کین مائلز

کین مائلز (انگریزی: Ken Miles) ایک برطانوی اسپورٹس کار ریسنگ انجینئر اور ڈرائیور تھا جو ریاستہائے متحدہ میں بین الاقوامی منظر میں امریکی ٹیموں کے ساتھ موٹر اسپورٹ کیریئر کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ امریکا کے موٹر اسپورٹ ہال آف فیم میں شامل ہے۔ کین مائلز 1 نومبر 1918ء کو برمنگھم شہر سے تھوڑے فاصلے پر واقع سٹن کولڈ فیلڈ میں پیدا ہوا۔ ریاستہائے متحدہ بھاگنے کی ناکام کوشش کے بعد مائلز نے 15 سال کی عمر میں اسکول چھوڑ دیا اور وولسلی موٹرز میں اپرنٹیس کے طور پر کام کرنے لگا جنھوں نے اسے ٹیکنیکل اسکول بھیجا تاکہ وہ گاڑیوں کی تعمیر کے بارے میں اپنے معلومات کو وسیع کر سکے۔

کین مائلز
کین مائلز
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1918ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سٹن کولڈ فیلڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 اگست 1966ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کین مائلز مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن ونٹیج اسپورٹس کار کلب   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریسنگ ڈرائیور ،  آٹوموٹو انجینئر ،  فارمولا ون ڈرائیور   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت وولسلی موٹر کمپنی ،  برطانوی فوج ،  کیرول شیلبی انٹرنیشنل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل گاڑیوں کی دوڑ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
موٹراسپورٹس ہال آف فیم آف امریکا (2001)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

1 نومبر1918ءانجینئرانگریزیبرطانویبرمنگھمریاستہائے متحدہسٹن کولڈ فیلڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عام الفیلسماجی مسائلاصول الشاشیدبئیعبد اللہ بن مبارکمذہببیعت الرضوانفردوس بریں کا مطالعہاحمد رضا خانوالدین کے حقوقحسن بصریانشاء اللہ خان انشاخادم حسین رضویفاطمہ زہراجنت البقیعمعاشرہالیٹا اوشنرام نومیصحاح ستہماشاءاللہاسلام آباداللہمصنف ابن ابی شیبہایوب (اسلام)درس نظامیمختار ثقفیحجبحر اوقیانوسترقی پسند تحریکاحمد ندیم قاسمیبازنطینی سلطنتمتضاد الفاظانسانی جسمشاہ ولی اللہانوار سہیلیقرارداد پاکستاندریائے سندھحسن ابن علیطنز و مزاحمریم نوازمدینہ منورہعمر بن محمد بن زید عمریعیسی ابن مریمابن رشدمحمد اقبالسورہ الاحزابنکاحکشور ناہیدغزوہ بدرتفہیم القرآنفارسی زبانمشکوۃ المصابیحامیر خسرودو قومی نظریہعلی بن عاصم واسطیجنسید احمد خانہم جنس پرستیبانو قدسیہسفر طائفاسلامی مدارس کی فہرستراجستھاننکاح متعہسرعت انزالخلافت امویہقومی ترانہ (پاکستان)وراثت کا اسلامی تصورکذابیندم (فقہ)ابو ذر غفاریغلام احمد پرویزابن کثیرمثنوی سحرالبیانالمائدہ🡆 More