مکئی

مکئی (انگریزی:Maize) گھاس کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا ہے جس سے اناج کی پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ مکئی کو پہلی بار وسط امریکہ میں دریافت کیا گیا اور رفتہ رفتہ یہ پورے امریکہ اور پھر دنیا میں پہلے امریکا کو دریافت کرنے والے یورپ اور پھر افریقا اور ایشیا میں پھیل گیا۔ دنیا بھر میں مکئی کی سب سے زیادہ پیداوار امریکا میں ہوتی ہے جس کا اندازہ تقریباً 332 ملین میٹرک ٹن سالانہ لگایا گیا ہے۔ روایتی طور پر مکئی کے ہائبرڈ یا کثیر قسموں کے ملاپ کو ترجیح دی جاتی ہے، اس کی وجہ حاصل ہونے والی پیداوار ہے۔ مکئی کی بعض قسمیں ایسی ہیں جو تقریباً 7 میٹر تک بلند ہو سکتی ہیں، جبکہ معیاری طور پر مکئی کے پودے کی اوسط اونچائی 2.5 میٹر ہوتی ہے۔ جلہ جیم مکئ کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔

مکئی
مکئی کا پودا
مکئی
Zea mays "fraise"
مکئی
Zea mays "Oaxacan Green"
مکئی
Zea mays "Ottofile giallo Tortonese”

پیداوار

چوٹی کے دس مکئی پیداکار 2009
ملک پیداوار (ٹن) نوٹ
مکئی  ریاستہائے متحدہ 333,010,910
مکئی  چین 163,118,097
مکئی  برازیل 51,232,447
مکئی  میکسیکو 20,202,600
مکئی  انڈونیشیا 17,629,740
مکئی  بھارت 17,300,000
مکئی  فرانس 15,299,900
مکئی  ارجنٹائن 13,121,380
مکئی  جنوبی افریقا 12,050,000
مکئی  یوکرین 10,486,300
جلہ جیم شہر 17,300,000 -
 دنیا 817,110,509 [A]
-

نگار خانہ

حوالہ جات

Tags:

افریقااناجایشیاجلہ جیمریاستہائے متحدہ امریکاقلعملینمیٹر (پیمائش)نباتاتوسطی امریکاگھاسیورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلام اور حیواناتسلطان باہوہندوستان میں مسلم حکمرانیقرآنی سورتوں کی فہرستبشریٰ انصاریمیثاق مدینہتوحیدمذکر اور مونثگوگلعلم بدیعحمزہ بن عبد المطلبکمپیوٹربنو قریظہموسی ابن عمرانفتح اندلسزراعترباعیاسرائیل-فلسطینی تنازععبدالرحمن بن عوفاسلامی معاشیاتسلمان رشدیعبد اللہ بن مسعودتاریخ ایرانزینب بنت محمداحمد رضا خانقرآن اور جدید سائنسساحل عدیمتاریخسود (ربا)عقیقہہجرت مدینہسعطاء المصطفی اعظمیحرفقریشوحیذو القرنیناسمپریم چندصالحمشکوۃ المصابیحروزہ (اسلام)احمد یار خان نعیمیاحمد قدوریزرتشتیتبیعت الرضوانتعلیم بالغاں (ڈراما)اردو محاورے بلحاظ حروف تہجیانقلاب ایرانکائناتصحابہ کی فہرستمواخاتمسلم بن الحجاجقومی ترانہ (پاکستان)زینب بنت خزیمہفارسی زبانمنطقدمشقمتحدہ عرب اماراتیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستصدام حسیناسم نکرہحدیث قدسیحقوق العباداردو ادباخوان المسلمینبانو قدسیہاشوک اعظممیراجیجابر بن عبد اللہمحمد الیاس قادریراجندر سنگھ بیدیآسٹریلیااسم ضمیر اور اس کی اقسامتنقیدعقیقاستعارہابلیسسرمایہ داری نظام🡆 More