بر اعظم امریکا: براعظم

بر اعظم امریکا مغربی کرہ زمین پر شمالی، وسطی اور جنوبی امریکا اور اس سے ملحقہ جزائر و علاقوں پر مشتمل ہے۔ امریکین دنیا کے کل سطحی رقبے کے 8.3 فیصد اور زمینی رقبے کے 28.4 فیصد پر پھیلا ہوا ہے اور دنیا کی کل آبادی کا 14 فیصد یہاں رہائش پزیر ہے۔

بر اعظم امریکا: براعظم
دنیا کا نقشہ، امریکین کو واضح کیا گیا ہے

بر اعظم امریکا ایک جدید اصطلاح ہے جس کی ضرورت اس لیے پیش آئی کیونکہ امریکا کی اصطلاح ریاستہائے متحدہ امریکا کے لیے مخصوص ہو گئی تھی۔ امریکین میں 35 ممالک شامل ہیں جن میں ریاستہائے متحدہ امریکا بھی ہے۔ دنیا بھر میں امریکا بطور واحد ریاستہائے متحدہ امریکا کے لیے اور بر اعظم امریکا (انگریزی میں : Americas) کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے تاہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے اب ریاستہائے متحدہ United States، یو ایس اور صرف States کی اصطلاح بھی عام ہو رہی ہیں۔ امیریگو ویسپوچی (امریکو وسپوچی) اطالوی جہاز راں تھا جس کے نام پر نئی دنیا کا نام امریکا پڑا۔

Tags:

جنوبی امریکاشمالی امریکاوسطی امریکا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زید بن علیقرۃ العين حيدرمیثاق مدینہلفظمذہباللہاردو حروف تہجیابن تیمیہاردنتہذیب الاخلاقسیدیہودیت کے بنیادی عقائدافغانستانخلیج فارس کا سیلاب 2024ءعبد الحق محدث دہلویمحمد فاتحغزوہ بدرسورہ النورمحمد حسن عسکریزید بن حارثہدرس نظامیمہدینماز جنازہجملہ کی اقسامایمان (اسلامی تصور)نشان حیدرفارابیمریم بنت عمرانبازنطینی سلطنتشجر غرقدوحدت الوجودمال غنیمتافلاطوننفس امارہمکتوب نگاریعبد القدیر خانانشائیہ17 اپریلاموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )جادوگربچوں کی نشوونمایاجوج اور ماجوجاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیجون ایلیاصلاح الدین ایوبیشبلی نعمانیمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیاسلام میں زنا کی سزامباہلہامیر خسرواہل بیتایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہبلاغتعلم بیانسجاد حیدر یلدرمفلمکذابینقرآنی رموز اوقافعمران خانالہدایہاسماعیل میرٹھیاحمد ندیم قاسمیحروف مقطعاتنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریمجید امجدفارسی زبانیہوداجتہادکرشن چندرلعل شہباز قلندروراثت کا اسلامی تصورسائنسداؤد (اسلام)مشت زنی اور اسلامپاکستانی عددی پیمانوں کا جدول🡆 More