آتشک

آتشک ایک جنسی منقولہ امراض ہے۔اس کی تاریخ نہایت قدیم ہے۔

علامات

متاثرہ عورت یا مرد سے جنسی ملاپ کے کچھ ہفتوں بعد بیکٹیریا کے داخل ہونے کی جگہ پر ایک پھنسی ظاہر ہوتی ہے،جو بعد میں پھٹ کر زخم کی شکل اختیار کر لیتی ہے لیکن اس زخم میں کوئی درد نہیں ہوتا۔یہ اس بیماری کا پہلا مرحلہ ہوتا ہے۔۔زخم کچھ دنوں میں ٹھیک بھی ہو جاتا ہے۔اس کے تقریبا چھ مہینے بعد دوسرا مرحلہ شروع ہوتا ہے جس میں پورے جسم حتی کہ ہتھیلیوں اور تلووں پر بھی گلابی رنگ کے دانے نکل آتے ہیں،ان دانوں میں اگر پیپ وغیرہ پڑ جائے تو اس میں بھی بیکٹیریا موجود ہوتا ہے اس کے علاوہ بخار،ٹانسلز کا بڑھنا اور کمزوری بھی اس درجے کی علامات میں شامل ہے۔بغیر علاج کے یہ درجہ بھی خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے اور مریض اس مرحلے کے بعد اس بیماری کو منتقل نہیں کر سکتا۔

اس کے بعد کل مریضوں میں سے ایک تہائی مریضوں میں آتشک کا اگلا درجہ ٹرثری سفلس کے نام سے ظاہر ہوتا ہے جس میں ہڈیوں میں گما کے نام سے ابھار ظاہر ہوتے ہیں۔یہ ابھار نرم اور نان کینسیرس ہوتے ہیں جو جسم کے مختلف اعضا میں ظاہر ہوتے ہیں۔ان میں درد ہوتا ہے۔

پنسلین کی دریافت کے بعد یہ درجہ بہت کم مریضوں میں دیکھا گیا ہے۔

نیوروسفلس

جب آتشک کا اثر دماغ کے حصوں پر ہو تو یہ نیورو سفلس کہلاتا ہے۔

علاج

پنسلین سب سے پہلی تجویز ہے۔ابتدائی درجوں میں عام طور پر ایک سے دو انجکشن کافی ہوتے ہیں لیکن پنسلین کی ڈوز بیماری کی مدت ،درجات وغیرہ کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہے۔

وجوہات

1.متاثرہ شخص سے جنسی تعلقات

2.بغیر سکریننگ خون کی منتقلی

3.استعمال شدہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال

4.جنسی رطوبات وغیرہ۔

بچاؤ

1۔غیر محفوظ جنسی تعلق سے پرہیز۔

2۔سرنجوں کو ایک دفعہ استعمال کے بعد تلف کر دینا

3۔سکریننگ کے بغیر خون کی منتقلی سے اجتناب۔

Tags:

آتشک علاماتآتشک نیوروسفلسآتشک علاجآتشک وجوہاتآتشک بچاؤآتشکجنسی منقولہ امراض

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایشیا میں ٹیلی فون نمبرانڈین نیشنل کانگریس کے صدور کی فہرستبچوں کی نشوونماعلم حدیثفقہابو ذر غفاریعکرمہ بن ابوجہلفقیہعرب قبل از اسلامالاعرافبرصغیرمیں مسلم فتحشداد بن عادصلاح الدین ایوبیجامع (صنف کتاب حدیث)دیبا شہناز اختربرصغیرپنجاب کے اضلاع (پاکستان)انڈین نیشنل کانگریساصحاب صفہاسلام میں زنا کی سزاعبد الستار ایدھیعرب قوماسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)وزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)قومی ترانہ (پاکستان)کعب احباراسلامی معاشیاتتقویعبد اللہ بن مسعودجناح کے چودہ نکاتمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماردو محاورے بلحاظ حروف تہجیتخلیق انسانسنن نسائیصلح حدیبیہدائرہعلم بیانمردم شماریقوم سبااردو زبان کے مختلف نامحضرت ایوب علیہ اسلامتفسیر ابن کثیرمسدس حالیآریامحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچایوسف (اسلام)28 فروریقتل عثمان بن عفانلفظمعضل (اصطلاح حدیث)جمعیت علمائے ہندقانون آزادی ہند 1947ءخط نستعلیقحرفدبستان دہلیفاطمہ جناحتابعین کی فہرستمحاورہمجموعہ تعزیرات پاکستانپاکستان کی یونین کونسلیںمحمد بن عبد اللہآئین ہندمیا خلیفہانگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2022-23ءپروین شاکرلعل شہباز قلندرارکان نماز - واجبات اور سنتیںمنافقآل عمرانمسند (اصطلاح حدیث)بحیرہ رومکیل (پیمائش)اسلام میں بیوی کے حقوقایوب (اسلام)حدیث جبریلبرطانوی راجفعل لازم اور فعل متعدیاسرار احمد🡆 More