2023ء میں وفیات

یہ 2023ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

دسمبر

28

26

  • ریاض کھوکھر ، پاکستانی سفارت کار، سیکریٹری خارجہ (2002–2005)، امریکا میں سفیر (1997–1999) اور چین میں سفیر(1999–2002)
  • یاسر اوکویان ، جمہوریہ ترکیہ کے سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ

25

24

  • نثار قادری ، پاکستانی ریڈیو، اسٹیج اور ٹیلی ویژن اداکار
  • ملیکا محمدی ، ایران کی قومی خواتین فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی

21

  • رابرٹ سولو ، امریکی ماہر اقتصادیات اور 1987ء میں نوبل انعام برائے معاشیات حاصل کیا۔

20

16

14

  • حنظلہ ملک ، پاکستانی نژاد سکاٹ لینڈ لیبر پارٹی کے سیاست دان

13

9

  • رحمت شاہ آفریدی ، سینئر پاکستانی صحافی اور انگریزی زبان کے روزنامہ دی فرنٹیئر پوسٹ کے بانی

8

5

1

  • بدر الزمان ، پاکستانی ماہر موسیقیات، موسیقی صحافی اور موسیقار

نومبر

30

29

  • ہنری کسنجر ، امریکی سفارت کار، ریاستہائے متحدہ کے سیکرٹری آف اسٹیٹ اور قومی سلامتی کے مشیر

24

23

19

  • روزالین کارٹر ، امریکی مصنف اور 1977ء سے 1981ء تک صدر جمی کارٹر کی اہلیہ کے طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا کی خاتون اول

17

  • گوہر ایوب خان ، 86سال، پاکستانی سیاست دان، وزیر خارجہ امور (1997–1998) اور قومی اسمبلی کے اسپیکر (1990–1993)

11

  • اعظم خان، پاکستانی سفارت کار اور نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

08

01

  • لیلا اومچیری ، ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ، ماہر موسیقی اور مصنف

اکتوبر

30

27

  • لی کی چیانگ ، 68، چینی سیاست دان، وزیر اعظم ( 2013–2023) اور پہلے نائب وزیر اعظم (2008–2013)، دل کا دورہ

26

24

23

  • بشن سنگھ بیدی، 77 سال، بھارتی کرکٹ کھلاڑی (شمالی پنجاب، دہلی، قومی ٹیم)

20

19

  • ایس ایم ظفر ، 92 سال، پاکستان کے انسانی حقوق کے کارکن، وکیل، سیاست دان، سینیٹر (2006–2012) اور وزیر انصاف (1965–1969)

18

16

15

14

13

11

7

6

2

ستمبر

30

29

21

16

12

8

4

  • پیٹر لیشلے،ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹ کھلاڑی
  • فیڑڈ میراڈ، امریکی ڈاکٹر ، ادویاتدان اور 1998ء میں نوبل انعام حاصل کیا تھا۔

3

اگست

30

27

22

21

20

  • نوشاد علی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ، ایمپائر ، میچ ریفری

19

مائیکل ڈلی (انگلش کرکٹر)، انگلینڈ کے کرکٹ کھلاڑی (پ۔ 1939ء)

17

جولائی

10

6

1

  • قادری ابوبکر ، 70 سال، فلسطینی سیاست دان، زیر حراست امور کے وزیر (2018 سے) اور ایم پی (2018 سے)، ٹریفک تصادم۔

جون

29

  • شکیل ، پاکستان ٹیلی ویژن کے اداکار

22

18

  • شہزادہ داؤد ، پاکستانی برطانوی تاجر، داؤد گروپ اور اینگرو کارپوریشن کے چئیرمین
  • شیر محمد بلوچ ، سابق پاکستانی سیاست دان اور ممبر قومی اسمبلی پاکستان

16

12

3

2

مئی

31

اپریل

25

23

  • ظہور حسین کھوسو ، پاکستانی سیاست دان، بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے اسپیکر (1990)- پھیپھڑوں کا کینسر (1990),

21

2

  • حاذق الخیری ، سابق چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ ، مصنف، 92 سال۔

مارچ

25

9

5

2

  • عزیز مشبر احمدی ، ہندوستانی سپریم کورٹ کے جج اور علی گڑھ مسلم یونیسورسٹی کے سابق چانسلر

فروری

22

14

13

  • ضیاء محی الدین ، پاکستانی اداکار، پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور مقرر (وجہ وفات:- پیٹ درد، آنتوں کے مسائل )

10

05

جنوری

29

22

  • بیرام ڈی آواری ، پاکستانی کاروباری شخصیت، کشتی ران، آواری ہوٹل کے مالک، 81 سال۔

19

15

10

9

حوالہ جات

Tags:

2023ء میں وفیات دسمبر2023ء میں وفیات نومبر2023ء میں وفیات اکتوبر2023ء میں وفیات ستمبر2023ء میں وفیات اگست2023ء میں وفیات جولائی2023ء میں وفیات جون2023ء میں وفیات مئی2023ء میں وفیات اپریل2023ء میں وفیات مارچ2023ء میں وفیات فروری2023ء میں وفیات جنوری2023ء میں وفیات حوالہ جات2023ء میں وفیات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

افلاطونسید سلیمان ندویانقلاب ایراناسماء اللہ الحسنیٰمحمد علی جوہراکشمیربیعت عقبہفقہتحریک خلافتکریئیٹیو کامنز اجازت نامہجمع (قواعد)معاشیاتڈپٹی نذیر احمدمصنف ابن ابی شیبہمسلم بن الحجاجبریلوی مکتب فکرآغا حشر کاشمیریاللہابو عیسیٰ محمد ترمذیصلیبی جنگیںعلم حدیثاردومغلیہ سلطنتکلو میٹرقراء سبعہخط نستعلیقنمازاسرائیلعبد اللہ دومدولت فاطمیہجابر بن عبد اللہپاک فوج کے حاضر سروس جنرلز کی فہرستاحمدیہانجمن پنجابکارلٹن اور یونائیٹڈ سیریز 1998-99ءعبد الرحمٰن جامیارسطوقریشکشتی نوحخودی (اقبال)سورجفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈمرزا غلام احمدآپریشن طوفان الاقصیٰشبلی نعمانیمحمد حسین آزاداردو افسانہ نگاروں کی فہرستسفر طائفعمرہجانوروں کے ناموں کی فہرستاستعارہزمینصدام حسینغزوہ بدرایدھی فاؤنڈیشناصحاب کہفخلافت عباسیہابو الحسن علی حسنی ندویابو طالب بن عبد المطلباسلام میں بیوی کے حقوق16 اپریلفارسی زبان و ادب کی تاریخمہرحیواناتشوالمحمد علی جناحبلوچستانآگ کا دریاشیعہ اثنا عشریہفقیر ایپیاسماعیل (اسلام)پاکستان میں سیاحتہابیل و قابیلقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاترابعہ بصریذرائع ابلاغ🡆 More