بارک اوباما

بارک اوبامہ ،امریکی ریاست ہوائی میں 1961ء میں پیدا ہوئے۔ اوبامہ نے 2 فروری، 1961ء کو شادی کی۔ والد کا تعلق کینیا سے جبکہ والدہ کا ہوائی سے تھا۔ والدین کی ملاقات دوران طالب علمی ہوائی یونیورسٹی میں ہوئی جہاں پر والد وظیفہ پر پڑھنے آیا ہوا تھا۔ اوبامہ کی عمر دو سال تھی جب والدین میں علیحدگی ہو گئی۔ طلاق کے بعد اوباما اپنی والدہ کے ساتھ امریکہ اور کچھ عرصے کے لیے انڈونیشیا میں بھی رہے کیونکہ ان کے سوتیلے باپ کا تعلق انڈونیشیا سے تھا۔ انھوں نے کولمبیا یونیورسٹی اور جامع ہارورڈ کے قانون مدرسہ سے تعلیم حاصل کی اور ہارورڈ میں وہ ہارورڈ قانون مجلے کے پہلے سیاہ فام امریکی صدر بنے۔ انھوں نے شکاگو میں پہلے سماجی پرورگراموں میں اور پھر بطور وکیل کام کیا۔ وہ آٹھ سال تک ریاست الینوائے کی سیاست میں سرگرم رہے اور سنہ دو ہزار چار میں وہ امریکی سینیٹ کے لیے منتخب ہوئے۔

بارک اوباما
(انگریزی میں: Barack Obama ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بارک اوباما
 

مناصب
رکنِ امریکی ایوان بالا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
3 جنوری 2005  – 3 جنوری 2007 
پارلیمانی مدت 109ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس 
رکنِ امریکی ایوان بالا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
3 جنوری 2007  – 16 نومبر 2008 
پارلیمانی مدت 110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس 
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (35 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 نومبر 2008  – 20 جنوری 2009 
منتخب در ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2008ء 
بارک اوباما جارج ڈبلیو بش 
ڈونلڈ ٹرمپ  بارک اوباما
بارک اوباما صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (44 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 2009  – 20 جنوری 2017 
منتخب در ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2008ء اور ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2012ء 
بارک اوباما جارج ڈبلیو بش 
ڈونلڈ ٹرمپ  بارک اوباما
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Barack Hussein Obama II ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 4 اگست 1961ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کاپیولانی میڈیکل سینٹر فار وومین اینڈ چلڈرن،  ہونولولو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش وائٹ ہاؤس (20 جنوری 2009–20 جنوری 2017)
تبت (1967–1970)
ہونولولو (1971–1979)
لاس اینجلس (1979–1981)
شکاگو (1985–20 جنوری 2009)
نیویارک شہر (1981–1985)
جکارتا
کیلوراما، واشنگٹن ڈی سی (20 جنوری 2017–)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بارک اوباما ریاستہائے متحدہ امریکا
بارک اوباما کینیا (–4 اگست 1982)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل امریکی افریقی   ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
استعمال ہاتھ بایاں  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی،  109ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس،  110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس،  کانگریسنل بلیک کاکس  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ مشیل اوباما (3 اکتوبر 1992–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ساشا اوباما،  مالیا اوباما  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والد باراک اوباما اول  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ این دنہم  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
اوما اوباما،  مالک اوباما  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان اوباما خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی آکسیڈینٹل کالج (1979–1981)
جامعہ کولمبیا (1981–1983)
ہارورڈ لا اسکول (1988–1991)
ہارورڈ یونیورسٹی (1988–1991)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات،قانون  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے، وڈاکٹر قانون،ڈاکٹر قانون  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  وکیل،  سیاسی مصنف،  ریاست کار،  مفسرِ قانون،  پوڈکاسٹر،  اکیڈمک،  یاداشت نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  انڈونیشیائی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل آئینی قانون  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بزنس انٹرنیشنل کارپوریشن،  نیویارک پبلک انٹرسٹ ریسرچ گروپ،  گامالئیل فاؤنڈیشن،  سڈلی آسٹن،  جامعہ شکاگو  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
جرمن میڈیا ایوارڈ (2016)
بارک اوباما آرڈر آف سیکا تونا (2014)
ٹائم سال کی شخصیت  (2012)
نوبل امن انعام  (2009)
ٹائم سال کی شخصیت  (2008)
بارک اوباما نشان راجا میترابورن
بارک اوباما نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر
قومی تمغا برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
بارک اوباما
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بارک اوباما
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خاندان

اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما بھی وکیل ہے اور پرنسٹن اور ہارورڈ کی پڑھی ہوئی۔ ان کی دو بیٹیاں ہیں جن کی عمریں نو اور چھ سال ہیں۔

آؤما اوبامہ اس کی سوتيلی بہن ہے۔ . وہ 1960ء میں کینیا میں پيدا ہوئی۔ اس نے جرمنی کی ہايڈل يونيوسٹی سے پرھنے کے بعد، 1996ء میں جرمنی ہی کی بيريوتھ يونيوسٹی سے ڈاکٹريٹ کی ڈگری لی۔ اس نے ايان مينرز نامی ايک انگريز تاجر سے لندن ميں شادی کی جو زيادہ عرصہ تک نہيں چل سکی۔ اس شادی سے اس کی ايک بيٹی ہے جس کا نام ا کينی ای ہے۔ اس وقت آؤما اوبام کینیا میں ترقياتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔

سیاست

باراک اوباما نے پچھلے سال فروری میں امریکی صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔ انھوں نے عراق سے فوج واپس بلانے کا وعدہ کيا ہے اور بش کے خلاف عراق پر فوج کشی اور عراق کے جنگ کے خلاف ايک امريکی جلوس ميں شامل ہوئے اور وعدہ کيا کے اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو وہ ايران سے بھی جنگ نہیں لڑیں گے بلکہ کسی بھی ملک سے نہیں لڑیں گے۔

باراک اوبامہ نے ہيلری کلنٹن کو شکست دی اور اپنی کاميابی کا اعلان کر ديا اور وہ امريکہ کے پہلے سياہ فام صدر ہیں۔ 4 نومبر، 2008ء کو صدرارتی اليکشن میں کامياب ہو گئے ليکن ان کی نانی یہ خوشی نہیں ديکھ سکی کيونکہ وہ ايک دن پہلے انتقال کر گئی تھی۔

گوتانمو عقوبت خانہ کو بند کرنے کے وعدہ سے مکر گیا اور مارچ 2011ء میں گوتانامو میں فوجی عدالتیں دوبارہ قائم کا اعلان کیا۔ اپریل 2011ء میں اوبامہ نے اپنا سندِ پدائش جاری کی یہ بتانے کے لیے کہ وہ واقعی امریکا میں پیدا ہوا اور اس لیے امریکی صدارت کا اہل ہے۔ مئی 2011ء میں اوبامہ نے اسامہ بن لادن کے قتل کا سہرا اپنے سر سجایا۔

کچھ مبصرین کا کہنا ہے کہ صدارت سے پہلے اوبامہ جدت پسند تھا مگر صدارت میں قدامتی ہو گیا۔

جنگیں

2011ء تک اوبامہ امریکا کو چار جنگوں میں ملوث رکھ رہا تھا، افغانستان، عراق، لیبیا اور یمن، جس میں سے آخری دو اس نے خود شروع کیں۔ ابھی تک کسی جنگ کو نھی جیت سکا

ڈرون حملے

اوبامہ پاکستان پر ڈرون حملے بھی شدت سے کرتا رہا۔جنگی جرائم کے الزام سے بچنے کے لیے اس نے سرکاری وکیلوں کی ایک مجلس قائم کی جو بذریعہ ڈرون قتل کی اجازت دیتی ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق اوبامہ ہر ہفتہ قتل کے لیے افراد خود چنتا ہے۔ اپنے نشانوں پر مشتمل قالب انجامیہ تشکیل دیتا ہے۔

معیشت

چین سے قرض لے کر اپنی ہتھیار بنانے والی کمپنیوں اور فوج پر جنگی اخراجات سے امریکا کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی۔ اوباما کو امریکی کانگریس سے قرضہ چھت بڑھانے کی اجازت بڑی مشکل سے ملی۔ سود خور قرض خواہوں نے پھر امریکا کے قرض شرح سود بڑھا دی۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

بارک اوباما خاندانبارک اوباما سیاستبارک اوباما جنگیںبارک اوباما معیشتبارک اوباما حوالہ جاتبارک اوباما بیرونی روابطبارک اوباماالینوائےانڈونیشیاریاستہائے متحدہ امریکاشکاگوکولمبیاکینیاہوائی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سندھ طاس معاہدہغزوہ موتہمحمود غزنویفی کس آمدنیفاعل-مفعول-فعل26 مارچمعتزلہسلیمان (اسلام)فعلغزوہ خندقاردو ناول نگاروں کی فہرستوحدت الوجودتاج محلحذیفہ بن یمانکرکٹشمس تبریزیشب قدرسورہ الاسراانڈین نیشنل کانگریسکلو میٹرجیمی ویلزتہجدچی گویراصنعت تضادتابوت سکینہمحمد الیاس قادریخلافت عباسیہتفاسیر کی فہرستزکاتپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولدہلی سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستدنیامغلیہ سلطنتاحساس پروگرامہمزہعلی گڑھ تحریک807 (عدد)بیعت عقبہبلوچستانامیر خسروماشاءاللہانشائیہعلم حدیثعائشہ بنت ابی بکرانسانی جسممعاشرہشبلی نعمانیقرآنی معلوماتاسحاق (اسلام)ابو الکلام آزاداخلاق رسولنجکاریسیکولرازممحمد بن عبد اللہاسلام بلحاظ ملکسید سلیمان ندویآدم (اسلام)ابو الاعلی مودودیاسم مصدرمسجدیاجوج اور ماجوجوحیقریشبلاغتمشت زنی اور اسلامپاک چین تعلقاتمحمد بن ادریس شافعیانار کلی (ڈراما)شعب ابی طالباردو زبان کے مختلف نامفاعلسلیمان کا ہدہدابو العباس السفاحعبد اللہ بن مبارکموسیٰمحمد اسحاق مدنیکھجور🡆 More