ایسوسی ایشن فٹ بال (Association football) جسے عام طور پر فٹ بال یا فٹ بال اور امریکا میں سوکر کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک گیند پا کا کھیل ہے - اس کھیل میں گیارہ گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیمیں ایک کروی شکل کے گیند کے ساتھ کھیلتی ہیں۔ یہ دنیا کا مشہور ترین کھیل ہے۔
ویکی ذخائر پر Football (Soccer) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ایسوسی ایشن فٹ بال, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.