دو اسمی نظام تسمیہ

دو اسمی نظام تسمیہ یا دوہرا تسمیہ نباتات اور حیوانات کے اجسام کے نام رکھنے کا معیاری سائنسی طریقہ ہے۔ اس نظام کو نظام اٹھارھویں صدی کے وسط میں معروف سویڈش ماہر نباتات کارل لینیس یا کارل لیناؤس نے وضع کیا۔ اس نظام کے تحت ہر جسم کا تذکرہ ایک جزک نیم اور ایک مخصوص نام کے ساتھ کیا جاتا ہے۔جانوروں اور پودوں کے سائنسی نام رکھنے کا یہ دوہرا طریقہ یا دوہرا تسمیہ جدید بین الاقوامی طریقہ ہے۔ جس میں پہلے ان کی جنس اور بعد میں نوع درج کی جاتی ہے جیسے Felis leo (شیر) اور Felis tigris (چیتا) میں Felis جنس ہے اور leo اور tigris نوع ہے۔

ماخذ

اس اصطلاح کو انگریزی میں Binomial nomenclature لکھا جاتا ہے۔ ان الفاظ کی ترتیب میں Bi (بائی) کے معنے لاطینی زبان میں دو کے ہیں جب کہ nomial دراصل لفظ nomia کی صفتی اظہار ہے اور اس کے معنے نام یا اصطلاح کے ہیں۔

دو اسمی نظام تسمیہ  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

سویڈننباتاتکارل لیناؤسکارل لینیس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غالب کے خطوطمہاراجہ سر کشن پرشادعلی ابن ابی طالبفاطمہ زہرااجزائے جملہدرس نظامیاسماعیل (اسلام)پاکستانفتح اندلساصول الشاشیمراۃ العروسفریڈریک نیچہعلم بدیعحسین ابن علی (شریف مکہ)اندلسمتضاد الفاظچی گویرادبری جماعاحمدیہعدتمحمد اسحاق مدنیخطیب تبریزیاسلام اور یہودیتدریائے سندھاسم صفت کی اقسامعلی گڑھ تحریکعصمت چغتائیعزل جماعکلمہفدکآغاز دعوت نبویختم نبوتمرزا محمد رفیع سودالفظقانون توہین رسالت (پاکستان)آسمانی بجلیفلمروح اللہ خمینیاحمد بن حنبلالنساءعقیقاولاد محمدختنہحیات جاویدآغا حشر کاشمیریتفہیم القرآنجنسی دخولزبانعلم بیانداؤد (اسلام)خراسانمیر انیسبچوں کی نشوونماكاتبين وحیمصوتاخلاق رسولروزنامہ جنگیحیی بن زکریاتفسیر قرآنآخرتایمان بالرسالتذرائع ابلاغمذکر اور مونثاردو ادب کا دکنی دورجنگ جملمعتزلہسندھی زبانعبد المطلبباغ و بہار (کتاب)محمد بن اسماعیل بخاریابراہیم (اسلام)پہلی جنگ عظیم کی وجوہاتجاپانبھارتتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہاسلامی سالوں کی فہرست🡆 More