جمہوریہ آئرلینڈ

جمہوریہ آئرلینڈ یا جمہوریہ آئرستان براعظم یورپ میں جزائر برطانیہ میں جزیرہ آئرلینڈ پر واقع ایک ملک ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ کا تقریباً 80 فیصد حصہ جمہوریہ آئرلینڈ کے تحت ہے۔ ڈبلن اس کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ اس ملک کی مجموعی آبادی تقریباً 47 لاکھ ہے، جن میں سے ایک تہائی ڈائلن میٹروپولیٹن علاقے میں ایک تہائی ہے۔ اس ملک کی مجموعی آبادی تقریباً 47 لاکھ ہے، جس میں سے ایک تہائی ڈبلن میٹروپولیٹن علاقے میں مقیم ہے۔ اس کے شمال میں شمالی آئرلینڈ واقع ہے جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے۔ 1973ء کے بعد سے یہ یورپی یونین کا رکن ہے۔

آئرلینڈ
Ireland[a]
Éire  (آئرستانی)
پرچم Ireland
ترانہ: 
محل وقوع آئرلینڈ (گہرا سبز) – یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی) – یورپی یونین میں (سبز)
محل وقوع آئرلینڈ (گہرا سبز)

– یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی)
– یورپی یونین میں (سبز)

دارالحکومت
and largest city
ڈبلن
53°20.65′N 6°16.05′W / 53.34417°N 6.26750°W / 53.34417; -6.26750
آئرستانی
نسلی گروہ
(2016)
  • 82.2% سفید فام آئرش
  • 9.5% دیگر سفید فام
  • 2.6% بیان نہیں کیا
  • 1.7% دیگر ایشیائی / ایشیائی آئرش
  • 1.5% دیگر
  • 1.2% سیاہ فام آئرش / سیاہ فام افریقی
  • 0.7% آئرش مسافر
  • 0.4% چینی
  • 0.1% دیگر سیاہ فام
آبادی کا نامآئرش
حکومتوحدانی ریاست پارلیمانی جمہوریہ
• صدر
Michael D. Higgins
• تیشخ
Leo Varadkar
• Tánaiste
Frances Fitzgerald
مقننہاراکتس
ایوان بالا
ایوان زیریں
آزادی 
• اعلان
24 اپریل 1916
• اعلامیہ
21 جنوری 1919
• Anglo-Irish Treaty
6 دسمبر 1921
• 1922 آئین
6 دسمبر 1922
• 1937 آئین
29 دسمبر 1937
• جمہوریہ ایکٹ
18 اپریل 1949
• شمولیت ای ای سی
1 جنوری 1973
رقبہ
• کل
70,273 کلومیٹر2 (27,133 مربع میل) (120 واں)
• پانی (%)
2.00
آبادی
• 2016 مردم شماری
Increase 4,977,400
• کثافت
67.7/کلو میٹر2 (175.3/مربع میل) (142 واں)
جی ڈی پی (پی پی پی)2016 تخمینہ
• کل
$324 بلین (56 واں)
• فی کس
$69,231 (ساتواں)
جی ڈی پی (برائے نام)2016 تخمینہ
• کل
$308 بلین (42 واں)
• فی کس
$65,562 (چوتھا)
جینی (2014)negative increase 30.0
میڈیم · 23rd
ایچ ڈی آئی (2015)Increase 0.923
ویری ہائی · 8th
کرنسییورو (€) (EUR)
منطقۂ وقتیو ٹی سی​ (گرینوچ معیاری وقت/مغربی یورپی وقت)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+1 (جمہوریہ آئرستان میں وقت/مغربی یورپی گرما وقت)
تاریخ فارمیٹdd/mm/yyyy
ڈرائیونگ سائیڈبائیں
کالنگ کوڈ+353
آویز 3166 کوڈIE
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیIe.[b]
  1. ^ Article 4 of the Constitution of Ireland declares that the name of the state is Ireland; Section 2 of the Republic of Ireland Act 1948 declares that Republic of Ireland is "the description of the State"۔
  2. ^ The ۔eu domain is also used, as it is shared with other European Union member states.

تاريخ

آزادی سے قبل آئرلینڈ کی مملکت متحدہ کا حصہ تھا۔ 21 جنوری 1919ء اس نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا اور دسمبر 1921ء کو اینگلو-آئرش معاہدے کے تحت اس کی خود مختاری کا فیصلہ کیا گیا۔گیا۔ 18 اپریل 1949ء کو آئر لینڈ کو جمہوریہ کے نام دیا گیا۔ لیکن اس کا ایک حصہ اب بھی مملکت متحدہ کے تحت آتا ہے جسے شمالی آئرلینڈ کہا جاتا ہے۔ 1 جنوری 1973ء کو یہ یورپی اقتصادی کمیونٹی کا حصہ بنا۔

فہرست متعلقہ مضامین جمہوریہ آئرلینڈ

جمہوریہ آئرلینڈ  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

1973ءجزائر برطانیہجزیرہ آئرلینڈدارالحکومتشمالی آئرلینڈشہرمملکت متحدہڈبلنیورپیورپی یونین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

امیر خسروعلم عروضخاکہ نگاریمروان بن حکمبریلوی مکتب فکرکریئیٹیو کامنز اجازت نامہدبری جماعاسماء اللہ الحسنیٰشاہ جہاںرانا سکندرحیاتامراؤ جان اداموہن جو دڑوعبد اللہ بن عباسذرائع ابلاغخطبہ الہ آبادعبد اللہ بن وہبفعل معروف اور فعل مجہولآل سعودشملہ وفدسورہ الرحمٰنفتح اندلسحدیث ثقلینبلوچستانیوم تکبیریزید بن معاویہاوقات نمازحسین بن علیہیکل سلیمانیمعارف القرآن (عثمانی)مکہحمزہ بن عبد المطلباسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)احمد بن شعیب نسائیجہادتاج محلبازنطینی سلطنتقرون وسطیجابر بن حیانعلم غیب (اسلام)النساءہندی زباننفسیاتمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاموبائل فونجمراتسنن ترمذیسیکس ایجوکیشن (سیزن)اسلام بلحاظ ملکعلم حدیثاحمد رضا خانفراق گورکھپوریبشریٰ انصاریببر شیرمعراجدار العلوم دیوبندشاعرینظریہ پاکستانانار کلی (ڈراما)بھارتی انتخاباتوادیٔ سندھ کی تہذیبغزوات نبویسورہ لہبگناہنسب محمد بن عبد اللہساحل عدیمفحش فلماردو صحافت کی تاریخعیسی ابن مریمطبیعیاتقانونحریم شاہالسلام علیکمابن جریر طبریقومی ترانہ (پاکستان)اصول الشاشی🡆 More