صحرائے اعظم

صحرائے اعظم یا صحارا دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے جس کا رقبہ 9،000،000 مربع کلومیٹر (35 لاکھ مربع میل) ہے، جو تقریباً امریکہ کے کل رقبے کے برابر ہے۔ صحرائے اعظم شمالی افریقا میں واقع ہے۔ انگریزی میں اسے Sahara کہا جاتا ہے جو دراصل عربی لفظ صحرا کی جمع ہے۔صحارا کا علاقہ ہر 20 ہزار سال بعد 6 ہزار سال کے لیے ہرا بھرا ہو جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ زمین کا محور خود 26 ہزار سال میں ایک چکر مکمل کرتا ہے جسے Apsidal precession کہتے ہیں۔

صحرائے اعظم
صحرائے اعظم
 

انتظامی تقسیم
ملک صحرائے اعظم الجزائر
صحرائے اعظم چاڈ
صحرائے اعظم مصر
صحرائے اعظم المغرب
صحرائے اعظم تونس
صحرائے اعظم موریتانیہ
صحرائے اعظم نائجر
صحرائے اعظم مالی
صحرائے اعظم سوڈان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ الجزائر ،  چاڈ ،  مصر ،  المغرب ،  لیبیا ،  مالی ،  سوڈان ،  تونس ،  موریتانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 23°04′47″N 12°36′44″E / 23.079722222222°N 12.612222222222°E / 23.079722222222; 12.612222222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
قابل ذکر
جیو رمز 2212709  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صحرائے اعظم
خلاء سے صحرائے اعظم کا منظر

صحرائے اعظم کے مغرب میں بحر اوقیانوس، شمال میں کوہ اطلس، اور بحیرہ روم، مشرق میں بحیرہ احمر اور مصر اور جنوب میں دریائے نائجر کی وادی اور سوڈان واقع ہیں۔ صحرائے اعظم مختلف حصوں میں تقسیم ہے، جن میں وسطی کوہ ہقار، کوہ تبستی، کوہ ایئر، صحرائے تنیر اور صحرائے لیبیا شامل ہیں۔ صحرائے اعظم کی بلند ترین چوٹی ایمی کوسی ہے جس کی بلندی 3415 میٹر ہے اور یہ شمالی چاڈ میں کوہ تبستی کے سلسلے میں واقع ہے۔

صحرائے اعظم میں کل 25 لاکھ افراد رہائش پزیر ہیں جن کی اکثریت مصر، ماریطانیہ، مراکش اور الجزائر سے تعلق رکھتی ہے۔ یہاں رہنے والے باشندوں کی اکثریت بربر نسل سے تعلق رکھتی ہے۔

حوالہ جات

صحرائے اعظم  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

افریقاانگریزی زباندنیارقبہریاستہائے متحدہ امریکاصحراعربی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حدیثامیر خسرومحمد بن اسماعیل بخاریاستعارہانگریزی زباناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتغزوہ خندقسفر نامہبانو قدسیہاقبال کا مرد مومنجماعاخلاق رسولعشرظہارحیا (اسلام)پاکستانی ثقافتآئین پاکستان 1956ءحمدالسلام علیکممصرسیدرحمان باباپیر کامل (ناول)الہدایہسنن ابی داؤدحریم شاہپطرس کے مضامیندریائے سندھآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمآیت الکرسیموطأ امام مالکاصحاب کہفقتل عثمان بن عفانسورہ الانبیاءگجرموہن داس گاندھیحیواناتانا لله و انا الیه راجعوناصحاب الرسفاطمہ زہرابلوچستانآزاد نظممشکوۃ المصابیحابو ذر غفاریگلگت بلتستانفتح سندھمعجزات نبویسندھ طاس معاہدہدو قومی نظریہخیبر پختونخوامسئلہ کشمیراسلام کی مقدس کتابیںن م راشدخانہ کعبہابن تیمیہاسلاممصعب بن عمیرسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتمتحدہ عرب اماراتحدیث جبریلموسی ابن عمرانولیم شیکسپیئرزکریا علیہ السلاملفظ کی اقسامنماز اشراقریٹارٹمعین الدین چشتیمنٹو مارلے اصلاحات 1909ءحنظلہ بن ابی عامروحیمعاذ بن جبلانتظار حسیناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیتفسیر جلالینادریسسراج اورنگ آبادیمعاذ بن ہشامفرعون🡆 More