چیونٹی

سانچہ:Clade A قبیلہ سازی of the extant ant subfamilies.

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
چیونٹی
دور: 100–0 ما
D
C
P
T
J
K
Pg
N
Albian – Recent
چیونٹی
Fire ants

اسمیاتی درجہ خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: حشرات
طبقہ: غشائی پردار حشرات
ذیلی طبقہ: Apocrita
اعلی خاندان: Vespoidea
خاندان: Formicidae
Latreille, 1809
سائنسی نام
Formicidae  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Pierre André Latreille   ، 1809  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Subfamilies
  • Agroecomyrmecinae
  • Amblyoponinae (incl. "Apomyrminae")
  • Aneuretinae
  • Armaniinae
  • Brownimeciinae
  • Dolichoderinae
  • Dorylinae
  • Ectatomminae
  • Formiciinae
  • Formicinae
  • Heteroponerinae
  • Leptanillinae
  • Martialinae
  • Myrmeciinae (incl. "Nothomyrmeciinae")
  • Myrmicinae
  • Paraponerinae
  • Ponerinae
  • Proceratiinae
  • Pseudomyrmecinae
  • Sphecomyrminae
Cladogram of
subfamilies

in 2014

‏‏
چیونٹی  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چیونٹی ایک عام معاشرتی مکوڑا ہے، جو تقریباً دنیا کے ہر حصے میں پائی جاتی ہے۔ یہ حشرات الارض کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے، بھڑیں اور مکھیاں بھی اسی قبیل سے تعلق رکھتی ہیں۔ چیونٹیاں تقریباً ایک کروڑ دس لاکھ یا ایک کروڑ تیس لاکھ سال قبل بھڑ نما اجداد سے تعلق رکھتی ہیں اور آج ان کی 12،000 (بارہ ہزار) سے زائد اقسام موجود ہیں۔ ان کو ان کے سر پر لگے دو اینٹیناز اور مخصوص جسمانی ساخت کی بدولت بآسانی پہچاناجا سکتا ہے۔

چیونٹیاں انتہائی منظم بستیاں بناتی ہیں، جو حجم اور رقبے کے لحاظ سے کافی بڑی اور لاکھوں پر بھی محیط ہو سکتی ہے۔ جس میں بانجھ ماداؤوں کو ضرورت کے مطابق ذمہ داریاں تفویض کی جاتی ہیں، جس میں نگرانی سے لے کر مزدوری تک ہر طرح کے کام شامل ہے۔ تولیدی صلاحیت رکھنے والے نر اور مادہ کی بھی الگ الگ گروہ بندی کی جاتی ہے۔

ان میں بعض اقسام کی چیونٹیاں اپنے سے کئی گنا زیادہ وزن اٹھا سکتی ہیں۔ ان کی بعض نسلیں خود سے سو گنا زیادہ وزن اٹھانے کی سکت رکھتی ہیں۔ چیونٹیوں کا شمار دنیا کے مشقت کرنے والے مخلوقات میں ہوتا ہے۔ ان کی بعض نسلیں ایسی بھی موجود ہیں جن کی آنکھیں نہیں ہوتی۔ زیادہ تر چیونٹیاں پانی میں 20 سے 24 گھنٹے تک زندہ رہ سکتی ہیں۔ نیز کچھ چیونٹیاں ایسی بھی ہیں جن کو نئی نسل پیدا کرنے کے لیے نر کی ضرورت نہیں ہوتی۔ چیونٹیاں سونگنے کے لیے اپنے انٹینوں کا استعمال کرتی ہیں اور صفائی کا بھی خیال رکھتی ہیں۔ اچیونٹیوں کی کالونی ملکہ کے دم قدم سے ہی چلتی ہے اور ایک ملکہ کی عمر 30 سال تک طویل ہو سکتی ہے۔ اس کے برعکس مادہ ورکر چیونٹیاں ایک سے تین سال زندہ رہتی ہیں جبکہ نر چیونٹیوں کی عمر کچھ ہفتوں تک ہی ہوتی ہے۔ ان کی پسندیدہ خوراک میٹھا ہے خاص کر شکّر۔

شکلیات

چیونٹی 
Diagram of a worker ant (Pachycondyla verenae)

چیونٹیوں کی جسمانی ساخت اور شکلیات دوسرے حشرات سے کچھ مختلف ہے۔ ان کی کوہنیوں سے ان کے اینٹنے ہوتے ہیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات

بیرونی روابط

سانچہ:ویکی انواع

Tags:

چیونٹی شکلیاتچیونٹی نگار خانہچیونٹی حوالہ جاتچیونٹی بیرونی روابطچیونٹیقبیلہ سازی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہند آریائی زبانیںاسماعیل میرٹھیحجاج بن یوسفاردو شاعریحلف الفضولجذامسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستعدتخلفائے راشدینسندھظفر علی خانجنگ قادسیہنفس امارہجنگ یرموکدروداعراب8 شوالحیاتیاتاخلاق رسولاجزائے جملہولی دکنی کی شاعریترقی پسند شاعریعشرجعفر صادققومی ترانہ (پاکستان)یوٹیوباردو زبان کے مصنفین کی فہرستحیا (اسلام)مروان بن حکممسلم بن الحجاجشیعہ اثنا عشریہپشتو حروف تہجیفتح مکہعدلدو قومی نظریہحدیث ثقلینانسانی حقوقحماسدعوت اسلامیاللہعمرہاسلامی عقیدہرابعہ بصریدوسری جنگ عظیمٹویٹراصحاب صفہقرۃ العين حيدربرلنابن شہاب زہریآدم (اسلام)فیض احمد فیضعبد الحق محدث دہلویصحافتمرزا غلام احمدرجمسفر طائفانشاء اللہ خان انشاحرفپروین شاکرحفصہ بنت عمربلال ابن رباحمعین الدین چشتیجمع (قواعد)چی گویراریاض احمد گوھر شاہیمختار ثقفیفضل الرحمٰن (سیاست دان)غزالیعبد المطلبروزہ (اسلام)قوم عادکشف المحجوبموہن جو دڑویوسف (اسلام)خون آشاماردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتقافیہجنگ یمامہآلودگی🡆 More