فون

ٹیلی فون یا ہاتف (Telephone: انگریزی) اصل میں بعید ابلاغیات (Telecommunication) سے تعلق رکھنے والی ایک اختراع (device) کو کہا جاتا ہے جو آواز کو فاصلوں تک منتقل کرنے اور وصول کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ ہاتف اصل میں ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی پکارنے والے کے ہوتے ہیں، یہ لفظ ہتف کی اساس سے بنتا ہے جس کے مفہوم میں پکار، بلاوا اور کال (Call) وغیرہ شامل ہیں۔ ٹیلی فون کو انیسویں صدی کے آخر میں اور بیسویں صدی کے سال 1983 تک فاصلے پر بیٹھے ہوئے دو افراد کے درمیان رابطہ کروانے والا ایک بہترین آلہ سمجھا جاتا تھا لیکن اس کی جگہ اب موبائل فون اور اسمارٹ فون نے لے لی ہے۔

فون
ٹیلی فون



حوالہ جات

ٹیلی فون کی ایجاد سے موبائل فون کی ایجاد تک کا سفر

  • اس صفحہ ”فون“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:فون پر کلک کریں۔

Tags:

آوازاختراعاسمارٹ فونانگریزی زبانانیسویں صدیبیسویں صدیسالعربی زبانفاصلہموبائل فونوصولہٹیلی مواصلات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن سیناغزوہ بنی قریظہسورہ الاحزابتعلیموحیمینار پاکستانمحمد بن عبد الوہاببکرمی تقویمعباس بن علیاسلام میں انبیاء اور رسولتاریخ ہندکلمہدریائے جہلمڈپٹی نذیر احمدمحمد علی جناحسائمن کمشنبرصغیرمیں مسلم فتححیواناتزمزممصوتے اور مصمتےسورہ النورغلام عباس (افسانہ نگار)سورہ بقرہغزوہ بدرسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستمدینہ منورہمرزا محمد رفیع سودارضاعت (فقہ)اسرائیلمعین الدین چشتیحکیم لقماناردو ادب کا دکنی دورابو داؤدموبائل فوندبری جماععلم تجویدجانوروں کے ناموں کی فہرستاصحاب صفہبابا فرید الدین گنج شکرشدھی تحریکپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولسعدی شیرازیدجالکتب احادیث کی فہرستراحت فتح علی خانوہابیتبلھے شاہبیعت عقبہبسم اللہ الرحمٰن الرحیماردونفس کی اقسامابو عبیدہ بن جراحاسم موصولجنگ جملعمرو ابن عاصعلم حدیثعلی ابن ابی طالبغزلفیصل آبادبارہ اماماعجاز القرآنطاعونعبد الرحمٰن جامیزین العابدینمثنویجنوبی ایشیااسلام میں طلاقانا لله و انا الیه راجعونقومی اسمبلی پاکستانشوالماچھیمشرقی پاکستانقرآن میں انبیاءبدرمرثیہمکہآزاد نظم🡆 More