اوقیانوسیہ: براعظم

اوقیانوسیہ (انگریزی: Oceania یا Oceanica) ایک جغرافیائی و سیاسی خطہ ہے جو متعدد علاقوں پر مشتمل ہے، جن میں سے بیشتر بحر الکاہل اور ملحقہ علاقوں میں موجود جزائر ہیں۔ اردو میں اسے عام طور پر بر اعظم آسٹریلیا کہا جاتا ہے جو غلط اصطلاح ہے۔

اوقیانوسیہ
An orthographic projection of geopolitical Oceania
رقبہ8,525,989 کلومیٹر2 (9.177298×1013 فٹ مربع)
آبادی40,117,432 (2016, فہرست براعظم بلحاظ آبادی)
کثافت آبادی4.19/کلو میٹر2 (10.9/مربع میل)
لقب آبادیاوقیانوسی
ممالک
اوقیانوسیہ: براعظم
دنیا کے نقشہ میں اوقیانوسیہ کو سبز رنگ میں نمایاں کیا گیا ہے

اوقیانوسیہ کی اصطلاح پہلی بار 1831ء میں فرانسیسی مہم جو دوموں دا اوروے (Dumont d'Urville) نے استعمال کی تھی۔ آج دنیا کی کئی زبانوں میں اس اصطلاح کا استعمال آسٹریلیا اور اس سے ملحقہ بحر الکاہل کے جزائر کے حوالے سے ہوتا ہے اور یہ 8 ارضی موسمیاتی خطوں میں سے ایک ہے۔

اوقیانوسیہ کی سرحدیں مختلف انداز میں ظاہر کی جاتی ہیں۔ اکثر تعریفیں آسٹریلیا، نیو زیلینڈ، نیو گنی اور جنوب مشرقی ایشیا کے بحری علاقوں کو اوقیانوسیہ کا حصہ قرار دیتی ہیں۔ اوقیانوسیہ میں واقع جزائر کو آسٹریلیشیا, میلانیشیا، مائیکرونیشیا اور پولینیشیا میں بھی تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ آبی و خشکی نصف کرے کے مشرق اور مغرب میں واقع ہے۔اوشیانا کا زمینی رقبہ 8,525,989 مربع کلومیٹر اور آبادی 2022ء میں 44.4 ملین تھی۔

اوقیانوسیہ: براعظم

مزید دیکھیے

Tags:

اردوانگریزیبحر الکاہل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یوسفزئیاصحاب کہفوحیچاندبنو امیہ کا نظام حکومتمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستدرخواستچینمشت زنیاقبال کا مرد مومنآب و ہوا کی درجہ بندیواقعہ افککفرصلاح الدین ایوبیابو ہریرہوضوجملہ کی اقسامبنی اسرائیلخدیجہ مستوراہل حدیثاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاستشراقمرکب یا کلامزکاتیاجوج اور ماجوجاسرائیلایشیاداؤد (اسلام)فلسطینی قوماخلاق رسولجنتبدراصطلاحات حدیثمعاصر علما کی فہرستٹیپو سلطانصدور پاکستان کی فہرستعبد اللہ بن عباسوادی سندھ کی مہریںصالحعبد اللہ بن مسعودجمع (قواعد)مکالمہآمنہ بنت وہبسندھی زبانگھوڑاذوالفقار علی بھٹوخلافت امویہمرزا محمد رفیع سوداحماسانگریزی زبانمحمد تقی عثمانیبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیردیفعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیاحمد قدوریکنز الدقائقپاکستان کا پرچمای سی ایلمذکر اور مونثایف سکس تھری(F-6/3) اسلام آبادایوان بالا پاکستانالانفالولادیمیر لیننسملائیشیاجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادنظام الدین الشاشىشرکفاطمہ زہراجنسی دخولپطرس کے مضامینعاصم منیرنکاحجمال الدین افغانیمحاورہحلقہ ارباب ذوقفعل لازم اور فعل متعدی🡆 More