رومن اعداد

رومن اعداد یا رومی اعداد (انگریزی: Roman Numerals) قدیم روم میں استعمال ہونے والی علامتیں اور اعداد ہیں۔ عام رائج نظام عدد (ڈیسیمل) میں بھی ان اعداد کو استعمال کیا جاتا ہے، جس میں لاطینی حروف تہجی اقدار کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایک سے دس تک کے اعداد رومن اعداد میں مندرجہ ذیل طریقے سے اِرقام ہوتے ہیں۔

رومن اعداد
عمارت کے سر در پر LII رومن اعداد میں 52 اِرقام ہوا ہے
    I, II, III, IV, V, VI, VII, VIII, IX, X.
رومن اعداد
رومن اعداد، گھڑیوں میں آج بھی استعمال ہوتے ہیں

رومن اعداد پڑھنا

علامت قدر
I 1
V 5
X 10
L 50
C 100
D 500
M 1,000

مزید تفصیلی اعداد

علامت قدر
نہیں ہے 0
I 1
II 2
III 3
IV 4
V 5
VI 6
VII 7
VIII 8
IX 9
X 10
XI 11
XII 12
XIII 13
XIV 14
XV 15
XVI 16
XVII 17
XVIII 18
XIX 19
XX 20
XXX 30
XL 40
L 50
LX 60
LXX 70
LXXX 80
XC 90
XCIX 99
C 100
CC 200
CD 400
D 500
DCLXVI 666
CM 900
M 1,000
MCMXLV 1,945
MCMXCIX 1,999
MM 2,000
MMM 3,000
MV 4,000
V 5,000
X 10,000
L 50,000
C 100,000
D 500,000
M 1,000,000

مثالیں:- 1952 کو ایسے MCMLII اِرقام کیا جاتا ہے۔ اور487 کو CDLXXXVII اور 4 کو IV اور 6 کو VI لکھا جاتا ہے۔.

بعض لوگوں کا کہنا ہے یہ علامتیں متعلقہ الفاظ کے پہلے حروف ہیں جیسے C وM جو Centum (یعنی سو) اور Mille (یعنی ہزار) کے پہلے الفاظ ہیں لیکن ان کے مقابل گروہ کا نظریہ ہے کہ یہ محض اتفاق ہے کیونکہ ان دو کے علاوہ دیگر علامات میں یہ چیز نہیں پائی جاتی۔

بڑی ارقام و اعداد کے لیے انہی علامات کے اوپر ایک لائن لگا دی جاتی ہے۔ ایک لائن اس علامت کی قدر کو 1000 گنا کر دیتی ہے۔

V = 5,000.

X = 10,000.

حوالہ جات

انگریزی تلفظ: /O ua '/}}

Tags:

انگریزیرومی اعدادنظام عدد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کشتی نوحخطبہ حجۃ الوداعتفسیر قرآنمریسید بلاول شاہ نورانیتاج محلمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہرومانوی تحریکجنت البقیعمحمد ضیاء الحقڈراماگچھیعبد الستار ایدھیام سلمہنظام شمسیمحمود حسن دیوبندیسلجوقی سلطنتسیرت النبی (کتاب)آیت الکرسیمیقاتچرسنوشکیطارق عزیزسفر طائفغزلمغلگرو نانکسجدہ تلاوتمذاہب و عقائد کی فہرستمحمد بن حنفیہحسین بن منصور حلاجکروز میزائلبنو امیہابن رشدمسند احمد بن حنبلالہدایہجڑی بوٹیکاجل اگروالسیکولرازمفتنہجنگ نہروانتابوت سکینہداڑھیاسامہ بن لادنمحمد کا ذکر بڑے مذاہب کی کتابوں میںسدار العلوم دیوبندکفرمتضاد الفاظسیکس ایجوکیشن (سیزن)بہادر شاہ ظفرنصرت فتح علی خانقصیدہواقعۂ حرہبھارتمیر جعفرذو القرنینارکان اسلامپنجابی شیخکرغیزستانغسل (اسلام)اسماء اصحاب و شہداء بدرتقلید (اصطلاح)مخدوم محمد ہاشم ٹھٹویتصوفبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیبھارتی روپیہکلو میٹرجنگ آزادی ہند 1857ءمسجد نبویحدیث جبریلچینمصعب بن عمیرسعادت حسن منٹوحنفی🡆 More