لیلی پہلوی

لیلی پہلوی ( فارسی: لیلا پهلوی‎، 27 مارچ 1970ء - 10 جون 2001ء) ایران کی شہزادی اور محمد رضا پہلوی، ایران کے شاہ اور ان کی تیسری بیوی، فرح پہلوی کی سب سے چھوٹی بیٹی تھیں۔

لیلی پہلوی
لیلی پہلوی
لیلی پہلوی
معلومات شخصیت
پیدائش 27 مارچ 1970ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 جون 2001ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات زہر   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پاسی قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لیلی پہلوی ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ سی ایف ایس
اداسی
انوریکسیا   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد رضا شاہ پہلوی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ فرح دیبا پہلوی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
فرح ناز پہلوی ،  رضا پہلوی ،  علی رضا پہلوی ،  شہناز پہلوی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان شاہی ایرانی ریاست   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
مادر علمی براؤن یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مترجم ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیلی پہلوی
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

لیلیٰ پہلوی 27 مارچ 1970ء کو تہران، ایران میں پیدا ہوئیں۔ وہ شاہ محمد رضا پہلوی اور مہارانی فرح پہلوی کی چوتھی اور سب سے چھوٹی اولاد تھیں۔ ان کی ایک سوتیلی بہن بھی تھی۔

جلاوطنی میں

لیلیٰ پہلوی نو سال کی تھیں جب ان کا خاندان 1979ء میں ایرانی انقلاب کے نتیجے میں جلاوطنی پر مجبور ہوا۔ 1980ء میں نان ہڈکنز لیمفوما سے مصر میں ان کے والد کی موت کے بعد، یہ خاندان امریکا میں آباد ہو گیا۔ اس نے نیویارک شہر میں اقوام متحدہ کے بین الاقوامی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور 1988ء میں رائی کنٹری ڈے اسکول سے گریجویشن کی وہ فارسی، انگریزی اور فرانسیسی روانی کے ساتھ ساتھ کچھ ہسپانوی اور اطالوی بھی بولتی تھیں۔ انھوں نے اپنا زیادہ وقت گرین وچ، کنیکٹی کٹ اور پیرس میں اپنے گھر کے درمیان میں سفر کرتے ہوئے گزارا، جہاں اس کی ماں رہ رہی تھی۔

پہلوی نے براؤن یونیورسٹی میں ادب اور فلسفے میں تعلیم حاصل کی، کہا جاتا ہے کہ وہ 1992 ءمیں گریجویشن کر چکی تھیں ۔ تاہم کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی گرتی ہوئی صحت کی وجہ سے گریجویشن سے پہلے ہی یونیورسٹی چھوڑ دی تھی۔ وہ ڈیزائنر ویلنٹینو کے لیے ایک وقتی ماڈل تھیں اور کشودا نرووسا، دائمی کم خود اعتمادی، شدید ذہنی دباؤ اور دائمی تھکاوٹ کے سنڈروم کا شکار تھیں۔

موت

لیلی پہلوی 
لیلیٰ پہلوی کی قبر پاسی قبرستان، پیرس، فرانس میں

اتوار 10 جون 2001ء کو لیلی لندن میں اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی۔

17 جون 2001ء کو، اسے اپنی نانی فریدہ دیبا (نی گھوتبی) کے پاس قبرستان ڈی پاسی، پیرس، فرانس میں دفن کیا گیا۔ جنازے میں ان کی والدہ، مہارانی فرح؛ نیز سابق فرانسیسی شاہی خاندان کے ارکان؛ اور فریڈرک مٹررینڈ، آنجہانی فرانسیسی صدر فرانکوئس مٹررینڈ کے بھتیجے نے شرکت کی

4 جنوری 2011ء کو، ان کا بھائی علی رضا پہلوی ، بوسٹن، میساچوسٹس میں اپنے گھر میں ایک بظاہر خودکشی کی وجہ سے مردہ پایا گیا۔

حوالہ جات

Tags:

لیلی پہلوی ابتدائی زندگیلیلی پہلوی جلاوطنی میںلیلی پہلوی موتلیلی پہلوی حوالہ جاتلیلی پہلویفارسی زبانفرح دیبا پہلویمحمد رضا شاہ پہلویپہلوی خاندان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رجممصعب بن عمیرجہادفہرست پاکستان کے دریاوجودیتنظریہردیفبارہ امامخودی (اقبال)اسلامی تقویماسم علمسلمان فارسیکفرولیم شیکسپیئرعصمت چغتائیاخوان المسلمینحروف کی اقسامابو عیسیٰ محمد ترمذیسلطان باہوعرب قبل از اسلامارطغرلمحاورہاردو نظمپولیوانسانی جسمناولافسانہنظریہ پاکستانمحمد بن عبد اللہایہام گوئیاسماء اصحاب و شہداء بدرپطرس بخاریخدا کے نامایرانکوسنظام شمسیامر سنگھ چمکیلامعراجصہیونیتشیعہ کتب کی فہرستالنساءاردو ویکیپیڈیارافضیفورٹ ولیم کالجسندھ طاس معاہدہہند آریائی زبانیںطارق بن زیادعراقرقیہ بنت محمدمسجد نبویبسم اللہ الرحمٰن الرحیمایوب (اسلام)ہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءبرصغیرمیں مسلم فتحظہارفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈنظیر اکبر آبادیمجید امجدیعقوب (اسلام)ترقی پسند افسانہعمر بن عبد العزیزپاکستان قومی کرکٹ ٹیمفلمتاج محلتصوفحجر اسوداحمد فرازاسماء اللہ الحسنیٰموہن داس گاندھیموسی بن اعینیوروعزیز احمدشاہ عبد اللطیف بھٹائیابن سینابہادر شاہ ظفرعبد القادر جیلانیصدور پاکستان کی فہرستاخلاق رسول🡆 More