پانی

پانی (سنسکرت سے ماخوذ۔ انگریزی: Water)، آب (فارسی) یا ماء (عربی) ایک بے رنگ، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام جانداروں کے لیے نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے 70.9 فیصد حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔

پانی یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

پانی
ایک آبی سالمہ

پانی کا کیمیائی فارمولہ H2O ہے اور یہ ایک غیر نامیاتی مرکب ہے۔ اس کا کیمیائی فارمولا H2O ظاہر کرتا ہے کہ اس کے ہر مالیکیول میں ایک آکسیجن ایٹم اور دو ہائیڈروجن ایٹم ہوتے ہیں، جو ہم آہنگی کے بندھن سے جڑے ہوتے ہیں۔

زمین پر کُل 32 کروڑ 60 لاکھ کھرب گیلن پانی ہے، جو 1.234.44312E20 لیٹر کے برابر ہے۔

مزید دیکھیے

Tags:

انگریزی زبانجانداروںرنگسنسکرتعربی زبانفارسیمائعکرۂ ارض

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یوسف (اسلام)شملہ معاہدہاہل تشیعکلمہدریائے فراتعید فسحصحیح بخاریاسمائے نبی محمدپاک چین تعلقاتمختصر القدوریآزاد نظمنظریہصلیبی جنگوں کے اسبابطارق مسعودسید سلیمان ندویسلسلہ نقشبندیہاحمدیہعبد القدیر خانمیراجیبرصغیر اعدادی نظامشرکسرعت انزالمحاورہزچگیشطرنجرانا سکندرحیاتائمہ اربعہاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)خواجہ غلام فریدمیر انیستفسیر قرطبیالانفالاسلام میں مذاہب اور شاخیںکرشن چندرریاست ہائے متحدہمدینہ منورہافغانستانمسجد اقصٰیشاعریصل اللہ علیہ وآلہ وسلمخراسانتاریخ پاکستانغزوہ احدعاصم منیرابن تیمیہبی بی پاکدامنضرب المثلقانوناسلاموادیٔ سندھ کی تہذیبمتضاد الفاظگلگت بلتستانسورہ مریمآب و ہوا کی درجہ بندیتشہدفہرست ممالک بلحاظ رقبہاخلاق رسولاستعارہابن رشدپاکستان کے اضلاعابولہبمیا خلیفہلغوی معنیصلیبی جنگیںاردو پوائنٹتہران میں اہل سنت کی مساجدراجپوتعباسی خلفا کی فہرستشہاب الدین غورینہج البلاغہمرزا محمد رفیع سوداحسرت موہانیگجرتحریک پاکستانسورہ بقرہیونسعبد الحلیم شررفارسی زبان🡆 More