کیلون

کیلون پیمانہ ایک مطلق حرحرکیاتی درجہ حرارت کا پیمانہ ہے جو نقطہ عدم (null point) مطلق صفر (absolute zero) استعمال کرتا ہے۔ حرحرکیات کی روایتی وضاحت کے مطابق یہ وہ درجہ حرارت ہے جہاں تمام حرارتی حرکات رک جاتی ہیں۔ کیلون کی تعریف پانی کے نقطۂ ثلاثیہ (جو 0.01 سینٹی گریڈ اور 32.018 فارنہائٹ ہے) کے حرحرکیاتی درجہ حرارت کے کسر 1/273.16 (3-^10×3.6609) سے کی گئی ہے۔ جس کے مطابق پانی کے نقطۂ ثلاثیہ پر درجہ حرارت 273.16 کیلون ہوگا۔ کیلون کی نئی تعریف بولٹزمان مستقل سے کی گئی ہے جس کی قیمت 23-^10×1.380649 J/K ہے۔ حرحرکیات (thermodynamics) ميں درجہ حرارت (temperature) كى اكائی ہے۔ ايک درجہ سينٹی گريڈ اور ايک درجہ كيلون Kelvin برابر ہوتے ہيں ليكن كيلون پیمانہ كی ابتدا منفی 273°c سے شروع ہوتی ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی کوئی حد نہیں ہوتی مگر کم سے کم درجہ حرارت کی حد صفر ڈگری کیلون ہوتی ہے۔ یعنی کائنات میں کوئی چیز صفر ڈگری کیلون سے زیادہ ٹھنڈی نہیں ہو سکتی۔ درجہ حرارت سينٹی گريڈ یا فارن ہائیٹ میں منفی ہو سکتا ہے مگر کیلون میں منفی (negative) نہیں ہو سکتا۔

کیلون

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

حرحرکیاتدرجہ حرارتمطلق صفرنقطۂ ثلاثیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اولاد محمدپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءارکان نماز - واجبات اور سنتیںہارون الرشیدبسم اللہ الرحمٰن الرحیمراجپوتڈپٹی نذیر احمدصحاح ستہفقیہچودھری رحمت علیدیوبندی جامعات و مدارس کی فہرستانشائیہباغ و بہار (کتاب)مہدیخدیجہ مستورشطرنجبابا فرید الدین گنج شکرریختہنماز جنازہدار العلوم ندوۃ العلماءمروان بن حکماسماء اصحاب و شہداء بدرلوک سبھاغزوہ بنی قینقاعدار العلوم وقف دیوبندحرمت مصاہرتابن حجر عسقلانیکشتی نوحقتل علی ابن ابی طالبروسکلمہ کی اقساممشت زنی اور اسلامروزہ (اسلام)فسانۂ آزاد (ناول)نشان حیدرمحمد بن اسماعیل بخاریمقبرہ شاہ رکن عالمویکیپیڈیابچوں کی نشوونماخانہ کعبہیہودی تاریخبیعت الرضوانسلطان باہواقبال کا مرد مومناصحاب الرسحیاتیاتمیدانی علاقہنسب محمد بن عبد اللہمحمد علی جناحافغانستانحمداسم صفتاذانسائبر سیکسسینٹی میٹراویس قرنیاجزائے جملہغار حراریاست ہائے متحدہلسانیاتعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیاردو زبان کے شعرا کی فہرستآنگندرس نظامیکھوکھربرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیسید احمد خانلیاقت علی خانمرزا فرحت اللہ بیگتاریخ ہندہندوستان میں مسلم حکمرانیمالک بن انسجہاداقسام حجپنجاب، پاکستانغیر سرکاری تنظیمالسلام علیکمجزاک اللہایوب (اسلام)🡆 More