس-یوکرائن جنگ کے ایک حصے کے طور پر شروع ہوا تھا۔

یوکرین پر روسی حملہ
سلسلہ روس-یوکرین جنگ (خاکہ)
یوکرین پر روسی حملہ 2022ء: روس-یوکرائنی جنگ کی بڑی شدت
17 اپریل 2024ء تک کی فوجی صورتحال
   یوکرین کے زیر تضبیط      روس کے زیر تضبیط
(تفصیلی نقشہ)
تاریخ24 فروری 2022ء (2022ء-02-24) – تاحال
()
مقامیوکرین
حیثیت جاری (فوجی مصروفیات کی فہرست · علاقائی تضبیط · واقعات کا خط زمانی)
مُحارِب
حامی:
یوکرین پر روسی حملہ 2022ء: روس-یوکرائنی جنگ کی بڑی شدت بیلاروس
یوکرین پر روسی حملہ 2022ء: روس-یوکرائنی جنگ کی بڑی شدت یوکرین
کمان دار اور رہنما
شریک دستے
جنگ کا حکم[تجدید کی ضرورت ہے] جنگ کا حکم
طاقت
  • یوکرین پر روسی حملہ 2022ء: روس-یوکرائنی جنگ کی بڑی شدت روس (حملے سے پہلے):
    169،000–190،000 (فوجی، نیم فوجی، اور 34،000 علیحدگی پسند عسکریت پسند سمیت)[تجدید کی ضرورت ہے]
  • یوکرین پر روسی حملہ 2022ء: روس-یوکرائنی جنگ کی بڑی شدت یوکرین (حملے سے پہلے):
    • 196،600 (مسلح افواج)
    • 102،000 (نیم فوجی)
    [تجدید کی ضرورت ہے]
طاقت کے تخمینے حملے کے آغاز کے مطابق ہیں۔
ہلاکتیں اور نقصانات
ریپورٹیں وسیع پیمانے پر مختلف ہوتے ہیں۔

ماسکو کے وقت تقریباً چھ بجے (تین بجے یو سی ٹی)، روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مشرقی یوکرین میں فوجی آپریشن کا اعلان کیا۔ چند منٹ بعد، دار الحکومت کیف سمیت ملک بھر کے مقامات پر میزائل حملے شروع ہو گئے۔ یوکرائنی بارڈر سروس نے کہا کہ روس اور بیلاروس کے ساتھ اس کی سرحدی چوکیوں پر حملہ کیا گیا۔ اس حملے نے متعدد ممالک کو اس حملے کی مذمت کرنے اور روس پر سخت پابندیاں عائد کرنے پر اکسایا۔

حوالہ جات


Tags:

روسروس-یوکرائن جنگیوکرائن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جاگیردارانہ نظامیزید بن معاویہبیعت عقبہاذانپاک فوج کے حاضر سروس جنرلز کی فہرستسلطنت دہلیبلاغتقیامت کی علاماتمسند احمد بن حنبلآگ کا دریابھارتی روپیہابن رشدجنگ قادسیہدرس نظامیتاریخ فلسطینقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتاسم ضمیر اور اس کی اقسامدرود ابراہیمیصدام حسیناسم مصدرانسانی جسمنوح (اسلام)مذاہب و عقائد کی فہرستدار العلوم دیوبندایوب خانتوانائیاستعارہگھوڑاشوکت صدیقیتحریک خلافتفعلمرثیہسگسیہودآخرتاشاعت اسلامراجستھان کے اضلاع کی فہرستذوالفقار علی بھٹوبدھ متاقبال کا مرد مومنایمان بالملائکہپی پی-164 (لاہور-20)مسلم سائنس دانوں کی فہرستغزوات نبویمہینامشرقی پاکستانفہرست پاکستانی میزائلمحمد الیاس قادریصل اللہ علیہ وآلہ وسلمصلاح الدین ایوبیقرارداد مقاصدشجر غرقدبرصغیر میں آنے والے اصحاب محمد کی فہرستگوگلسائنساحمدیہقصیدہاسم معرفہبرطانوی ہند کی تاریختحریک پاکستانہندو متمیا خلیفہابلیسبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیورقہ بن نوفلانہدام قبرستان بقیعفتح مکہجامعہ عثمانیہمسیلمہ کذاباجتہادٹک ٹاکعدتمحمد بن قاسمقوم عادحجاج بن یوسفابن تیمیہتاریخاڈولف ہٹلرراجستھان🡆 More