چیک جمہوریہ

چيک جمہوريہ (چیک میں:Česká republika) ایک صنعتی ملک ہے جو وسطی یورپ میں واقع ہے۔ اس کی قومی زبان چیک زبان ہے۔ اس میں 14 حصے ہیں۔ چيک جمہوريہ شمال میں پولینڈ، جنوب میں آسٹریا اور مغرب میں جرمنی مشرق میں سلوواکیہ سے ملا ھوا ہے۔ اس کا رقبہ 78867 مربع کلومیٹر ہے اور اس کا آبادی 10505445 نفوس پر مشتمل ہے۔ پراگ چيک جمہوريہ کا دار الخلافہ ہے۔ یہ شہر تاریخی، ثقافتی اور سیاسی مرکز بھی ہے۔ یہ ملک 1993ء میں چیکوسلوواکیہ کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا۔

  

چیک جمہوریہ
چیک جمہوریہ
چیک جمہوریہ
پرچم
چیک جمہوریہ
چیک جمہوریہ
نشان

چیک جمہوریہ
 

شعار
(چیک میں: Pravda vítězí. ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 50°N 15°E / 50°N 15°E / 50; 15   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت پراگ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان چیکی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
اعلی ترین منصب پیٹر پاول (9 مارچ 2023–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1 جنوری 1993  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
لازمی تعلیم (کم از کم عمر)
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر)
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسی چیک کورونا   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم cz.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 CZ  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +420  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چیک جمہوریہ کی انتظامی تقسیم

لائسنس پلیٹ حرف علاقے کا نام
اردو
علاقے کا نام
چیک
انتظامی
نشست
آبادی
(2004 تخمینہ)
آبادی
(2010 تخمینہ)
A چیک جمہوریہ  پراگ Hlavní město Praha قابل اطلاق نہیں 1,170,571 1,251,072
S چیک جمہوریہ  مرکزی بوہیمیائی علاقہ Středočeský kraj پراگ 1,144,071 1,256,850
C چیک جمہوریہ  جنوبی بوہیمیائی علاقہ Jihočeský kraj چسکے بودییوویتسے 625,712 637,723
P چیک جمہوریہ  پلزین علاقہ Plzeňský kraj پلزین 549,618 571,831
K چیک جمہوریہ  کارلووی واری علاقہ Karlovarský kraj کارلووی واری 304,588 307,380
U چیک جمہوریہ  اوستی ناد لاہم علاقہ Ústecký kraj اوستی ناد لاہم 822,133 835,814
L چیک جمہوریہ  لیبرتس علاقہ Liberecký kraj لیبرتس 427,563 439,458
H چیک جمہوریہ  ہرادتس کارلوف علاقہ Královéhradecký kraj ہاردک کارلوف 547,296 554,370
E چیک جمہوریہ  پاردوبیتسے علاقہ Pardubický kraj پاردوبیتسے 505,285 516,777
M چیک جمہوریہ  اولوموتس علاقہ Olomoucký kraj اولوموتس 635,126 641,555
T چیک جمہوریہ  موراویائی-سیلیسیائی علاقہ Moravskoslezský kraj اوستراوا 1,257,554 1,244,837
B چیک جمہوریہ  جنوبی موراویائی علاقہ Jihomoravský kraj برنو 1,123,201 1,152,819
Z چیک جمہوریہ  زلین علاقہ Zlínský kraj زلین 590,706 590,527
J چیک جمہوریہ  ویسوچیانا علاقہ Kraj Vysočina ایہاوا 517,153 514,805

چیک جمہوریہ کے صدارتی انتخابات 2023ء

چیک جمہوریہ میں جنوری 2023ء میں صدارتی انتخابات ہوئے تھے۔ موجودہ صدر میلوس زیمن دو مدت کی حد کی وجہ سے انتخاب لڑنے کے اہل نہیں تھے۔ چیک جمہوریہ کے صدارتی انتخابات 2023ء میں پیٹر پاول نئے صدر منتخب ہوئے ۔

فہرست متعلقہ مضامین چیک جمہوریہ

نگار خانہ

Tags:

چیک جمہوریہ کی انتظامی تقسیمچیک جمہوریہ کے صدارتی انتخابات 2023ءچیک جمہوریہ فہرست متعلقہ مضامین چیک جمہوریہ نگار خانہچیک جمہوریہآسٹریاجرمنیسلوواکیہقومی زبانمربع کلومیٹروسطی یورپپراگپولینڈچیک زبانچیکوسلوواکیہچیکی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ختم نبوتاسماعیل ہانیہعبادت (اسلام)تحریک پاکستانبہاولنگر واقعہسورہ لہبمعوذتیناسلام اور حیواناتعمر بن محمد بن زید عمریغزوہ احدسعد بن ابی وقاصاسلامموہن داس گاندھیرومتقسیم بنگالغزوہ خیبرجادوگریونسلاشعورانس بن مالکبدھ متصدور پاکستان کی فہرستاکبر الہ آبادیشیعہ اثنا عشریہلوک سبھابنو امیہزمینعمار بن یاسراویس قرنیموطأ امام مالکجہادعدلراجستھانفہرست ممالک بلحاظ رقبہالطاف حسین حالیافغانستانختنہایمان (اسلامی تصور)پنجاب کی زمینی پیمائشمسدس حالیعلم بیاندبئیخدیجہ بنت خویلدفلسفہنظام کالججعفر صادقسنتداؤد (اسلام)کائناتطارق جمیلعمران خانمعدی امعائی حلقہاورخان اولمشکوۃ المصابیحخلافت امویہپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءنعتخودی (اقبال)سعدی شیرازیصہیونیتمشت زنیچیناسم اشارہرابعہ بصریسماجی مسائلسورہ النورحیا (اسلام)قتل علی ابن ابی طالبحجر اسودبریلوی مکتب فکرصلاح الدین ایوبیتقویاقامت نمازبرصغیرمیں مسلم فتحروزنامہ جنگقیاسجنگ یرموک🡆 More